این ای سی نے لیتھونیم بیٹری کے موصل کی بڑی پیمانے پر تیاری شروع کردی

اخبار:ٹوکیو این ای سی کارپوریشن نے گاڑیوں میں استعمال هونے والی لتھنم بیٹری کےلیے استعمال هونے والے ہائی پرفارمنس کنڈکٹر کی تیاری شروع کردی هے ، کاروں میں استعمال هونے والی یه بیٹری ماحول دوست سمجھی جاتی هے
اگلے سال مارچ تک ، سالانہ بیس لاکھ کلوواٹ فی گھنٹه اوٹ پٹ کے ہدف کا تعین هے ، این ای سی کمپنی اور نسان موٹر کے اشتراک  سے اس پرزے کی تیاری کاناگاوا کین والے پلانٹ  هو رهی هے ، کمپنی کا کہنا ہے که مستقبل مين طلب کے بڑھنے کی صورت اس موصل کی رسد بڑھائی بھی جاسکتی هے

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.