پاکستان ایسوسی ایشن جاپان کے الیکشن 2010 تا2012 ـ

مندرجه ذیل میں الیکشن 2010 کے لیے بنیادی معلومات دی گئی هیں ، الیکشن لڑنے کے لیے فارم کو بھی پی ڈی ایف فائیل کی صورت دیا گیاهے ، جو که اس سائیٹ سے بھی اور الیکشن کمیشن کی سائیٹ
www.pajelection.info
سے بھی ڈاؤن لوڈ کیا جاسکتا ہے ـ
فارم کو داخل کرنے کی اخری تاریخ 10 مارچ 2010 ء تک هے ـ
یه فارم مندرجه ذیل فیکس ، ای میل ، یا ایڈریس پر بذریعه ڈاک بھیجا جاسکتا هے ـ
Fax of the Election Commission 029 858 4353
Email of the Election Commission secretaryelectioncommission@yahoo.com
Postal Address of the Election Commission Kaname 315-10, Tsukuba-shi, Ibaraki Ken.
مذید اور جدید معلومات کے لیے الیکشن کمیشن کی سائیٹ کو دفعتاً فوقتاً چیک کریں
http://www.pajelection.info/
فارم ڈاؤن لوڈ کے لیے کلک کریں اگر ڈاؤن لوڈ اٹومیٹک ميں سٹارٹ ناں هو تو نئی کھنے والي ونڈو کو سیف یا پرنٹ کرلیں
Nomination Form Urdu