ویزا اور سٹے کرنے والے غیر ملکیوں میں آٹھارھ فیصد سـے زیادھ کمی

نیٹسورس: جاپان میں غیر ملی قومیت والے افراد جو که اپنے ویزے کی مدت سے زیارھ قیام کرتے هوئے غیر قانونی قیام کے مرتب هوتے هیں ان کی تعداد ميں پچھلے اکیس سال میں سال ٢٠٠٩ میں ایک ریکارڈ کمی محسوس کی گئی هے ـ

ایمگریش بیور کے مطابق بائو میٹرک سسٹم کے لگانے سے ایسا ممکن هو سکا ہے که پہلے کبھی اور سٹے رھ چکے لوگوں کو ٹریس کرنا ممکن هو سکا ہے

سال 2009 میں اورسٹو لوگوں ميں پہلے نمبر پر جنوبی کوریا کے باشندوں کی تعداد ہو جو که 21660 افراد ہے اس کے بعد چینی لوگوں کی تعداد ہے 12993اور اس كے بعد 4889 فلپائینی اور 4836 افراد تھائی لینڈ کی قومیت کے هیں ـ

دوہزار نو میں اور سٹو کے جرم میں پکڑ کر واپس بھیجے گئے لوگوں کو تعداد 32661 تھی جن میں 29 اعشاریه 2 فیصد لوگ چینی قومیت کے تھے