یکم مئی کو خاور کے یارڈ پر تکه پارٹی ، دعوت عام

April 29, 2012
By

خاور کھوکھر کے یارڈ پر تکه کباب پارٹی

خاور کھوکھر

یکم مئی جو که مزدورں کا دن هے اس ان مزدور پیشه خاور کے یارڈ پر ایک تکه پارٹی( باربی کیو) کا اهتمام کیا جائے گا
جس میں کاروباری صاحبان بھی مدعو هیں
کھانے پینے سے زیاده مل بیٹھنے کا بهانه ٹائپ اس پارٹی ميں اپ کو بھی دعوت دی جاتی هے
فو ن کرکے کسی بھی دوست کو فرداً فرداً دعوت نهیں دی جائے گی
نیٹ پر لگی یه دعوت خاص اپ کے لیے دعوت هے
اپ کی شمولیت خاور کے لیے خوش کا باعث هو گی
مقام
گنماں کین  ایتا کورا ماچی
جو که توهوکو سین کے هائی وے پر تاتے بیاشی کے انٹر سے صرف پانچ منٹ کی دڑائیو پر هے
یاد رهے ایتا کورا نامی یه گاؤں
اباراکی ، تھوچی گی سائیتاما اور گنماں کی کینوں کے سنگم پر واقع هے
اوقات
یکم مئی دوهزار باره کے دن صبح سے شام تک خاور یهیں هو گا

اپ کی تشریف آوری همارے لیے خوشی کا باعث هو گی

اس خبر سے ملتی جلتی دیگر خبریں

  • کوئی خبر نہیں

3 Responses to یکم مئی کو خاور کے یارڈ پر تکه پارٹی ، دعوت عام

  1. inam ul haque
    May 1, 2012 at 08:15

    ph 090 3144 5697

  2. April 29, 2012 at 21:25

    یار بٹ مجھے بھی پِک کر لیو

  3. April 29, 2012 at 09:31

    آتا ہوں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

جاپان میں رہنے والے تمام غیر ملکی رہائشیوں کے لیے ،ایمگریشن قوانین ، مکمل

پرانے مراسلات

Switch to our mobile site