غیر ملکی ٹورسٹوں کے لیے ایک مان ین میں ون وے دومیسٹک سفر کی آفر

( آساہی)

جاپان کے جنوبی علاقے کیوشو  میں قائم ایک هوائی کمپنی  سکائی نیٹ ایشیا ائر ویز کو نے غیر ملکی ٹوریسٹ لوگوں کے لیے اس کرسمس پر ایک سستے هوائی کرایے کی پیش کش رکھی ہے جو که یک دسمبر سے اس کمپنی کے سارے دومسٹک روٹوں پر ون وے سفر صرف ایک مان ین ( 10000) ین هے ـ

اس پیش کش سے هانیدا ائر پورٹ (ٹوکیو) سے کاگوشیما تک کے سفر میں 25000ین کی بچت هو گی ـ

یه پیش کش صرف 90 دن  کے ویزے پر جاپان کی سیر کو آئے  غیر ملکیوں کے لیے هی ہے ـ

ایڈوانس بکنگ کی سہولت دستیاب نهیں هے

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.