ایبے کی جانب سے بڑھوتری کی تازہ ترین حکمت عملی کا خاکہ

ٹوکیو: وزیرِ اعظم شینزو ایبے نے جمعہ کو کہا، جاپان کی بڑھوتری کی حکمت عملی کے تازہ ترین جزو کا مقصد 2020 تک انفراسٹرکچر کی برآمدات کو تین گنا اور زراعت کی برآمدات کو دوگنا کرنا ہو گا، اور اس کے ساتھ ساتھ نجی سرمایہ کاری بڑھائی جائے گی۔ ایبے نے کاروباری عہدیداروں اور ماہرین…

Read more »

ریسٹوریشن پارٹی کا رکن کوریائی طوائفیت کے کلمات پر برخاست

ٹوکیو: ایک ابھرتی ہوئی قوم پرست سیاسی جماعت، جس کے شریک رہنما نے جاپان میں دورانِ جنگ اور زمانہ جدید میں جنسی خدمات پر خیالات کے ذریعے بہت سوں کو اشتعال دلایا ہے، جمعے کو مزید تنازع کی زد میں آ گئی جب جماعت کے…

Read more »

70 سالہ عورت کو 3 روزہ اذیت کے بعد بیت الخلاء سے بازیاب کرا لیا گیا

ہیروشیما: ہیروشیما کی پولیس نے جمعہ کو کہا، ایک 70 سالہ عورت کو ایک بیت الخلاء سے رہائی دلوائی گئی ہے جہاں وہ تین دن سے امداد کی منتظر تھی۔ مذکورہ عورت ایک آؤٹ ڈور پول کی عمارت میں داخل ہوئی تھی جو ہر گرما…

Read more »

پولیس سے مدد مانگنے کے باوجود پیچھا کرنے والے نے عورت کو چاقو مار دیا

اوکایاما: کوراشیکی، صوبہ اوکایاما میں ایک 24 سالہ خاتون جمعہ کو نازک حالت میں تھی جب اسے ایک آدمی نے چاقو مار دیا جس کے بارے میں اس نے پولیس…

Read more »

ایبے کے ایلچی پیانگ یانگ کے دورے کے بعد بیجنگ پہنچ گئے

بیجنگ: وزیر اعظم شینزو اایبے کے ایک معاون نے جمعہ کو کہا کہ انہوں نے ملک کے اپنے متنازع دورے کے دوران شمالی کوریائی اہلکاروں سے “مخلصانہ” بات چیت کی۔…

Read more »

جی ڈی ایف سوئیز کا جاپانی فرموں کے ساتھ امریکی ایل این جی کا جحیم معاہدہ

پریس: فرانسیسی توانائی گروپ جی ڈی ایف سوئیز نے امریکی فرم سیمپرا انرجی اور جاپانی گروپس متسوبشی اور متسوئی کے ساتھ مشترکہ منصوبے پر دستخط کیے ہیں جو امریکہ میں…

Read more »

فوجتسو کو جامعہ ناگویا کی جانب سے سپر کمپیوٹر کا آرڈر موصول

ٹوکیو: فوجتسو نے جمعرات کو اعلان کیا کہ اس نے جامعہ ناگویا کے مرکز برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی کی جانب سے “تعلیمی مقاصد کے لیے اعلی کارکردگی کے حامل سپر کمپیوٹر”…

Read more »

شمالی کوریا، امریکہ، چین کا ایبے کے ایلچی کے دورہ شمالی کوریا پر ملا جلا ردعمل

سئیول: جنوبی کوریا نے جمعرات کو جاپانی وزیرِ اعظم کے ایک سینئر معاون کے دورہ شمالی کوریا کو “غیر کار آمد” قرار دے کر تنقید کا نشانہ بنایا، اور کہا…

Read more »

آدمی نے 3 اہلخانہ کو ہلاک کر کے خودکشی کر لی

چیبا: پولیس نے جمعہ کو کہا کہ انہیں کاشیوا صوبہ چیبا کے ایک اپارٹمنٹ میں چار لاشیں ملی ہیں جو ان کے خیال میں اہلخانہ کے قتل جمع خودکشی کا…

Read more »

سرکش ہاشیموتو کا کہنا ہے کہ امریکی فوجیوں نے قبضے کے دوران خواتین سے بدسلوکی کی

اوساکا: اوساکا کے کھردرے مئیر نے جمعہ کو جنگِ عظیم کے دوران جنسی غلامی پر اپنے خیالات پر امریکی تنقید پر جوابی وار کیا، اور دعوی کیا کہ امریکی فوجیوں…

Read more »

ٹوکیو میں رئیل اسٹیٹ کمپنی کے ملازم کو چاقو مار دیا گیا

ٹوکیو: پولیس نے جمعہ کو کہا کہ جے آر آکیہابارا اسٹیشن کے قریب ایک دفتری عمارت کی لابی میں ایک رئیل اسٹیٹ کمپنی کے ملازم کو کسی نامعلوم حملہ آور…

Read more »

آسو کی جانب سے جاپان کے لیے اور اقتصادی خوشخبری کا مژدہ

ٹوکیو: وزیرِ خزانہ تارو آسو نے جمعہ کو اقتصادی خوشخبری کا مژدہ سنایا جیسا کہ اعداد و شمار سے واضح ہوا کہ فرمیں سرمایہ کاری میں اضافہ کر رہی ہیں…

Read more »

اشی کاوا کے اسکول میں داخل ہونے والا ریچھ کو گولی مار کر ہلاک

اشی کاوا: کانازاوا، صوبہ اشی کاوا میں جمعرات کو ایک ریچھ کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا جب وہ ایک اسکول میں گھس آیا۔ ٹی وی آساہی نے…

Read more »

شمالی کوریائی رہنما سے مل سکتا ہوں، ایبے

ٹوکیو: وزیرِ اعظم ایبے نے بدھ کو کہا کہ وہ شمالی کوریا رہنما کٕم جونگ اُن سے ملاقات کر سکتے ہیں بشرطیکہ وہ پیانگ یانگ کی جانب سے جاپانی شہریوں…

Read more »

این ٹی ٹی ڈوکومو نے 2013 کے گرما کے لیے 11 موبائل آلات کی صف بندی متعارف کروا دی

ٹوکیو: این ٹی ٹی ڈوکوم نے بدھ کو 11 ماڈلوں پر مشتمل 2013 کی گرمائی صف بندی متعارف کروائی، جن میں نو اسمارٹ فون، ایک ٹیبلٹ اور ایک راکو راکو…

Read more »

ہاشیموتو نے ‘تسکین بخش عورتوں’ سے مل کر معذرت کی پیش کش کر دی

اوساکا: اوساکا کے آزاد منش غیر روایتی مئیر نے جمعرات کو “تسکین بخش عورتوں” سے ملاقات کر کے پہنچنے والی تکلیف پر معذرت کی پیشکش کی جب انہوں نے یہ…

Read more »

جاپان میں جہاز پر آگ کے بعد چھ لاشیں دریافت

ٹوکیو: کوسٹ گارڈ اور اخباری اطلاعات کے مطابق، ایک مال بردار بحری جہاز پر چھ لاشیں، جن کے بارے خیال ہے کہ روسی عملے کی ہیں، پائی گئیں جسے جمعرات…

Read more »

2 بچے دریا میں ڈوبتے ڈوبتے بچے

ہیوگو: پولیس نے جمعرات کو کہا، 2 اور 4 سال کی عمر کے دو بھائیوں کو بدھ کی شام بچایا گیا جب وہ صوبہ ہیوگو کے ایک دریا میں مشکل…

Read more »

گوام میں ٹکر اور چاقو سے قتل کا ملزم نفسیاتی جانچ کے لیے ماہرین کی تلاش میں

ہاگاتنا، گوام: گوام میں ایک کار کی ٹکر اور اندھا دھن چاقو زنی کے ذریعے تین جاپانی سیاحوں کی ہلاکت کے ملزم کا ایک سرکاری وکیل ایک ماہر گواہ کی…

Read more »

ایٹمی نگران ادارے نے حفاظتی خدشات پر مونجو ری ایکٹر کو دوبارہ چلنے سے روک دیا

ٹوکیو: جاپان کے ایٹمی نگران ادارے نے بدھ کو اعلان کیا کہ تسوروگا، صوبہ فوکوئی میں اگلی نسل کے  مسائل زدہ آزمائشی ری ایکٹر کو حفاظتی معیارات کی خلاف ورزی…

Read more »

جنوبی کوریائی میڈیا کی 731 نمبر جیٹ کے ہمراہ ایبے کی تصویر کی مذمت

سئیول: بیشتر جنوبی کوریائی اخبارات نے جاپانی وزیرِ اعظم شینزو ایبے کی ایک تصویر پہلے صفحے پر شائع کی جس میں وہ فوجی تربیتی جہاز میں بیٹھے ہیں، اور کہا…

Read more »

امریکی سرمایہ کار فرم سونی کو توڑنے کی تجاویز دے رہی ہے

ٹوکیو: امریکی (ہیج فنڈ) سرمایہ کار فرم، جو یاہو انکارپوریشن کو ہلا ڈالنے پر مشہور ہوئی، نے اپنی نظریں سونی کارپوریشن پر گاڑ دی ہیں ،اور تجویز پیش کر رہی…

Read more »

نانکائی ٹرف کے زلزلے سے ایزو اور اوگاساوارا کے جزیروں پر 1800 اموات کی پیشن گوئی

ٹوکیو: ٹوکیو کی میٹروپولیٹن حکومت نے زلزلیاتی ماہرین کے ایک پینل کے مزید نتائج شائع کیے ہیں جن کو نانکائی ٹرف کے زلزلے کی صورت میں ممکنہ اموات کی تعداد…

Read more »

15 سالہ لڑکی کو اغوا کرنے کی کوشش پر سابق پولیس والا گرفتار

ٹوکیو: ایک سابق پولیس سارجنٹ کو ٹوکیو میں ایک 15 سالہ لڑکی کے اقدامِ اغوا پر حراست میں لے لیا گیا۔ این ٹی وی نے بدھ کو اطلاع دی، 32…

Read more »

ایبے کا مداخلت کار آبدوزوں کے جواب میں ممکنہ فوجی ردعمل کا انتباہ

ٹوکیو: وزیرِ اعظم شینزو ایبے نے منگل کو کہا کہ اگر غیر ملکی آبدوزیں زیرِ آب رہتے ہوئے علاقائی پانیوں میں داخل ہوتی ہیں تو ٹوکیو اس پر فوجی ردعمل…

Read more »

جاپان میں رہنے والے تمام غیر ملکی رہائشیوں کے لیے ،ایمگریشن قوانین ، مکمل

پرانے مراسلات

Switch to our mobile site