نیٹسورس:شہزادھ آکشینومیا ساما جو که شہنشاھ جاپان کے دوسرے بیٹے هیں ، مارچ کی 17 تاریخ سے لے کر 28 تک تھائی لینڈ اور لاؤس کی سیر کو جائیں گےـ
ان کے پروگرام میں تھائی میں ایک کتاب کی پپلشنگ سرمونی میں شامل هونا بھی ہے ، اس کتاب مين شہزادھ مذکور اور تھائی کے شہزادے پرنس مہا چکری سرندھون کی کچھ مشترکه سرگرمیوں کی تفصیل دی گئی هے