سائیتاما: پولیس نے منگل کو کہا کہ ایک ماں اور اس کے بیٹے کی لاشیں بدھ کو کاواگوچی، صوبہ سائیتاما سے دستیاب ہوئیں، اور لگ رہا تھا کہ وہ دو تین ہفتے پہلے گزر گئے تھے۔ 92 سالہ فویو میدوریکاوا…
سمیپ کے گلوکار تاکویا کیمورا پر ستمبر سے حد رفتار توڑنے پر دو بار جرمانہ
ٹوکیو: سمیپ کے گلوگار تاکویا کیمورا کو چار مہینوں میں دو بار حد رفتار توڑنے پر پکڑا جا چکا ہے جس سے ٹیوٹا کے ساتھ اسپانسرشپ ڈیل خطرے میں پڑتی نظر آ رہی ہے۔ شائقین کے دلوں کی دھڑکن فنکار،…
شاهد مجید کی ، سیاسی پارٹی کو پرموٹ کرتی قلمی ریورٹ
ٹوکیو رپورٹ شاہد مجید سانحہ11مارچ کے سلسلے میں فوکو شیما کن کے شہر ایواکی میں سانحہ کی پہلی برسی کے موقع ایک تقریب منعقد ہوئی جس میں پاکستان پیپلز پارٹی جاپان کی جانب سے کیمپ لگایا گیا تھا برسی کی…
پی ٹی آئی جاپان کی پیسے پر تنقید اور پاک ملک کی ترقی کی تجویز
اصغر خان کیس نے پیسے کے بل بوتے پر سیاست کرنے والوں کی نیندیں حرام کر دی ہیں‘ خالد فریدی کرپٹ اور نااہل قیادت سے جان نہ چھڑائی گئی تو آئندہ نسلیں ہمیں معاف نہیں کریں گی‘ مرکزی صدر پی…
عظیم مشرقی جاپانی زلزلے و سونامی کی پہلی برسی کے موقع پر پاکستانی سفیر جناب نور محمد جدمانی کا پیغام
جبکہ ایواتے کا شہر عظیم مشرقی جاپانی زلزلے میں اپنے کھو جانے والوں کو یاد کر رہا ہے، میں، اپنی، پاکستانی سفارتخانے اور جاپان میں موجود پاکستانی برادری کی طرف سے آپ کی دعاؤں میں شریک ہوں۔ پچھلے سال مارچ…
2 ہفتوں کے جڑواں بچوں پر ہاتھ اٹھانے پر خاتون زیر حراست
شیزوکا: پولیس نے منگل کو کہا کہ انہوں نے ایک 23 سالہ خاتون کو حراست میں لیا ہے جس نے مبینہ طور پر نومولد جڑواں بچوں پر ہاتھ اٹھایا تھا۔ اس خاتون، جس کا نام آیانا ناکانو اور تعلق شیزوؤکا…
سابقہ امریکی اور جاپانی فوجیوں کی ایوو جیما کی برسی میں شرکت
ٹوکیو: چمکتے سورج تلے ایک براس بینڈ کی موسیقی کے ساتھ سابقہ امریکی فوجیوں اور جاپانی معززین نے بدھ کو ایوؤ جیما کے دور دراز جزیرے پر دوسری جنگ عظیم کی خون ریز ترین اور علاماتی لڑائیوں میں سے ایک…
جاپان، امریکہ اور یورپی یونین چین کے ساتھ نایاب دھاتوں کے تنازع کو ڈبلیو ٹی او میں لے گئے
جنیوا: جاپان، امریکہ اور یورپی یونین منگل کو چین کے خلاف اتحاد کرتے ہوئے نام نہاد نایاب دھاتوں کے تجارتی تنازعے کو عالمی تجارتی تنظیم میں لے گئے۔ یہ تنازعہ ہائی ٹیک انڈسٹری کی تنقید کا نشانہ بنا ہوا ہے۔…
پے پال نے ڈیجیٹل والٹ متعارف کروا دیا
سان فرانسسکو: پے پال نے منگل کو ڈیجیٹیل والٹ سروس کا بہتر شدہ ورژن متعارف کروایا جو چھوٹے کاروباروں کو اسمارٹ فونز کے ذریعے کریڈٹ یا ڈیبٹ کارڈ ادائیگیاں قبول کرنے کی سہولت دے گا۔ مئی سے منظر عام پر…
شمال مشرقی جاپان میں 6.8 شدت کے زلزلے کے بعد چھوٹے درجے کے سونامی کا مشاہدہ
ٹوکیو: بدھ کی رات 6:09 بجے کے قریب جاپان کی شمال مشرقی ساحلی پٹی پر ایک طاقتور زلزلہ آنے کی وجہ سے 10 سینٹی میٹر اونچا سونامی جاپانی ساحلی پٹی سے ٹکرایا۔ 6.8 شدت کے زلزلے کا مرکز کوشیرو، ہوکائیدو…
جاپان نے لندن اولمپکس کے لیے میراتھون ٹیم کے ناموں کا اعلان کر دیا
ٹوکیو: یوشیمی اوزاکی ان تین خواتین میں شامل ہیں جنہیں جاپان نے پیر کو لندن میں ہونے والے اولمپکس میں شرکت کرنے والے میراتھون اسکواڈ میں نامزد کیا۔ اوزاکی، جنہوں نے اتوار کو ناگویا میں ہونے والی میراتھون دوڑ میں…
یاہو نے فیس بک پر پیٹنٹ خلاف ورزی کا مقدمہ کر دیا
سان فرانسسکو: یاہو نے پیر کو کیلی فورنیا کی عدالت میں فیس بک کے خلاف ایک مقدمہ دائر کیا ہے جس میں سوشل نیٹ ورکنگ کے دیو فیس بک پر انٹرنیٹ کی اولین کمپنیوں میں سے ایک یاہو نے 10…
جاپان پہلی بار چینی حکومت کے بانڈز خریدے گا
ٹوکیو: جاپان نے منگل کو کہا کہ اس نے پہلی بار چینی حکومت کے بانڈز خریدنے کے لیے بیجنگ سے اجازت حاصل کر لی ہے، جس کا مقصد ایشیا کی دو سب سے بڑی معیشتوں اور روایتی حریفوں کو ایک…
چیبا میں یکے بعد دیگرے دو ڈکیتیاں
چیبا: پولیس نے پیر کو کہا کہ وہ چیبا صوبے میں اتوار کی صبح یکے بعد دیگرے دو ڈکیتیاں کرنے والے دو مشتبہ افراد کی تلاش میں ہے۔ یہ دونوں ڈکیتیاں نودا اور کاشیوا کے شہروں میں ہوئیں، جن میں…
پراپرٹی ٹائیکون مینورو موری 77 سال کی عمر میں انتقال کر گئے
ٹوکیو: پراپرٹی ٹائیکون مینورو موری، جو جاپان کے سب سے زیادہ بااثر ڈویلپرز میں سے تھے اور جنہوں نے چین کی اونچی ترین عمارت تعمیر کی، انتقال کر گئے ہیں۔ ان کی کمپنی کے اہلکاروں نے پیر کو کہا، کہ…
ڈی پی جے کے رکن کو کٹی ہوئی انگلی بھیج دی گئی
ٹوکیو: ٹوکیو میٹروپولیٹن پولیس نے منگل کو بتایا کہ دائت کے ایوان زیریں کی بجٹ کمیٹی کے چئیرمین، ہیروشی ناکائی، نے ایک پیکج وصول کیا ہے جس اندر سے نکلنے والی چیز انگلی کی کٹی ہوئی پور لگتی ہے۔ پولیس…
بینک آف جاپان کا قرضہ پروگرام میں مزید 2 ٹریلین ین کا اضافہ؛ شرح سود میں کوئی تبدیلی نہیں
ٹوکیو: بینک آف جاپان نے منگل کو معیشت کو سہارا دینے کی کوششوں کے تحت قرضہ پروگرام میں مزید 2 ٹریلین ین داخل کیے، جبکہ شرح سود کو بنا تبدیلی 0.1 فیصد پر ہی رہنے دیا گیا۔ مرکزی بینک نے…
پاک کمیونٹی کا وسیع پیمانے پر امدادی سرگرمیوں میں حصہ، شاہد مجید کی وسیع رپورٹ
ٹوکیو (شاہد مجید۔۔ مرکزی جنرل سیکرٹری پاکستان پیپلز پارٹی جاپان) گزشتہ سال 11مارچ کو زلزلہ اور سو نامی سے وسیع پیمانے پر جاپان کے فوکوشیما پریفیکچر ایواتے کن اور میاگی کن میں وسیع پیمانے پر تباہی ہوئی پاکستانی کمیونٹی نے…
سونامی کے ملبے کی تلفی میں مدد کے لیے نودا کا پورے جاپان پر زور
ٹوکیو: “پورے جاپان کو سونامی سے متاثرہ کمیونٹیوں کی مدد کرنی چاہیے تا کہ وہ پچھلے سال کی آفت سے پیدا شدہ ملینوں ٹن کے ملبے و کاٹھ کباڑ سے چھٹکارا حاصل کر سکیں،” وزیر اعظم یوشیکو نودا نے اتوار…
اے کے بی 48 اور سسٹر گروپس کے 246 اراکین کی طرف سے 11 مارچ کی آفات کے متاثرین کے لیے کنسرٹس کا انعقاد
ٹوکیو: مقبول آئڈل گروپ اے کے بی 48 اور اس کے سسٹر یونٹس نے اتوار کو چار شہروں میں خصوصی کنسرٹس کا انعقاد کیا تا کہ توہوکو میں بحالی کی کوششوں کو تقویت پہنچائی جا سکے۔ اکیہابارا، ٹوکیو میں اے…
کار کی ڈگی میں بیوی اور بیٹے کی لاشیں ملنے کے بعد آدمی گرفتار
ہوکائیدو: توماکومائی، ہوکائیدو میں پولیس نے ایک آدمی کو اپنی بیوی اور بچے کو قتل کرنے اور ان کی لاشوں کو کار کی ڈگی میں پھینکنے کے شبہے میں حراست میں لیا ہے۔ پولیس کے مطابق، یہ آدمی جس کی…
موٹر بائیک کے بس اور فٹ پاتھ پر پیدل راہگیروں سے ٹکرانے سے پانچ افراد زخمی
ٹوکیو: اتوار کی رات پانچ لوگ زخمی ہو گئے جب ٹوکیو کے کوتو وارڈ میں ایک موٹر بائیک بس سے ٹکرانے کے بعد فٹ پاتھ پر چلنے والے راہگیروں سے جا ٹکرائی۔ پولیس کے مطابق، یہ حادثہ مونزن ناکاچو سب…
ایپل نے نئے آئی پیڈ کی فراہمی 2 سے 3 ہفتے کے لیے موخر کر دی
نیویارک: ایپل نے پیر کو کہا ہے کہ آنلائن آرڈر کرنے والے صارفین کو نئے آئی پیڈ کی شپمنٹ دو سے تین ہفتے لے سکتی ہے تاہم ٹیبلٹ جمعے سے اسٹورز پر دستیاب ہو گا۔ ایپل، جس نے تیسری نسل…
259 شہریوں نے فوکوئی کے ری ایکٹر دوبارہ چلانے سے روکنے کے لیے مقدمہ کر دیا
ٹوکیو: جاپانی شہریوں کے ایک گروپ نے 11 مارچ کے فوکوشیما ایٹمی بحران کی پہلی برسی کے دوسرے ہی دن، پیر کو ایک مقدمہ دائر کیا ہے جس کا مقصد دو ایٹمی بجلی گھروں کو دوبارہ چلانے سے روکنا ہے۔…
ٹی ای ڈی نے یوٹیوب پر سیکھنے سکھانے کا سلسلہ شروع کر دیا
نیویارک: غور و فکر کی دعوت دینے والی ٹی ای ڈی کانفرنسوں کے پیچھے موجود غیر سرکاری گروپ نے یوٹیوب پر ایک تعلیمی چینل شروع کیا ہے تاکہ سیکھنے سکھانے کے عمل کو بے روک بنایا جا سکے۔ دنیا کی…

