اعلی سطی چین جاپان اکنامک متعلق کانفرنس ، انے والے اگست میں

اخبار: چین جاپان کی معاشیات متعلق ذرائع نے بتیا ہے که جاپان اور جین اگست مہینے ميں  ٢٨ ، ٢٩ آگست کو ایک اعلی سطحی ڈائلاگ میٹنگ کررهے هیں ، دونوں ممالک کے وزاراءاس بات کی منصوبه بندی میں هیں که هر دو ممالک ميں انوسٹمنٹ کے معاملات کو امپرو کیا جائے ،آٹو پارٹس اور کی فیٹریوں کو چین منتقل کرکنے اور اکٹی رائیٹ کے متعلق معاملات کو بھی زیر بحث لایا جائے گا
وزیر خارجہ اوکادا کاتسیا ، وزیر معاشیات نودا یوشیهیکو، وزیر صعنت وتجارت ناؤشیما ماسایوکی جاپان کی طرف سے شامل هوں گے اور چین کی طرف اس وائس پرایم وانگ کی شان اپنے دیکر معاونین کے ساتھ شامل هوں گے

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.