سیل ٹیکس نہیں بڑھایا جائے گا , وزیر اعظم ھاتو یاما نے اپنی بات کا اعادھ کیا ہے

نیٹ سورس: وزیر اعظم ہاتو یاما نے نے یهان جمعرات کے روز اپنی اس کو دھریا ہے جس میں انہوں نے آنے والے چار سال ميں سیل ٹیکس جس کی موجودھ شرح پانچ فیصد ہے اس کو ناں بڑھانے کا وعدھ کیا هے
خیال کیا جارهھا تھا که حکومت کا بچوں کو دی جانے والی امداد میں اضافه سیل ٹیکس کی شرح کو متاثر کرئے گا ، جس کے لیے وزیر اعظم کو یه بات دھراناپڑی ہے ـ

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.