
عابد بٹ صاحب گنماں کین جاپان
مشہور سماجی اور کاروباری شخصیت جناب عبدالقدوس بھٹی کے کاروباری پاٹنر جناب عابد بٹ صاحب کے والد محترم پاکستان میں قضائے الہی سے انتقال کر گئے هیں ـ
انالله اناعلیه راجعون ـ
بٹ صاحب پاکستان روانه هو گئے هیں ـ
قدوس بھٹی صاحب پہلے هی پاکستان میں موجود هیں ـ
دوست احباب سے مرحوم کی مغفرت اور ایثال ثواب کے لیے دعا کی درخواست ہے