سیندائی فیملی کورٹ نے کورین نیشنیلٹی کے وکیلوں کو رد کردیا

نیٹ سورس: سیندائی بار ایسسوسی ایشن نے ایک احتجاج جاری کیا ہے جس ميں بار کے ممبران کورین نیشنلٹی کے وکیلوں کو سیندائی فیملی کورٹ ميں   پیشی سے منع کردیا گیا هے

اسی طرح کا ایک معامله اوساکا اور کوبے کے فیملی کورٹ میں بھی پش آیا تھا  جہاں کورین قومیت رکھے والے وکیلوں کو ریجیکٹ کردیا گيا تھا

اس کیس کو بار ایسوسی ایشن نے سپریم کورٹ ميں چیلنج کیا هوا هے

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.