ایکیا کیوشو اسٹور کی فوکوکا میں پہلی شاخ 11 اپریل سے کھولے گا

ٹوکیو: سوئس کی گھریلو مصنوعات بنانے والی کمپنی ایکیا اپنے اسٹور کیوشو کی شینگو، فوکوکوکا میں پہلی شاخ کا افتتاح 11 اپریل کو کرے گی۔

فوکوکا میں بننے والا آؤٹ لیٹ جاپان میں اس کا چھٹا آؤٹ لیٹ ہے۔ یہ دو منزلہ اسٹور 31,700 مربع میٹر فی منزل کے رقبے پر مشتمل ہو گا، اور اس میں 9,000 سے 95,00 مصنوعات رکھی جائیں گی۔ اس میں طرز زندگی سے متعلق مصنوعات کے 51 شوروم ہوں۔

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.