جاپان نے روسی کوسٹ گارڈ کی جاپانی کشتیوں پر فائرنگ کی مذمت کی هے

نیٹ سورس: چیف کیبنٹ سیکرٹری ہیرانو هیروفومی نے یہاں روسی کوسٹ گارڈ ہیلی کاپٹر کی جاپانی کشتیوں پر فائرنگ کی مذمت کی هے جو کشتیاں که هوکائیدو کے پانیوں ميں روسی تسلظ والے چار جزیروں کے قریب مچھلیاں پکڑ رهی تھیں
انہوں نے کها که فائیرنگ ایک انتہائی نامعقول کام هے جس سے که جانوں گے ضیاع کا احتمال تھا ،ہم اس بات پر ہر سطح پر احجتجاج کریں گے
ہیرونو نے کہا که جاپانی اتھارٹیز اس بات کی تحقیق کررهی هیں که اس وقت اصلی ماحول کیا تھا اور کیا حالات تھے ـماسکو میں جاپن ایمبیسی نے روس کی وزارت خارجه سے بھی اس بات کی مذمت کی هے
روسی کوسٹ گارڈ کی فائیرنگ کا یه واقعه جمعے کے روز پیش آیا تھا ، کشتیوں کی باڈی پر کوئی 20 گولیاں ملی هیں لیکن کشتیوں کے پندرھ سواروں میں سے کسی کو کوئی زخم نهیں آیا هے

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.