نیوکلئیرپلانٹ کو ایم او اکس فیول سے چالو کردیا گیا

نیٹ سورس: فوکوکا کیوشو الکٹرک پاور کمپنی نے  اپنے گینکائی نیوکلئیر پاور پلانٹ کے تین نمبر پاور پلانٹ کو پلوٹونیم ، یورینم مکسڈ اوکسائیڈ   المعروف ایم او ایکس  فیول سے جمعرات کے روز سے چالو کردیا هے

قیک اعشاریه ایک آٹھ  میگا واٹ کے اس پاور پلانٹ میں فرانس سے ایمپورٹ کیا گیا ایم اور ایکس فیول ڈالا گیا ہے

جاپانی حکومت مقامی طور پر فیول کی ری سائکلنگ میں خود انحصاری  کو ترجیع دے رهی هے جس کے لیے بہت سی مشکلات کے باوجود ایم او ایکس کی ری سائکلنگ کے لیے محققین کی تحقیق جاری ہے

ڈیلی یومی اوری نے لکھا ہے که لمپے انتظار گو بعد اخر کار فول ری سائکلنگ کا پہلا قدم کیوشو کے پلانٹ میں ایم او اکس چارج کردیا گيا

جاپان کے 53 نیوکلئر پلانٹ سالانه 1000 ٹن ایٹمی فضله خارج کرتے هیں  اس فضلے کو ری سائکل کیے گئے فیول کو ایم او ایکس کا نام دیا گیا ہے

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.