نیٹ سورس: منگل کے روز حکومتی ذرائع سے معلوم هوا ہے که جاپانی حکومت ائیر پورٹ پر انسانی جسم کی فل سکینگ کی مشین لگانے پر سنجیدگی سے غور کر رهی ہے ـ
یه سکینز مشین کچھ اس طرح ڈزائین کی گئی هے که اس مين انسانی جسم سفید رنگ کا نظر آتا ہے اور دوسرے بیرونی عوامل کالے رنگ کے نظر آتے هیں ، اس لیے اس سکینر کو میٹل ڈیٹکٹر کی نسبت کارآمد پایا گیا هے ـ
یاد رهے که اس سکینر پر پرائیویسی کو دسٹرب کرنے کے اعتراضات اٹھائے گئے هیں ،
حکومت ان مشینوں کو لگانے سے پہلے مختلف ائیر لائینوں اور امریکی حکومت سے مشاورت کرئے گی که اس مشینوں کو کہاں لگایا جائے کی زادھ سے زیادھ کارآمد هوں ـ