مائینیچی: یوکوزونا آساشورو جس نے مہینه بھر پہلے ایک بندے کو مار کر زخمی کردیا تھا اس کے متعلق ریپورٹ کی تھی که زخمی هونے والے اسا شوریو کا مینجر تھا لیکن بعد میں معلوم هوا هے که زخمی هونے والا ایک اور بندھ ہے جوکه آساشوریو کا جاننے والا ہے ، تحقیق کے مطابق ٹوکیو کی وارڈ نیشی ازاب میں 16 جنوری کی رات چار بجے آساشوریو جب که نشے کی حالت میں تھا اس نے مکه مار کر بندے کی ناک کی ھڈی توڑ دی لیکن اس وقت زخمی هونے والے نے خود کو گاڑی کے حادثے میں زخمی هونے کا بتایا تھا ـ
زخمی هونے والا سوموار کے روز آزاب پولیس اسٹیشن میں آپنی ٹوٹی ناک کی ڈاکٹری رپورٹ لے گر چلا گیا هے جهاں اس نے بتایا که وھ اس معاملے کو اچھالنا نهیں چاھتا تھا ،،ووھ صرف اتنا چھتا تھا که اساشورریو اپنے کیے بر شرمندگی کا اظهار کرئے ، لیکن اب تک ناں تو اسا شوریو نے اور ناں هی اس کے وکیل نے اس سے رابطه کیا هے