امریکی چھاؤنی کے خلاف کاگوشیمامیں هزراوں لوگوں کی ریلی

نیٹ سورس : کاگوشیما کے لوگوں نے ویزیر اعظم ھاتویاما کی اس تجویز کے خلاف ایک ریلی نکالی هے جس کے تحت اوکی ناوا کی امریکی چھاؤنی کے کچھ شعبوں کو توکینوشما جزیرے کے کاگوشیما میں منتقل کرنے کی بات کی گئی هے ـ

جزیرے کی تین مئیر جن میں ای سے ٹاؤن کے مئیر اوکوبو اکی را بھی  شامل تھے  انہوں نے ریلی میں حصه لیا ، ایک هی دن پہلے جزیرے کے لیڈر وزیر اعظم ھاتو یاما کو ٹوکیو میں ایک میٹنگ میں اپنے فیصلے سے اگاھ کرچلے تھے

ھاتو یاما صاحب جو که ڈیموکریٹک پارٹی کے سربراھ بھی هیں انہوں نے جمعے کے روز توکونوشیما کے مئیر سـے امریکی چھاؤنی کے کچھ شعبوں کو جزیرے میں منتقل کرنے کے لیے پوچھا تھا

لیکن مئیر نے ان کو واضع جواب دیا تھا که وھ امریکی چھاؤنی کو جزیرے میں قبول نهیں کرسکتے

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.