ٹوکیو: ٹوکیو الیکٹرک پاور نے پیر کو کہا کہ اسے زندہ رہنے کے لیے اپنے سالانہ اخراجات میں 100 ارب ین کی کٹوتی کی ضرورت ہے جیسا کہ تباہ حال فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر کی آپریٹر کمپنی کو زرِ تلافی…
کیرولین کینیڈی جاپان کے لیے اگلی امریکی سفیر ہو سکتی ہیں
واشنگٹن: پیر کی خبروں کے مطابق، امریکی صدر باراک اوباما جلد ہی کیرولین کینیڈی، جو قتل ہونے والے صدر جان ایف کینیڈی کی بیٹی ہیں، کو جاپان میں سفیر کے اہم ترین عہدے پر نامزد کرنے والے ہیں۔ ٹوکیو کی…
مبینہ رشوت پر امریکہ میں پینا سونک کے خلاف تحقیقات
واشنگٹن: امریکہ حکومت تحقیقات کر رہی ہے آیا جاپانی الیکٹرونکس دیو پیناسونک کارپوریشن کا ایک یونٹ بیرونِ ملک کاروباری معاہدوں میں آسانی پیدا کرنے کے لیے رشوت تو نہیں دیتا؛ یہ خبر پیر کو وال اسٹریٹ جرنل نے دی۔ کمپنی…
علیحدہ ہونے والے ساتھی کو بچوں سے ملنے سے روکنے والے والدین پر جرمانہ کیا جا سکتا ہے، عدالتی فیصلہ
ٹوکیو: جاپان کی عدالتِ عظمی نے قرار دیا کہ ایسے والدین جو اپنے بچوں سے ملنے کے لیے الگ ہونے والے ساتھی کی درخواستوں کا جواب دینے میں ناکام رہتے ہیں، انہیں جرمانہ کیا جا سکتا ہے۔ یہ اعلان مقدمات…
بینڈ باجے کے ساتھ کابوکی تھیٹر پھر سے کھُل گیا
ٹوکیو: جاپان کے اہم ترین تھیڑوں میں سے ایک کا پردہ منگل کو ایک بار پھر سے اٹھ گیا جب ڈرامے کی ایک صدیوں پرانی قسم کابوکی کے لیے وقف پلے ہاؤس کو چوتھی مرتبہ دوبارہ سے تعمیر کیا گیا۔…
سائیتاما میں سڑک پر چلنے والی خاتون کو پشت پر وار کر کے زخمی کر ڈالا
سائیتاما: پولیس نے منگل کو کہا، سوکا، صوبہ سائیتاما کی ایک گلی میں پیر کو نامعلوم حملہ آور نے ایک خاتون کو پشت پر تیز دھار آلے کے وار سے زخمی کر ڈالا۔ پولیس نے کہا انہوں نے شام 5:30…
امریکہ نے اوکی ناوا سے اسٹیلتھ طیارے جنوبی کوریا میں تعینات کر دئیے
سئیول: امریکی فوج نے پیر کو کہا کہ اس نے جاری “فوآل ایگل” فوجی مشقوں کے تحت ایف 22 ریپٹر اسٹیلتھ لڑاکا طیارے جنوبی کوریا میں تعینات کر دئیے ہیں۔ جیٹ طیارے اوکی ناوا میں امریکی فوجی اڈے سے اڑائے…
پولیس قانون کی خلاف ورزی کرنے والے سائیکل سواروں پر سخت
ٹوکیو: ٹوکیو ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹر کے دفتر نے باضابطہ طور پر اعلان کیا کہ وہ پیر سے ان سائیکل سواروں کے خلاف مقدمات دائر کرنے کا ارادہ رکھتا ہے جو جاپان میں روڈ سیفٹی کے قوانین کی بار بار خلاف…
نامئے کے قصبے کے لیے داخلہ بند علاقے کا درجہ جزوی طور پر واپس لے لیا گیا
ٹوکیو: فوکوشیما کی صوبائی حکومت نے پیر کی صبح نامئے کے قصبے کا حفاظتی درجہ تبدیل کر تے ہوئے اس پر سے داخلہ بند علاقے والی پابندی اٹھا لی۔ یہ خبر پچھلے ماہ گوگل اسٹریٹ ویو کی ویڈیو کے اجراء…
ٹوکیو ڈیپارٹمنٹ اسٹور کا شیبویا میں مشرقی ونگ 78 برس بعد بند ہو گیا
ٹوکیو: شیبویا اسٹیشن پر ٹوکیو ڈیپارٹمنٹ اسٹور کا مشرقی ونگ اتوار کی رات 78 برس بعد بند ہو گیا۔ 1934 سے مشرقی ونگ، جو شیبویا اسٹیشن سے قابلِ رسائی تھا، اس علاقے میں خریداری کی مرکزی جگہوں میں سے ایک…
تائیوان متنازع جزائر کے گشت کے لیے نئے جہاز شامل کرے گا
تائپے: تائیوان کے صدر ما یِنگ جئیو نے ویک اینڈ کے دوران انکشاف کیا کہ مشرقی بحرِ چین میں واقع متنازع جزائر، جو علاقائی خودمختاری کے جھگڑے کی وجہ ہیں، کے نزدیکی پانیوں میں گشت کے لیے دو نئے جہاز…
اے این اے نے فی الحال جون کے شیڈیول میں 787 کو شامل رہنے دیا
ٹوکیو: آل نیپون ائیر ویز کو لمیٹڈ (اے این اے) کا کہنا ہے کہ اس نے ابھی فیصلہ نہیں کیا کہ جون کے مہینے میں بوئنگ 787 والی پروازوں کو منسوخ کی جا ئے یا نہیں، اس سلسلے میں کمپنی…
جاپان کے فوجی سربراہ کا کہنا ہے کہ ایف 35 بہترین لڑاکا طیارہ ہے
ٹوکیو: جاپان کے اعلی ترین فوجی افسر کا کہنا ہےکہ لاک ہیڈ مارٹن کے ایف 35 لڑاکا طیارے قوم کی مستقبل کی فوجی ضروریات کے حوالے سے بہترین انتخاب ہیں جیسا کہ ٹوکیو چین اور جنگی طور پر زیادہ اشتعال…
صوفیہ یونیورسٹی کا ڈین جنسی ہراس پر برطرف
ٹوکیو: ٹوکیو کی صوفیہ یونیورسٹی میں ایک جونیئر کالج کے 62 سالہ ڈین کو اپنی طالبہ کو جنسی طور پر ہراساں کرنے پر برطرف کر دیا گیا ہے۔ توشیکو تاکانو نامی یہ شخص صوفیہ یونیورسٹی جونیئر کالج ڈویژن کا سابق…
جاپان کا ایشیا میں الیکٹرک ٹُک ٹُک لانے کا منصوبہ
ٹوکیو: ایک جاپانی کمپنی برقی بگھیوں پر داؤ لگا کر ایشیا کی ٹُک ٹُک مارکیٹ کا بڑا حصہ اپنے قبضے میں لینے کی امید کر رہی ہے، جو شہروں کی تیزی سے بڑھتی ہوئی آلودگی کا حل ثابت ہو سکتی…
ایل ڈی پی، نیو کومیتو کو ایوانِ بالا کے انتخاب میں اکثریت نہیں حاصل کرنی چاہیئے، ہاشیموتو
اوساکا: اوساکا کے مئیر تورو ہاشیموتو، جو اپوزیشن نیپون اِشنِ نو کائی (جاپان ریسٹوریشن پارٹی) کی قیادت کرتے ہیں، نے ہفتے کو پارٹی کنونشن کے موقع پر کہا کہ انہیں سخت محنت کرنی چاہیئے تاکہ یقینی بنایا جا سکے کہ…
اوم کلٹ کے سزائے موت کے 3 قیدی ہیراتا کے مقدمے میں بیان دیں گے
ٹوکیو: ایک غیر معمولی قدم اٹھاتے ہوئے سرکاری استغاثہ اوم شرینکیو مذہبی فرقے کے تین سابق اراکین کو ایک اور سابق اوم رکن ماکوتو ہیراتا کے خلاف مقدمے میں بیان کے لیے بلائے گا، جو اس برس کے اواخر میں…
ایبے چین کے ساتھ جزیروں کے تنازع میں منگولیا کی حمایت کے خواہاں
اُلان باتور: جاپانی وزیرِ اعظم شینزو ایبے نے ہفتے کو منگولیا کے دورے کے دوران مشرقی بحرِ چین میں ٹوکیو کے بیجنگ کے ساتھ متنازع جزائر پر جاری جھگڑے پر منگولیا کی حمایت کے خواہاں ہوئے۔ ایبے معدنیات سے مالا…
چیبا کے مکان میں دو لوگ تیز دھار آلے سے قتل
چیبا: پولیس نے اتوار کو فوتسو، صوبہ چیبا میں اپنے گھر میں تیز دھار آلے سے زخمی ہونے والے دو لوگوں کے زخم جان لیوا ثابت ہوئے جبکہ ایک کی حالت نازک ہے۔ پولیس کے مطابق، ایک عورت نے صبح…
پولیس نیشنل سائبر کرائم فورس قائم کرے گی
ٹوکیو: جاپان اس ہفتے ملک بھر میں 140 افراد پر مشتمل ایک ٹاسک فورس قائم کرے گا تاکہ سائبر حملوں سے لڑا جا سکے، جن میں بیرونی حملے بھی شامل ہیں۔ نیشنل پولیس ایجنسی نے ایک بیان میں کہا، سائبر…
ٹیپکو نے فوکوشیما ایٹمی بحران کی ذمہ داری قبول کر لی
ٹوکیو: جاپان کے تباہ شدہ ایٹمی بجلی گھر کو چلانے والی یوٹیلیٹی کمپنی نے جمعے کو کہا کہ ملک کے ایٹمی بحران کی سب سے زیادہ ذمہ داری اس پر بنتی ہے، جو ذاتی کوتاہیوں کے حوالے سے کمپنی کے…
کارا سنگر نیکول ریڈیو پروگرام میں انگریزی کی استانی بنیں گی
ٹوکیو: 21 سالہ نیکول جُونگ، جو جنوبی کوریا کے لڑکیوں پر مشتمل پانچ رکنی پاپ بینڈ کارا کی رکن ہے، پیر کو رات 10 بجے بُونکا ہوسو ریڈیو پروگرام “ریکو مین” میں جلوہ گر ہو گی۔ اپنی انگریزی کی صلاحیت…
ہنڈا نے ہنگامی اطلاع دینے والا آن بورڈ نظام تیار کر لیا
ٹوکیو: ہنڈا اپنی اکارڈ ہائبرڈ کار، جو اس گرما میں جاری کی جا رہی ہے، کے نیویگیشن سسٹم کو ہنگامی اطلاع دینے والے آن بورڈ نظام سے لیس کرنا شروع کرے گا۔ جب حادثے کے دھچکے کی وجہ سے ائیر…
مسترد کرنے پر 70 سالہ آدمی کی ٹیلنٹ ٹی وی شو کو فون پر بم کی دھمکی
ٹوکیو: پولیس نے جمعہ کو کہا، ایک 70 سالہ شخص جو ٹی وی ٹیلنٹ شو کی جانب سے مسترد کیے جانے پر اتنا مشتعل تھا کہ اس نے مبینہ طور پر پروگرام کے نشر کار کو بم سے اڑانے کی…
توانائی کے ذخائر کے مشن پر ایبے منگولیا روانہ
ٹوکیو: وزیرِ اعظم شینزو ایبے ہفتے کو منگولیا کے دو دن کے دورے پر روانہ ہو گئے جہان وہ ملک کے قدرتی وسائل کی ترقی کے حوالے سے بات چیت کریں گے۔ ٹی وی آساہی کے مطابق، چیف کیبنٹ سیکرٹری…

