ولی عہد جاپان شہزادھ ناروہیتو ، افریقه کا دورھ کریں گے

نیٹسورس: شہزادھ نارو ہیتو اگلے مہینے مارچ میں گھانا اور کینیا کا دوررھ کریں گے ، دونوں ممالک کے صدور سے مالقات بھی کریں گے ـ گھانا كے  كیپٹل آکارا کے لیے پرنس 6 مارچ کو جاپان سے نکلیں گے جہان سے وھ کینیا کے دارالحکومت نیروبی جائیں گے اور ان کی جاپان واپسی  15 مارچ کو متوقع ہے ـ

شہزادی ماساکو ساما آپنی طبیعت کی ناسازی کی وجه سے  ولی عہد کے دورے میں شامل نهیں هو سکیں گی ـ

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.