شہزادی آئی کو ساما سکول واپس

نیٹ سورس: جاپانی کے شہنشاھ کی پوتی اور ولی عہد جاپان کی اکلوتی بیٹی  شهزادی ائی کو ساما   ، سوموار کے روز سے سکول  جانے لگی هیں ـ آٹھ ساله شهزادی جو که دوسری جماعت کی طالبه هیں سکول مين کچھ لڑکوں کے روڈ رویے سے پریشان هو گئی تھیں ، اور یکم مارچ سے سکول حاضر نهیں هو رهی تھیں ـ

شہزادی ائی کو ساما ، ولی عہد شہزادی کے ساتھ سکول گئیں اور وھاں انہوں نے چوتھا پیریڈ ایٹنڈ کیا اس کے بعد  دونوں ماں بیٹی واپس چلی گئیں ـ