چیبا: چیبا میں پولیس نے جمعہ کو کہا وہ شخص یا اشخاص کی تلاش میں ہے جو شہر کے چُو وارڈ میں چیری بلاسم کے 30 درخت کاٹنے کا ذمہ دار ہے۔ اس غارتگری کی اطلاع ایک این پی او…
سائنسدانوں کہتے ہیں وہ خواب ‘پڑھ’ سکتے ہیں
ٹوکیو: جاپان میں سائنسدانوں نے جمعے کو کہا کہ انہوں نے ایم آر آئی استعمال کرتے ہوئے لوگوں کے خواب “پڑھنے” کا ایک طریقہ ڈھونڈ لیا ہے، جس سے لاشعور کے کچھ رازوں سے پردہ اٹھانے میں مدد ملے گی۔…
اسٹور پر حملے میں خاتون کا چہرہ الکلی کے محلول سے جلا دیا گیا
ٹوکیو: جمعہ کی رات ٹوکیو کے اوتو وارڈ میں ایک ٹرین اسٹیشن کے اسٹور میں ایک خاتون پر الکلی ملے مائع کے ایک تیز محلول کے ساتھ حملہ کیا گیا۔ پولیس کے مطابق، 19 سالہ خاتون جے آر اوموری اسٹیشن…
فوکوشیما ایٹمی پلانٹ سے تابکار پانی کا رساؤ
ٹوکیو: جاپان کے تباہ حال ایٹمی بجلی گھر کے آپریٹر نے ہفتے کو کہا کہ وہ رساؤ کے آثار دیکھنے کے بعد عارضی طور پر ذخیرہ کرنے کے ایک ٹینک سے ٹنوں تابکار پانی دوسری جگہ منتقل کر رہا ہے،…
جان کیری 14 اپریل کو جاپان کا دورہ کریں گے
ٹوکیو: اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کی ترجمان وکٹوریا نولانڈ نے واشنگٹن میں کہا، امریکی سیکرٹری آف اسٹیٹ جان کیری 14 اپریل کو ایک دن کے لیے جاپان کا دورہ کریں گے۔ سخت قسم کے شیڈیول کے تحت کیری 10 اور 11 اپریل…
چین میں نئے مہلک برڈ فلو سے نمٹنے کی تیاریاں، جاپان الرٹ
بیجنگ: چین نے جمعرات کو کہا کہ وہ پورے ملک میں مہلک برڈ فلو کی ایک نئی قسم سے لڑنے کے لیے حرکت میں آ رہا ہے جس نے پانچ لوگوں کو ہلاک کر دیا ہے، جبکہ جاپان نے وائرس…
نودا گینتھر، کیمرون کے ہمراہ شدید مے نوشی کی راتوں کے قصے سناتے ہیں
ٹوکیو: سابق وزیرِ اعظم یوشیکو نودا نے ساتھی قانون سازوں کو دورے پر آئے معززین کے ہمراہ شدید مے نوشی سے بھری راتوں کے قصے سنائے ہیں جو ان کے فنِ سفارت کاری کا حصہ تھیں۔ یومیوری شمبن کی جمعرات…
پولیس نے گونما میں ایک آپریشن کے دوران ویتنامی حشیش پکڑ لی
گونما: سائیتاما اور گونما کی پولیس نے تعاون کرتے ہوئے حشیش کی کاشت تلف کرنے کا ایک آپریشن سر انجام دیا جو گونما صوبے میں دریافت ہوئی تھی۔ پولیس کے مطابق، ایک عمارت سے 214 پودے حراست میں لیے گئے…
وہیلوں کا ریکارڈ کم شکار، جاپان کا الزام سبوتاژ کرنے والوں پر
ٹوکیو: ایک حکومتی وزیر نے جمعہ کو کہا کہ بحر جنوبی میں جاپان کے وہیلنگ مشن کا نتیجہ اس برس “ریکارڈ کم تعداد” کی صورت میں نکلا، اور انہوں نے اس کا ذمہ دار ایکٹوسٹوں کے “ناقابلِ معافی سبوتاژ” کو…
امریکی فوج اوکی ناوا کی کچھ زمین جاپان کو واپس کرے گی
ٹوکیو: جاپان اور امریکہ نے ایک منصوبے پر اتفاق کیا ہے جس کے ذریعے امریکی فوج کے زیرِ قبضہ مزید زمین جزائر کو واپس کی جائے گی تاکہ رکے ہوئے معاہدے کا ڈیڈ لاک ختم کرنے کی سبیل پیدا ہو…
فوکوشیما نمبر 3 ری ایکٹر کے استعمال شدہ ایندھنی تالاب کا کولنگ سسٹم واپس آنلائن
ٹوکیو: فوکوشیما ڈائچی ایٹمی بجلی گھر پر استعمال شدہ ایندھن کو ٹھنڈا رکھنے والا ایک نظام جو جمعہ کو بند ہو گیا تھا چند گھنٹے بعد پھر سے معمول کے مطابق چلنا شروع ہو گیا؛ یہ بات پلانٹ آپریٹر نے…
ایٹمی نگران ادارے نے ‘حفاظتی معیارات’ کو ‘رہنما ہدایات’ میں بدل دیا
ٹوکیو: ایٹمی نگران ادارے (این آر اے) نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنے نئے ایٹمی حفاظتی معیارات کو نیا نام دے رہا ہے۔ این آر اے نے بدھ کو اعلان کیا کہ وہ ان رہنما ہدایات کا نام بدل…
بی او جے جاپان کو مندی سے نکالنے کے لیے روپے کی فراہمی دوگنی کرے گا
ٹوکیو: جاپان اپنی زری پالیسی میں بنیادی نوعیت کی تبدیلی کرنے جا رہا ہے، جس کا مقصد افراطِ زر کا فروغ اور دنیا کی تیسری بڑی معیشت کو عرصہ پرانی، کمزور کر دینے والی مندی سے باہر نکالنا ہے۔ وزیرِ…
میانمار کی سُو کی اگلے ہفتے جاپان کا دورہ کریں گی
ٹوکیو: ایک جاپانی بیان کے مطابق، میانمار کی جمہوریت پسند شخصیت آن سان سُو کی 13 سے 19 اپریل تک جاپان کا دورہ کریں گی۔ وزارتِ خارجہ نے جمعرات کو جاری کردہ ایک بیان میں کہا، یہ قریباً تین عشروں…
آف ڈیوٹی گارڈ ٹرین اسٹیشن پر چاقو حملے پر گرفتار
ٹوکیو: ٹوکیو کے کِنشی چو اسٹیشن پر ایک اسٹیشن گارڈ کو حراست میں لیا گیا ہے جس نے مبینہ طور پر فروری میں اسٹیشن کے پلیٹ فارم پر ایک آدمی کو چاقو سے زخم لگایا تھا۔ ٹی بی ایس نے…
سُوگا فوجی اڈے کی منتقلی کے منصوبے پر اوکی ناوا کے اتفاق رائے کے متلاشی
ناہا: چیف کیبنٹ سیکریٹری یوشی ہیدے سُوگا نے بدھ کو اوکی ناوا کے گورنر ہیرکازُو ناکائیما سے ملاقات کی تاکہ فوتنیما میں امریکی فضائی اڈے کی ہینوکو منتقلی کے منصوبے کے لیے مقامی حمایت حاصل کی جا سکے۔ فُوجی ٹی…
این ای سی نے تائیوان میں کلاؤڈ بیسڈ آفات اور ہنگامی معلومات کے نظام کا آرڈر حاصل کر لیا
ٹوکیو: این ای اسی کارپوریشن اور این ای سی تائیوان نے بدھ کو تائیوان کی وزارتِ داخلہ کے ‘قومی ادارہ برائے آتش زنی’ کی جانب سے ایک آرڈر ملنے کا اعلان کیا جس میں تائیوان کے “آفات کی روک تھام…
سابق وزیرِ نو تعمیرات ہیرانو ڈی پی جے چھوڑ دیں گے
ٹوکیو: تاتسوؤ ہیرانو، جو سابق وزیرِ اعظم یوشیکو نودا کی حکومت میں تعمیرِ نو کے وزیر تھے، نے منگل کو کہا کہ وہ جماعت چھوڑنے اور گرما میں ایوانِ بالا کے اہم ترین انتخابات کے لیے آزاد امیدوار کے طور…
مارچ کے دوران 35 مقامات پر ریکارڈ درجہ حرارت
ٹوکیو: جاپان کی موسمیاتی ایجنسی نے منگل کو کہا کہ پورے ملک کے 140 میں سے 35 نگرانی کے مقامات پر مارچ کے مہینے کا اوسط درجہ حرارت پچھلے کسی بھی ریکارڈ کے مقابلے میں بلند سطح تک پہنچ گیا۔…
ایبے جاپانی صنعتوں کی تشکیلِ نو میں عجلت کریں گے
ٹوکیو: وزیرِ اعظم شینزو ایبے نے منگل کو اپنے اقتصادی مشیروں کے ایک اجلاس کو بتایا کہ جاپان کی صنعتوں کی تشکیلِ نو کے کام میں عجلت کرنا چاہتے ہیں تاکہ اس سلسلے میں رکاوٹوں کو دور کیا جا سکے…
میاگی کے سُوشی ریستوران میں آدمی تیز دھار آلے سے زخمی
میاگی: اوساکی، صوبہ میاگی میں پولیس نے منگل کو کہا کہ وہ ایک آدمی کی تلاش میں ہیں جس نے ایک سوشی ریستوران میں ایک گاہک کو چاقو مارا تھا۔ پولیس کے مطابق، یہ حملہ شام 7 بجے کے قریب…
حکومت نے توانائی کی صنعت کو آزاد بنانے کے منصوبے کی منظوری دے دی
ٹوکیو: جاپانی حکومت نے منگل کو اپنی توانائی کی صنعت کو کھولنے کے لیے عرصہ دراز سے انتظار کیے جانیوالے منصوبے کی منظوری دی، جب 2011 میں فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر کی آفت نے اس شعبے میں مزید مسابقت کے…
وزارتِ صحت کا جرمن خسرے کے انفیکشن میں اضافے کا انتباہ
ٹوکیو: قومی ادارہ برائے متعدی امراض نے انکشاف کیا ہے کہ پچھلے تین ماہ کے دوران جرمن خسرے کے معالجے سے گزرنے والے مریضوں کی تعداد پہلے ہی پچھلے برس کی مجموعی تعداد سے بڑھ چکی ہے اور ادارہ خبردار…
بھائی کی موت کا احساس ہونے کے بعد عورت نے ڈھانچہ بنی لاش کوڑے میں ڈال دی
ٹوکیو: پولیس نے بدھ کو کہا، ایک عورت، جو کئی برس تک اپنے بھائی کی ممی بنائی لاش کے ساتھ رہتی رہی، نے بالآخر اس کی موت کا احساس ہونے کے بعد لاش کو گھریلو کوڑے کرکٹ کے ہمراہ تلف…
شمال مشرقی جاپان میں 6 شدت کا زلزلہ
ٹوکیو: امریکی جیالوجیکل سروے کے مطابق، منگل کو علی الصبح شمال مشرقی جاپان سے 6.0 شدت کا زلزلہ ٹکرایا۔ اس زلزلے کے حوالے سے نقصان یا اموات کی کوئی فوری اطلاعات سامنے نہیں آئیں، جو یو اس جی ایس کے…

