چوھدری ارشد ، اباراکی کین کوگا والے

چوھدری ارشد کے یارڈ پر اج ایک باربی کیو پاڑٹی کا اهتمام کیا گیا
جاپان کے ماحول  میں ایک غیر سیاسی پارٹی تھی ،

بلکل غیر سیاسی پارٹی ، غیر متعصب، اور خود نمائی کرنے والے کسی بھی پاک ناپاک سیاستدان کے بغیر

چوھدری ارشد نے کہا ہے که پاکستان میں شجر کاری کی سخت ضرورت هے ، انہوں نے بتایا که درخت کسی بھی ملک کی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حثیت رکھتے هیں . یه درخت هی هوتے هیں جو صاف هوا اور صاف پانی مہیا کرتے هیں ،پاکستان جہاں سڑکوں پر دھول اڑ رهی هوتی هے ان کا علاج بھی شجرکاری میں هی هے،
درختوں کی افزائیش سے بہت سی گندی چیزیں خود بخود هی اپنی موت مرجاتی هیں
[nggallery id=91]

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.