نیٹ سورس: جاپانی وزیر اعظم ہاتو یاما صاحب سوموارا کے روز اپنے دو روزھ دورے کے لیے ٹوکیو کے هانیدا ائیر پورٹ سے امریکه کے دارحکومت واشنگٹن کو روانه هو گئے هیں ، جہان وھ نیوگلئیر سیکورٹی کے متعلق ایک سیمنار میں حصه لیں گے اس سیمنار کا اہتمام امریکی صدر بارک ایچ اوباما نے کیا هے ،اس سیمنار میں 47 مملک کی شمولیت متوقع هے یهان هاتو یاما صاحب چینی سربراھ هو جینتاؤ ، برازلین صدر لویز لاناسیاو للا دا سلوا، اور ویت نامی وزیر اعظم نگوینتان دونگ سے بھی ملاقات کریں گے ، وزیر اعظم هاتو یاما بدھ کے روز واپس ٹوکیو پہنچ جائیں گے ـ