غیر ملکی رهائشیوں کو زبان سیکھنے کے لیے جاپانی حکومت مدد کرے گی
اخبار:ٹوکیو منگل کے روز سامنے آئے ایشو کے مطابق ، حکومت جاپان ميں میں مستقل رہائش پزیر غیر ملکیوں کو زبان سیکھنے کے لیے مدد کرے گی تاکه وھ لوگ بہترطور پر معاشرے میں مدغم هو سکیں ،کیوکہ دیکھا گیا هے که زبان پر عبور ناں هونے کی وجہ سے لوگوں کو نوکری کی تلاش [...]
Read moreایسے ساکی کی مسجد معصومیه میں روحانی پروگرام
جاپان کے جاسوس سیٹلائیٹ میں نقص پیدا
اخبار: ٹوکیو حکومتی ذرائع کے مطابق جاپان کے چار جاسوس سیٹلائیٹ جو که زمین کے مدار میں میں حرکت کررهے هیں ، ان میں سے ایک میں نقص پیدا هو گیا هے اور یه سیٹلائیٹ سوموار کے روز سے کارگردگی نہیں دیکھا رها هے سیٹلائیٹ انٹیلیجنس سنٹر کا نمبر دو ریڈار سیٹلائیٹ جو که ٢٠٠٧ [...]
Read moreجدید تھری ڈی ٹی وی ، صرف دیکھائے گا هی نهیں ، چھونے کا احساس بھی دے گا
اخبار؛ نیشنل انسٹیوٹ اف ایڈوانس انڈسٹری سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نے ایک نئے سہ جہتی عکس دیکھانے والے ٹی وی کا بتایا هے جس میں ناظر ناں که عکس کو دیکھ سکے گا بلکه اچھل کر سکرین سے نکلے هوئے کو چھونے کا بھی احساس هو گا ناظر جب کسی تصویر کو چھونے کی کوشش کرے [...]
Read moreپراسرار، سزائے موت کا جاپانی نظام، پریس کو دیکھنے کی اجازت
اخبار؛ ٹوکیو یهاں جمعے کے روز وزارت انصاف نے صحافیوں کی جیل میں سزائے موت کے کمروں کو دیکھنے کی اجازت دی هے ، جهاں وزیر انصاف محترمہ چیبا کے ایکو کی زیر نگرانی رپوٹروں کو ان کمروں کی متحرک اور ساکت تصویریں بنانے کی اجازت دی گئی تیس منٹ کے اس دورے میں رپوٹروں [...]
Read moreٹوکیو الیکٹرک کے پرانے ایٹمی ری ایکٹر میں موکس فیول کی بھرائی کردی گئی
اخبار: فوکوشیما سے ملی اطلاعات کے مطابق ٹوکیو الیکٹرک کمپنی نے اپنے فوکوشیما والے ایٹمی ری ایکٹر میں پوٹونیم اور یورینم کے مکس فیول کی بھرائی کردی ہے ، فوکو شیما ایٹمی پلانٹ کے ایک نمبر پکانٹ کے ٣نمبر ریایکٹر جاپان کا تیسرا ایٹمی پلانٹ هو گا جس مين پوٹونیم اور یورینم کے مکس اوکسائیڈ [...]
Read moreپاکستان کی مدد کے لیے جاپانی فوجیوں کی روانگی
اخبار:جاپان کے حکومتی ترجمان نے بتایا ہے که پاکستان میں فلڈ کے متاثرین کی مدد کے لیے پچاس فوجیوں کا ایک گروپ هیلی کاپڑوں کے ساتھ ہفتے کے روز پاکستان کے لیے روانہ هو گیا هے، جاپانی فوج کا یه امدادی گروپ اتوار کے روز پاکستان پہنچ جائے گا جہان یه لوگ ملتان کے قریب [...]
Read moreشعیب بھائی کیریو والے کے مرحوم بیٹے کی نماز جنازھ
آج مورخہ ٢١ آکست بروز ہفتہ جامع مسجد محمدیه معصومیه ایسا ساکی ميں ایک پاکستانی بھائی شعیب احمد کیریو والے کے لخت جگر بعمر تین ماھ کی نماز جنازھ ادا کی گئی جسے بعد میں دفن کے لیے مہر محمد اکرم محمد اصغر بھنڈر اور راشد بھائی کی معیت میں قبرستان تدفین کے لیے بجھوایا [...]
Read moreعالم اسلام کے نامور قاری استاد ذالقراء قاری سید صداقت علی ٢٦ آگست کو جاپان کے دورھ پر تشریف لا رهے هیں ،
عالم اسلام کے نامور قاری استاد ذالقراء قاری سید صداقت علی ٢٦ آگست کو جاپان گے دورھ پر تشریف لا رهے هیں ، اپ تویاما ، نیگاتا، توچیگی ، سائیتاما ، گنماں میں تلاوت قران پاک اور نعت مبارکہ سے عاشقان مصطفی کو قلبی اور روحانی سکون عطافرمائیں گے اپ کا یه دورھ ایک ہفتے [...]
Read moreٹویوٹا کی کامیابی کا راز۔۔بِلاسودی سرمایہ کاری(آٹھویں قسط)
ٹویوٹا کی کامیابی کا راز۔۔بِلاسودی سرمایہ کاری (آٹھویں قسط) میں تو اس کے سودی لین دین ہی سے یہ ثابت کررہا ہوں کہ اس کی سرمایہ کاری کا سارا سرمایہ بلاسودی ہے۔ اس بات کو اچھی طرح سے سمجھ لیں تو یہ اعتراض پیدا نہیں ہوتاجوبار بار نئے نئے الفاط میں مختلف قارئین کی طرف [...]
Read moreجاپان ، کوسٹ گارڈ کا ہیلی کاپٹر گر کر تباھ
اخبار: جاپان کوسٹ کارڈ کا ایک هیلی کاپٹرکر گر تباه هو گیا ، یه واقعہ بدھ کے روز کاگاوا کین کے پانیوں میں پیش آیا ، هیلی کاپٹر میں پانچ سوار تھے کوسٹ گارڈ جاپان کے ترجمان نے بتایا هے که کوسٹ گارڈ کی ایک کشتی کو ہیلی کاپٹر کی باقیات ملی هیں ،یه باقیات ساکائدے [...]
Read moreتوهوکو لائین کی ٹرین کوگانے اسٹیشن سےمسافروں کو لیے بغیر چل پڑی
توچیگی: اویاما سے اطلاع ملی هے که اتسونومیا لائین کی ایک ٹرین جو کوگانے سے وینو کے لیے چلنی تھی . منگل کے روز ٤:٢٥ پر پلیٹ فارم پر کھڑے سوله مسافروں کو لیے بغیر چل پڑی. یه واقعہ ڈرائیور او کنڈیکٹر کی مس انڈرسٹنڈنگ کی وجه سے پیش آیا، ٹرین کو چل پڑنے کی [...]
Read moreانٹرنیشنل و یلفیئر کلب تویاما جاپان ویلفیئر اسکیم نمبر1کی دوسری قرعہ اندازی
16اگست ۲۰۱۰ [رپورٹ شاہد خان ] انٹر نیشنل ویلفئیر کلب تویاما کی جانب سے اعلان کردہ ویلفئیر اسکیم نمبر ۱ کی دوسری قرعہ اندازی قا ئم مقا م صدر محمد شاہد خان کے آفس میں بعد نماز ظہر کی گئی۔ جس میں قا ئم مقام صدر شاہد خان ،فا ئنا نس سیکر یٹری عرفان میمن [...]
Read moreبائیو تیل سے دنیا کو خوراک کی کمی کا خطرھ ، جاپان نے نیا طریقه دریافت کرلیا
اخبار: جاپان کی توهوکو یونورسٹی نے توهوکوالیکٹرک کمپنی کے تعاون سے سمندری جڑی بوٹیوں سے بائیو تیل نکالنے کا طریقہ دریافت کرلیا پروفیسر ساتو مینور کے گروپ نے سمندری کھاس اور ڈنڈلوں سے تیل نکانے کے طریقے کي دتیافت کا یہاں ہفتے کے روز بتایا هے اب تک بائیو تیل کے لیے خام مال کے [...]
Read moreٹویوٹا کی کامیابی کا راز۔۔بِلاسودی سرمایہ کاری (ساتویں قسط)
حسین خاں ۔ ٹوکیو ٹویوٹا سودی قرضے بھی لیتی ہے لیکن یہ کبھی بھی ایک ’مقروض‘کمپنی نہیںرہی میری حمایت میں عبدالرحمٰن صدیقی صاحب کا یہ مشورہ ایک نیٹ پر چھپا ہے کہ کسی ایک آدمی کے سوال کے جواب میں پورا ایک مضمون لکھ ڈالنا مناسب نہیں ہے ، اس کے نتیجہ میں پہلے لکھی [...]
Read moreخاور کھوکھر کی شہزاد بھٹی کے لیے جلد صحت یابی کی دعا
خاور کھوکھر نے شہزاد بھٹی کے زخمی هونے پر دلی دکھ کا اظهار کیا هے اور خاور کی دعا ہے که شہزاد جلدی صحت یاب هو کر کھر واپس آئے منجانب خاور کھوکھر اردو کا ایک قدیم بلاگر
Read moreآئیچي کین کی ہر دل عزیر شخصیت ، شہزاد بھٹی حادثے کا شکار
آئیچي کین کے شہزاد بھٹی رائل ٹریڈنگ والے دو دن پہلے بارش میں پاؤں پھسلنے سے نالی میں پاؤں گر گيا جہاں ان کی ٹانگ کی ہنسلی کی هڈی ٹوٹ گئی هے ، شہزاد بھٹی کا اج اپریشن تھا اور ڈاکٹروں نے کامیاب اپریشن کے بعد ہڈی کو صحیع جگه بٹھا دیا هے امید ہے [...]
Read moreجاپان ميں سو سال سے زیادھ کی عمر کے لوگوں کے متعلق اعداوشمار میں شک پیدا هوگیا
اخبار: جاپان جہاں کے متعلق کے خیال کیا جاتا ہے که دنیا میں لمبی عمر پانے والے لوگوں کی تعداد سب سے زیادھ ہے . حالیه کچھ واقعات کے بعد یه بات اب تک کے اعداد شمار سے پہت مختلف نکلنے کا امکان ہے پچھلے دنوں ٹوکیو ميں ایک شخص که جس کے متعلق خیال [...]
Read moreسابق لاء میکر هامادا کوایچی فراڈ کے کیس میں گرفتار
اخبار؛ هامادا کو ایچی ، عرف هاماکوفراڈ کے کیس میں گرفتار، جاپان میں هاماکو ایک نام ہے که جس کو کون نہیں جانتا ، سابق سیاستدان کھل دھلی باتیں کرنے کے لیے مشہور هاماکو کو فراڈ کے کیس مين تفتیش کا سامنا ہو ، اس پر ایزام هے که اس کے ایک کمپنی سے دو [...]
Read moreبروز بدھ مورخہ ١١آگست کو پہلا روزه هو گا
اسکامک سنٹر آف جاپان کے اعلان گے مطابق رمضان کا چاند نظر آگیا هے اور مورخه ١١ اگست بروز بدھ پہلا روزه هو گا
Read more