نیٹ سورس: جاپان کےشمالی علاقے هوکائیدو کے شهر سپرو میں هر سال هونے والا برف میله جمعے کے روز سے شروع هو گیا هے ، شہر میں تین جگہوں پر کوئی 240 برفیلی تعمرات هوں گی جن کو دیکھنے کے لیے اندازً کوئی بیس لاکھ لوگ شہر کی سیر کو آئیں گے ـ
سپرو شہر کے چڑیا گھر کے پنگوئین اور برفانی ریچھ کے مجسموں کے علاوھ جرمنی کے شهر ڈریسڈن ميں واقع گرجاگھر چرچ آف اوّر لیڈی کا ماڈل جو که کوئی 26 میٹر بلند ہے ، لوگوں کی توجه بننے کی توقع ہے