کار ٹکرانے سے سائیتاما میں ایک سالہ بچی ہلاک

سائیتاما: سائیتاما میں پیر کی رات ایک سالہ بچی ہلاک ہو گئی جسے اس سے قبل اس کے گھر کے سامنے ایک کار نے ٹکر مار دی تھی۔ پولیس کے مطابق، بچی جس کی شناخت چیسا کاواہار کے نام سے ہوئی ہے، اپنی ماں کے ساتھ باہر گئی جو کہ صبح دس بجے کے قریب…

Read more »

نودا کا شمالی کوریا پر راکٹ داغنا منسوخ کرنے پر زور، جاپانی میزائل یونٹس تیاریوں میں

سئیول/ ٹوکیو: وزیر اعظم یوشیکو نودا نے منگل کو شمالی کوریا پر زور دیا کہ وہ اپنے پلان شدہ راکٹ داغنے کو منسوخ کر دے۔ انہوں نے نیوکلیئر سیکیورٹی سمٹ کے موقع پر دنیا کے رہنماؤں کو بتایا کہ یہ اقدام اقوام متحدہ کی قراردادوں کی خلاف ورزی ہے۔ جبکہ ایک میزائل شکن یونٹ ٹوکیو…

Read more »

خودکار تکمیل کی سہولت میں تبدیلی کرنے کے لیے گوگل عدالتی حکم کا جائزہ لینے میں مصروف

سان فرانسسکو: گوگل نے پیر کو کہا کہ وہ اپنی خودکار تکمیل کی سہولت میں تبدیلی پیدا کرنے کے جاپانی عدالتی حکم نامے کا جائزہ لے رہا ہے، جس میں ایک آدمی نے شکایت کی تھی کہ یہ سہولت اسے غلط طور پر جرائم سے منسوب کر رہی ہے۔ دنیا کے سب سے بڑے سرچ…

Read more »

پاکستان بازار کا تصویری اور تحریر حال

March 27, 2012
By
imgp1532

ٹوکیو(رپورٹ شاہد مجید) ٹوکیو کے مشہور یو بو گی پارک میں سفارتخانہ پاکستان ٹوکیو کے زیر اہتمام ایک پاکستان بازار کا انعقاد ہوا 4 2اور5 2 مارچ کو جاری رہنے والے پاکستان بازار میں جاپانی عوام کے ساتھ ساتھ دیگر غیر ملکی کمیونٹی نے بھی بھرپور شرکت کی4مارچ کو بازار کی افتتاحی تقریب ہوئی وفاقی…

Read more »

سید مسعود حیدر ہاشمی کا قوم کو غریبی بھرا لیکن نایاب مشوره

March 27, 2012
By
cimg0192

عوام کو چاہیے کہ اقتدار خود اپنے ھاتھ میں لے لیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ غریب عوام پارثی یہ بہترین وقت ھے کہ عوام اب اقتدار سے تمام حکمران پارٹیوں کو فارغ کرکے خود اقتدار حاصل کرلیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اقتدار حاصل کرنا آسان کام نہی ھے ۔۔ لیکن حکمران طبقہ اتنی بری طرح ناکام ھوا ھےکہ جس کی مثال انسانییت کی…

Read more »

حکومت ٹوکیو میں پیٹریاٹ میزائل تعینات کرے گی

ٹوکیو: وزیر دفاع ناوکی تاناکا نے پیر کو کہا کہ شمالی کوریا کی طرف سے پلان شدہ راکٹ داغنے کی تیاری کے سلسلے میں مرکزی ٹوکیو میں زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائل تعینات کرے گا۔ “ہم نانسےئی (جنوب مغربی) جزائر بشمول اوکی ناوا میں بھی پیٹریاٹ نصب کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں،…

Read more »

انڈونیشی فیری کا عملہ جاپان کے قریب سے بچا لیا گیا

ٹوکیو: اہلکاروں نے کہا کہ جاپان کوسٹ گارڈ نے پیر کو ایک انڈونیشی فیری کے عملے کو بحفاظت اٹھا لیا جب انہوں نے اپنے جہاز سے مدد کا پیغام بھیجا تھا۔ 833 ٹن ماساگینا نے پیر کی صبح مے ڈے کا پیغام دینا شروع کیا جب کشتی میں بعید جنوب مغرب میں واقع یاکوشیما جزیرے…

Read more »

نی گاتا پلانٹ کی بندش کے بعد اب جاپان میں صرف ایک ایٹمی بجلی گھر چلتا رہ گیا

ٹوکیو: جاپان پیر کو صرف ایک چلتے ہوئے ایٹمی ری ایکٹر کے ساتھ رہ گیا جب ٹوکیو الیکٹرک پاور کمپنی (ٹیپکو) نے اپنی آمدنی کے آخری ذریعے ایٹمی ری ایکٹر کو طےشدہ نظام الاوقات کے مطابق حفاظتی جانچ پڑتال کے لیے بند کر دیا۔ وسیع تر ادارے کے تمام کے تمام 17 ری ایکٹر اب…

Read more »

اسسٹنٹ پولیس انسپکٹر نے وردی آنلائن نیلامی پر لگا دی

یاماناشی: صوبائی پولیس کا کہنا ہے کہ کوفو، صوبہ یاماناشی میں ایک اسسٹنٹ پولیس انسپکٹر نے وردی انٹرنیٹ کی نیلامی کی ویب سائٹ پر نیلامی کے لیے رکھ دی۔ پولیس اہلکاروں کے مطابق 44 سالہ آدمی نے پچھلے سال وردی نیلامی پر رکھ دی تھی اور کامیاب بولی دئیے جانے سے قبل ہی اسے ہٹا…

Read more »

اتسوکو مائیدا اے کے بی 48 سے ‘فارغ التحصیل”

ٹوکیو: اے کے بی 48 کی 20 سالہ رکن اتسوکو مائیدا نے اتوار کی رات انتہائی مشہور گروپ سے اپنی ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا (یا “گریجویشن” جیسا کہ جاپانی میڈیا اس اعلان کو قرار دے رہا ہے)۔ آنسو بھری آنکھوں سے مائیدا نے سائیتاما سپر ایرینا میں ایک کنسرٹ کے دوران پچیس ہزار پرستاروں کے…

Read more »

‘اٹلی کاروبار کے لیے کھلا ہے”، وزیر اعظم مونٹی کا جاپان کو پیغام

ٹوکیو: وزیر اعظم ماریو مونٹی نے جاپان سے اپیل کی کہ وہ اٹلی میں سرمایہ کاری کرے، جبکہ وہ بڑی ایشیائی معیشتوں کو راغب کرنے کی کوشش کر رہے ہیں کہ ان کا قرضہ زدہ ملک اصلاح پسند قیادت کے تحت کاروبار کے لیے کھلا ہے۔ مونٹی نے اس ہفتے جاپانی لیڈران کو بتایا کہ…

Read more »

جاپانی عدالت نے گوگل کو خودکار تکمیل کی سہولت منجمد کرنے کا حکم دے دیا

ٹوکیو: ایک جاپانی عدالت نے تلاش گری کے بادشاہ گوگل کو حکم دیا ہے کہ وہ خودکار تکمیل کی سہولت کو منجمد کر دے چونکہ یہ ایک آدمی کی پرائیویسی کو پامال کرتی ہے۔ ٹوکیو ڈسٹرکٹ کورٹ نے ایک آدمی کی پٹیشن کو سماعت کے لیے منظور کیا، جس نے دعوی کیا کہ سرچ انجن…

Read more »

جاپان میں برقی کاروں کی ماحول دوستی کو خطرہ

ٹوکیو: برقی کار کے مالکان جو ماحول دوست کہلوانے پر فخر محسوس کرتے تھے اب اپنے آپ کو بندھا ہوا محسوس کرتے ہیں جبکہ جاپانی حکومت پچھلے سال کے پگھلاؤ کے بعد بند پڑے درجنوں ایٹمی بجلی گھروں کو دوبارہ چلانے کے لیے چالیں چل رہی ہے۔ عشروں تک ایٹمی ذریعوں سے بجلی کی پیداوار…

Read more »

ہاشیموتو نے ابھرتے ہوئے سیاستدانوں کے لیے اسکول کھول لیا

اوساکا: اوساکا کے مئیر تورو ہاشیموتو نے ہفتے کو ابھرتے ہوئے سیاستدانوں کے لیے ایک اسکول کھولا، جس میں پورے جاپان سے 2500 “طلباء” کھنچے چلے آئے ہیں۔ تمام شعبہ ہائے زندگی سے آنے والے ان طلبا میں ہاؤس وائف، کاروباری، بیوروکریٹ اور بےروزگار لوگ شامل ہیں۔ یہ لوگ ٹیوشن ادا کریں گے اور مہینے…

Read more »

اے آئی جے کے صدر کو یقین تھا کہ وہ نقصانات کی تلافی کر دے گا

ٹوکیو: ہفتے کی رپورٹس کے مطابق، جاپانی پنشن اسکینڈل کی مرکزی کردار کمپنی کے صدر نے کہا کہ اسے یقین تھا کہ وہ ہائی رسک ہائی رٹرن والی سرمایہ کاریوں کی پالیسی جاری رکھتے ہوئے نقصانات پر قابو پا لے گا۔ جاپانی کی سیکیورٹیز کی نگران ایجنسی نے جمعے کو اے آئی جے انویسٹمنٹ ایڈوائزرز…

Read more »

سونامی میں گمشدہ ماہی گیر کشتی مغربی کینیڈا کے قریب دریافت

وینکوور: حکام نے ہفتے کو بتایا کہ پچھلے سال جاپان میں بڑے پیمانے کے سونامی میں گم ہونی والی ایک ماہی گیر کشتی کینیڈا کی مغربی ساحلی پٹی کے قریب سے برآمد ہوئی ہے۔ ٹرانسپورٹ کینیڈا کی ترجمان ساؤ ساؤ لیو نے اے ایف پی کو بتایا کہ ہوائی جائزے سے پتا چلا ہے کہ…

Read more »

جاپان اور کینیڈا آزاد تجارتی معاہدے پر مذاکرات کریں گے

ٹوکیو: جاپان اور کینیڈا نے باضابطہ طور پر آزاد تجارتی معاہدے پر مذاکرات کا آغاز کرنے پر اتفاق کیا ہے جو متوقع طور پر ٹوکیو اور گروپ ایٹ کی بڑی معاشی طاقتوں میں سے ایک ملک کے مابین پہلا ایسا معاہدہ ہو گا۔ اس معاہدے کا اعلان جاپانی وزیر اعظم یوشیکو نودا اور ان کے…

Read more »

اپنے تین بچوں کے قتل پر کاگوشیما میں عورت دھر لی گئی

کاگوشیما: پولیس نے اتوار کو ایک 37 سالہ عورت کو حراست میں لیا جس نے مبینہ طور پر اپنے تین بچوں کو ہفتے کی سہ پہر کاگوشیما میں واقع اپنے گھر میں گلا دبا کر قتل کر دیا تھا۔ پولیس کے مطابق مشتبہ عورت جس کی شناخت ساتومی فوکوتومی کے طور پر ہوئی ہے، نے…

Read more »

سید مطلوب علی صاحب کا انتقال پر ملال

March 25, 2012
By

سینئر پاکستانی ٹیکنوکریٹ اور اسکالر اور سابق ڈائریکٹر اسلامک سینٹر، جاپان، جناب سید مطلوب علی صاحب کا ٹوکیو نیری ما کے جونتیندو ہسپتال میں انتقال ہو گیا إنا لله وإنا إليه راجعون!!!!ـ ان کی ان کی عمر بہتر (72) سال تھی ان کی نماز جنازه ، پیر 26 مارچ  2012 کو دوپہر 12:30 پر ٹوکیو…

Read more »

نیوکلئیر سیفٹی کمیشن نے اوئی ری ایکٹر کے اسٹریس ٹیسٹ نتائج کی منظوری دے دی

ٹوکیو: پانچ رکنی نیوکلئیر سیفٹی کمیشن نے جمعے کو کانسائی الیکٹرک کے اوئی ایٹمی بجلی گھر، واقع وسطی صوبہ فوکوئی، کے ری ایکٹر نمبر تین اور چار کے اسٹریس ٹیسٹ نتائج کو مثبت انداز میں منظور کر لیا۔ گروپ نے قرار دیا کہ ری ایکٹروں کو دوبارہ چلانے کے منصوبے ابھی قبل از وقت ہیں…

Read more »

ٹوکیو: جے آر ایسٹ ٹوکیو نے جمعے کو کہا کہ ایک ٹرین ڈرائیور کع کام کے دوران موبائل فون کا استعمال کرتے ہوئے دیکھا گیا، جو کہ قوانین کی خلاف ورزی ہے۔

53 سالہ ڈرائیور کو ساگامی لائن پر ساگاساکی اور ہاشیموتو کے مابین جمعرات کو دوپہر دو بجے کے قریب ایک چار ڈبوں والی مسافر ٹرین چلاتے ہوئے موبائل استعمال کرتے دیکھا گیا۔ جے آر نے کہا کہ ایک مرد مسافر نے ڈرائیور کو اپنا سیل فون استعمال کرتے ہوئے دیکھا اور جب اسٹیشن پر ٹرین…

Read more »

یاکلٹ خاتون کی طرف سے پولیس کو اطلاع، بوڑھی خاتون مردہ اور بیٹا بیڈ سے برآمد

سائیتاما: یاکلٹ ڈرنکس پہنچانے والی ایک خاتون نے جمعرات کو پولیس کو کچھ غلط ہونے کی اطلاع دی، جس کے بعد پولیس نے اروما، صوبہ سائیتاما میں ایک 75 سالہ خاتون کو مردہ حالت جبکہ اس کے ذہنی معذور 45 سالہ بیٹے کو انتہائی لاغر حالت میں ان کے گھر سے برآمد کیا ہے۔ پولیس…

Read more »

اے آئی جے پر پنشن فنڈ گنوانے پر چھاپہ

ٹوکیو: جاپانی کی سیکیورٹیز کی نگران ایجنسی نے جمعے کو ٹوکیو کی ایک سرمایہ کار کمپنی کے دفترپر چھاپہ مارا جس پر 109.2 ارب ین کے پنشن فنڈ کھونے اور گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے کارکردگی بڑھا چڑھا کر بیان کرنے کا الزام ہے۔ سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج سرویلنس کمیشن کے اہلکاروں نے اے آئی…

Read more »

نودا پیر اور منگل کو سئیول میں دو روزہ ایٹمی سلامتی سمٹ میں شرکت کریں گے

ٹوکیو: چیف کیبنٹ سیکرٹری اوسامو فوجیمورا نے جمعے کو کہا کہ وزیر اعظم یوشیکو نودا سئیول میں پیر اور منگل کو ہونے والے ایٹمی سلامتی سمٹ میں شرکت کریں گے۔ نودا نے اس مہینے کے شروع میں کہا تھا کہ ان کی شرکت اس بات سے مشروط ہو گی کہ مالی سال 2012 کا بجٹ…

Read more »

ڈوکومو ایکس آئی ایل ٹی ای سروس کے وصول کاروں کی تعداد 2 ملین سے بڑھ گئی

ٹوکیو: این ٹی ٹی ڈوکومو انک نے جمعے کو کہا کہ آج ان کے ایکس آئی (جسے ‘کروسی’ پڑھا جاتا ہے)، جو کہ کمپنی کی تیز ترین رفتار والی موبائل ایل ٹی ای سروس ہے جو 75 میگا بٹس فی سیکنڈ کی رفتار مہیا کرتی ہے، کے وصول کاران کی تعداد دو ملین کی حد…

Read more »

جاپان میں رہنے والے تمام غیر ملکی رہائشیوں کے لیے ،ایمگریشن قوانین ، مکمل

پرانے مراسلات

Switch to our mobile site