ہلکی ریڈیائی لہروں والا ناکارھ مواد امریکه منتقل

نیٹ سورس: امریکی بحری فوج نے کاناگاوا کین کی یوکوسوکا کی میونسپل کو بتایا ہے که  سوموار کے روز سست ریڈائی لہروں والا مواد  امریکه منتقل کریں گے ـ

مواد جس میں کام کرنے والوں کی وردیاں بھی شامل هیں ایک کنٹینر میں بند کرکے کارگو شپ میں رکھی جائیں گی ، امریکی نیوی کے مطابق جاپانی لوک بھی اس کام میں ھاتھ بٹائیں کے لیکن یه لوگ کنٹینر کو چھنے والا کام نهیں کریں گے ، تقریباً ایک ٹن وزن کا کنٹینر جس میں سست ریڈیائی لہروں والا مواد تھا جاپان کے شہر یوکوسوکا کے امریکه اڈے  جارج واشنگٹن نیول بیس سے  امریکه کی طرف پچھلے سال مارچ میں روانه هوا تھا ـ