اکثریت ان کے تبصروں سے اختلاف کرتی ہے، بتانے والی رائے شماریوں پر ہاشیموتو کا جوابی حملہ

ٹوکیو: پیر کو جاری کردہ رائے شماریوں نے بتایا کہ جاپانی عوام کی ایک بڑی اکثریت اوساکا کے مئیر تورو ہاشیموتو سے اختلاف رکھتی ہے جنہوں نے کہا تھا کہ دوسری جنگِ عظیم کے دوران عورتوں کو جنسی تسکین مہیا کرنے پر مجبور کرنا ایک فوجی ضرورت تھی۔ ہاشیموتو نے پچھلے ہفتے کہا تھا کہ…

Read more »

یوکوہاما کا کہنا ہے کہ اس کے ڈے کئیر مراکز میں انتظاری فہرست پر کوئی بچے نہیں ہیں

یوکوہاما: یوکوہاما کے مئیر فومیکو ہایاشی نے اتوار کو اعلان کیا کہ شہر کے پاس اپنے 18 وارڈز کے ڈے کئیر مراکز میں انتظاری فہرستوں پر کوئی بچہ موجود نہیں ہے۔ تین برس قبل یوکوہاما –جس کی آبادی 3.7 ملین ہے– نے ڈے کئیر مراکز…

Read more »

ولی عہد 10 تا 17 جون ہسپانیہ کا دورہ کریں گے؛ ماساکو نہیں جا رہیں

ٹوکیو: ولی عہد شہزادہ ناروہیتو 10 تا 17 جون ہسپانیہ کا دورہ کریں گے جس کی دعوت ہسپانوی حکومت نے ہسپانیہ اور جاپان کے مابین تعلقات کی 400 ویں سالگرہ کے موقع پر دی ہے۔ ٹی بی ایس کی خبر کے مطابق ایک حکومتی اہلکار…

Read more »

ایباراکی میں فون کے ذریعے موت کی دھمکی دینے والا شخص گرفتار

ایباراکی: تسوکوبا، صوبہ ایباراکی میں پولیس نے ایک شخص کو حراست میں لیا ہے جس نے مبینہ طور پر ٹیلی فون کے ذریعے موت کی دھمکی دی تھی۔ این ٹی…

Read more »

وزارتِ ٹرانسپورٹ بسوں، ٹرینوں میں بچوں کی ٹرالیوں کے قوانین کو یکساں کرے گی

ٹوکیو: وزارتِ اراضی، انفراسٹرکچر، ٹرانسپورٹ و سیاحت نے اعلان کیا ہے کہ وہ بسوں اور ٹرینوں پر بچوں کی ٹرالیوں کے استعمال کے لیے ایک جیسے قوانین کا سیٹ تیار…

Read more »

آدمی نے سابقہ بیوی کو زخمی کر دیا، پھر فرار کے دوران کار ٹھونک دی

کاناگاوا: منگل کی صبح اسی ہارا، صوبہ کاناگاوا کی ایک گلی میں ایک عورت نے سابقہ بیوی کو چاقو سے زخمی کر دیا اور پھر جائے واردات سے فرار ہوتے…

Read more »

جنوبی کوریائی فوجی زمانہ جنگ میں جنسی بدسلوکی کے قصوروار، ہاشیموتو

ٹوکیو: اطلاعات کے مطابق اوساکا کے مئیر نے منگل کو جاری کردہ تبصروں میں کہا، جنوبی کوریائی فوجی زمانہ جنگ میں عورتوں سے زیادتی کے قصور وار تھے، ایک ایسا…

Read more »

جن سے فضائیں معطر تھیں وہ پیڑ کٹ گیا ۔ تحریر ظہیر دانش ۔

May 21, 2013
By

جن سے فضائیں معطر تھیں وہ پیڑ کٹ گیا یہ ان دنوں کی بات ہے جب ہم آستانہ  امیگریشن سے ابھی بیعت نہیں ہوئے تھے ۔ راوی اس وقت  خلوص…

Read more »

ایبے کے اصلاحات کے ‘تیسرے تیر’ میں اکھاڑ پچھاڑ کی کمی

ٹوکیو: ایسا کوئی بھی شخص جو جاپان کی معیشت میں وسیع تر اکھاڑ پچھاڑ کی توقع کر رہا ہے جس سے مسابقت میں حال رکاوٹیں دور ہو جائیں اس وقت…

Read more »

ایبے کا اغوا کاروں کے مسئلے پر شمالی کوریا سے مذاکرات کی تلاش جاری رکھنے کا عہد

ٹوکیو: وزیرِ اعظم شینزو ایبے نے اتوار کو عہد کیا کہ شمالی کوریا کے ساتھ مذاکرات کے مواقع تلاش کیے جاتے رہیں گے تاکہ واشنگٹن اور سئیول کے ساتھ اتحاد…

Read more »

اوساکا میں بوڑھے باپ کو مار مار کر مارنے والا شخص گرفتار

اوساکا: پولیس نے پیر کو کہا کہ انہوں نے ایک 41 سالہ شخص کو گرفتار کیا ہے جب اس نے مبینہ طور پر اپنے گھر میں اپنے باپ کو پیٹ…

Read more »

چین اوکی ناوا پر اپنا دعوی مضبوط کرنے کی کوشش کر رہا ہے

بیجنگ: چین خاصے بڑے اوکی ناوا جزائر کی لڑی، جو ایک ملین سے زیادہ جاپانیوں کا گھر ہونے کے ساتھ ساتھ بڑی امریکی فوجی تنصیبات کا مرکز ہے، پر سوالات…

Read more »

یورپارٹی ہاشیموتو کے تبصروں پر جاپان ریسٹوریشن پارٹی سے الگ ہو جائے گی

ٹوکیو: اپوزیشن یور پارٹی کے رہنما نے عندیہ دیا ہے کہ وہ آئندہ ایوانِ بالا کے انتخابات میں جاپان ریسٹوریشن پارٹی کے ساتھ تعاون کا معاہدہ ختم کرنے کا ارادہ…

Read more »

گولڈمین ساشیز جاپان کے سبز توانائی منصوبوں میں سرمایہ کاری کرے گا

ٹوکیو: امریکی سرمایہ کارانہ بینکاری کے دیو گولڈمین ساشیز نے پیر کو کہا کہ وہ جاپان کے قابلِ تجدید توانائی کے منصوبوں میں سرمایہ کاری کا آغاز کرے گا، جس…

Read more »

ایبے کا یاسوکونی مزار کے دورے کا دفاع

ٹوکیو: وزیرِ اعظم شینزو ایبے نے جمعہ کو ایک انٹرویو میں جاپان کے دائیں بازوں کے رہنماؤں کی جانب سے جنگی ہلاک شدگان کی یادگار متنازع مزار پر جانے کا…

Read more »

جاپانی الیکٹرونکس دیو ابھی تک مسائل کی زد میں

ٹوکیو: جاپان کی الیکٹرونکس دیو کمپنیوں نے خسارے والی آمدن کا ایک اور سیزن بھگتا ہے جیسا کہ پینا سانک اور شارپ کہہ رہی ہیں کہ انہوں نے پچھلے سال…

Read more »

وزیر کا وزیرِ اعظم کے معاون کے شمالی کوریا کے اچانک دورے کا دفاع

ٹوکیو: کابینہ کے ایک وزیر نے اتوار کو وزیرِ اعظم کے ایک معاون کی جانب سے شمالی کوریا کے اچانک دورے کا دفاع کیا جس کے بارے واشنگٹن اور سئیول…

Read more »

قصوروار اور کبھی معصوم ثابت نہ ہو سکنا — جاپان میں ہر مرد ٹرین سوار کا بھیانک خواب

ٹوکیو: سب وے میں چھیڑ چھاڑ وغیرہ کرنے کی شکایات بدقسمتی سے جاپان میں عام ہیں، اور ایسی گھٹیا و بزدلانہ حرکت کرنے والا کوئی بھی شخص دی گئی ہر…

Read more »

حکومت بجلی کی اجارہ داریوں کے خلاف سیدھی ہو گئی

ٹوکیو: جاپان 1951 سے بجلی کی صنعت کی اصلاح کے سلسلے میں اپنا سب سے جرات مندانہ اقدام اٹھانے جا رہا ہے، جس میں وزیرِ اعظم شینزو ایبے ایک اچھی…

Read more »

چیبا کے مکان میں آگ لگنے سے دو بزرگ جل گئے

چیبا: پولیس نے اتوار کو کہا کہ ہفتے کی رات اچی ہارا، صوبہ چیبا کے ایک مکان میں آتش زنی سے دو بوڑھے جل کر ہلاک ہو گئے۔ پولیس نے…

Read more »

کاناگاوا کی گلی میں چاقو بردار شخص کا طالبہ پر حملہ

کاناگاوا: ایک چاقو بردار شخص نے اتوار کو صبح 2 بجے کے قریب یونیورسٹی کی ایک 20 سالہ طالبہ کو اس وقت حملے کا نشانہ بنا ڈالا جب وہ آتسوگی،…

Read more »

ایبے کی جانب سے بڑھوتری کی تازہ ترین حکمت عملی کا خاکہ

ٹوکیو: وزیرِ اعظم شینزو ایبے نے جمعہ کو کہا، جاپان کی بڑھوتری کی حکمت عملی کے تازہ ترین جزو کا مقصد 2020 تک انفراسٹرکچر کی برآمدات کو تین گنا اور…

Read more »

ریسٹوریشن پارٹی کا رکن کوریائی طوائفیت کے کلمات پر برخاست

ٹوکیو: ایک ابھرتی ہوئی قوم پرست سیاسی جماعت، جس کے شریک رہنما نے جاپان میں دورانِ جنگ اور زمانہ جدید میں جنسی خدمات پر خیالات کے ذریعے بہت سوں کو…

Read more »

70 سالہ عورت کو 3 روزہ اذیت کے بعد بیت الخلاء سے بازیاب کرا لیا گیا

ہیروشیما: ہیروشیما کی پولیس نے جمعہ کو کہا، ایک 70 سالہ عورت کو ایک بیت الخلاء سے رہائی دلوائی گئی ہے جہاں وہ تین دن سے امداد کی منتظر تھی۔…

Read more »

پولیس سے مدد مانگنے کے باوجود پیچھا کرنے والے نے عورت کو چاقو مار دیا

اوکایاما: کوراشیکی، صوبہ اوکایاما میں ایک 24 سالہ خاتون جمعہ کو نازک حالت میں تھی جب اسے ایک آدمی نے چاقو مار دیا جس کے بارے میں اس نے پولیس…

Read more »

جاپان میں رہنے والے تمام غیر ملکی رہائشیوں کے لیے ،ایمگریشن قوانین ، مکمل

پرانے مراسلات

Switch to our mobile site