روسی کوسٹ کارڈ کی جاپانی ماہی گیروں کی کشتی پر فائیرنگ

نیں سورس: سپرو ایک روسی کوسٹ کارڈ ھیلی کاپٹر نے  کوناشیری جزیرے کے قریب  جاپانی ماہتی گیروں کی کشتیوں پر آتشین گولے پھینکے  ، کوناشیری جاپان کے علاقے هوکائدوکے ان چار جزیروں میں شامل ہے جو روسی قبضے میں هیں ، ماہی گیروں کی کشتیاں اس جزیرے سے کوئی آٹھ کلومیٹر کی دوری پر  جاپان کے پانیوں میں کام کررهی تھیں ، دوکشتیاں  ، تاکا مارو 58 اور کیومی مارو نمبر 63 كو دن کے سوا ایک بجےکے قریب نشانه بنایا گیا ، لیكن خوش قسمتی سے کسی کشتی کو کوئی نقصان نهیں هوا هے اور ناں هی کوئی بندھ زخمی هوا ہے ، نے مورا کوسٹ گارڈ کے مطابق دونوں کشتیاں هوکائدو کے مشرقی پورٹ راوسو پر رات پونے نو بچے کے قریب بحافظت پہنچ گئی هیں  ـ

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.