اظہار افسوس

خاور کھوکھر کی شہزاد بھٹی کے لیے جلد صحت یابی کی دعا

خاور کھوکھر نے شہزاد بھٹی کے زخمی هونے پر دلی دکھ کا اظهار کیا هے اور خاور کی دعا ہے که شہزاد جلدی صحت یاب هو کر کھر واپس آئے منجانب خاور کھوکھر اردو کا ایک قدیم بلاگر

Read more

مسعود حیدر ھاشمی صاحب کے والد کی وفات پر اظہار تعزیت

غریب عوام پارٹی کے بانی جناب مسعود حیدر ھاشمی صاحب کے والد جناب سید شبیر حیدر ھاشمی صاحب کی وفات پر مجھے دلی افسوس هوا هے ، اللّه تعالی مرحوم کو غریق رحمت فرمائے اور ان کے درجات اپنے نزدیک بلند فرمائے آمین منجانب: خاور کھوکھر

Read more
Read more

اردو کے مشہور بلاگر خاور کھوکھر کا حسین خان کو دی جانی والی گالیوں پر اظہار تاسف

اردو کے مشہور بلاگر خاور کھوکھر کا حسین خان کو دی جانی والی گالیوں پر اظہار تاسف ظفر اسے ادمی ہرگز ناں جانیو ، چاھے کتنا فہم ذکا  هو جسے عیش میں یاد خدانه رهی جسے طیش میں خوف خدا نه رها شہزد علی بہلم سے اس بات کی امید نهیں تھی که ایک بزرگ [...]

Read more

پاکستان ایسوسی ایشن کے نام سے ذاتی پیغام بھیجنے پر ایک اعتراض

اسلام و علیکم   آج کل ہر طرف پاکستان ایسوسی ایشن جاپان کے الیکشن کی گہما گہمی ہے ۔ اگر اس طرح ایک متحد ایسوسی ایشن وجود میں آجائے ، تو یقیناً اچھی بات   ہوگی ۔ لیکن میرا دل ڈرتا ہے کہ پھر کہیں گروپ بندی نہ ہو جائے ۔   مجھے جاپان أئے [...]

Read more

درد مند دل رکھنے والے ایک صاحب کی ای میل

اسلام علیکم اجکل پاکستان ایسوسیشن کے الیکشن کے لیے ہر طرف اودھم مچا ہوا ہے ، اور اچھے لوگوں کے ساتھ چیٹر اور ڈاکو بھی میدان میں ہیں ۔ میڈیا کا فرض ہے کہ ایسے لوگوں کے بارے میں بتائے ، لیکن میڈیا تو خود ایک گروپ بنا ہوا ہے ۔ بعض سایٹوں نے

Read more

محبوب عالم کے بہنوئی (محروم) کے لیے قران خوانی کی محفل

رپورٹ شاھد مجید : 11 دسمبر بروز جمعه المبارک کو پاکستان ایسوسی ایشن تحلیل کے سابق عہدے دار راجه صابر حسین اور اہل ایواکی کی طرف سے ممتاز پاکستانی محبب عالم کے بہنوئ محمد یونس کی وفات پر ایواکی مسجد میں قران خوانی کا اهتمام کیا گيا  ، جس میں پاکستان پیپلز پارٹی ، مسلم لیگ [...]

Read more

خورشید علی ہری پور والےنماز جنازھ میں لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی

خورشید علی ہری پور والے قضائے الہی سے انتقال فرما گئے هیں خورشید علی صاحب ، واجد علی صاحب یاشیو والے کے بڑے بھائی تھے ان کی نماز جنازھ سائتاما کین کے یاشیو شهر میں پڑھی گئی جس مين لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی

Read more

پشاور دھماکے کی مذمت

راجه فیاض النجم نے گنماں کین جاپان سے پشاور بم دھماکے کی شدید مذمت کی هے اور اس دھماکے میں مرنے والوں کےلیے افسوس کا اظہار کیا هے

Read more

دہشت گردوں نے ایک دفعه پھر پشاور کو خاک خون میں نہلادیا

پشاور کی تاریخ کا انتہائی افسوس ناک واقعه اور سب سے بڑا دھماکہ ، جس کی جتنی مذمت کی جائے کم هے ، —————– پشاور میں ایک بار پھر انسانیت کے دشمنوں نے سو سے زیادھ معصوم خواتین اور بچوں اور بوڑہوں کو انتہائی بے رحمی سے شہید کردیا ، یه اکتوبر کے مہینے میں [...]

Read more

رانا ابرار حسیسن کے بہنوئی کی وفات پر خاور کا اظہار افسوس

جاپان ميں پاکستانیوں کے مشهور سیاسی اور سماجی کارکن جناب رانا ابرار حسین مرید کے والے ان کے بهنوئی کی ناگهانی وفات پر همیں دلی دکھ ہوا ہےـ اللّه مرحوم کو غریق رحمت کرے اور ان کے درجات اپنے نزدیک بلند فرمائے آمین منجانب : خاور کھوکھر

Read more

اظہار افسوس

  وائس پریزیڈنٹ  راجه محمد فیاض النجم پاکستان ایسوسی ایشن جاپان، کا اظہار افسوس جناب شیخ قیصر صاحب صدر مسلم لیگ ن جاپان کی خاله جان کی وفات کا سن کر بڑا دکھ هوا ،  دل کی گہرائیوں سے جناب شیخ صاحب کے غم میں برابر کے شریک هیں  ، اللّه مرحومه کو جنت میں [...]

Read more

اظہار افسوس اور دعائے مغفرت

%d8%a7%d8%b8%db%81%d8%a7%d8%b1-%d8%a7%d9%81%d8%b3%d9%88%d8%b3-%d8%a7%d9%88%d8%b1-%d8%af%d8%b9%d8%a7%d8%a6%db%92-%d9%85%d8%ba%d9%81%d8%b1%d8%aa

  شیخ قیصر محمود مسلم لیگ ن کے سیکرٹری جنرل بین الاقوامی امور اور جاپان کے مرکزی صدر صاحب کی خاله  نے جان ، جانِ آفرین کے سپرد کر دی هے ،    اِنا للّه و اِناالیه راجعون !ـ پاکستان مسلم لیگ جاپان کے مرکزی جائنٹ سیکرٹری پرنس فیصل ، گنماں کین کے نائب صدر [...]

Read more

قیادت کے معزز لکھاری سے پاء یونس کا احتجاج

ابراکی کین کو شہر یوکی کی مسجد کے بڑے سرگرم رکن جناب پاء یونس نے فون کرکے غمخوار نیٹ ورک کے ایڈیٹر کو اپنا احتجاج ریکارڈ کروایا ہے که جاپان سے خبروں کی ایک سائیٹ قیادت پر حافظ شاھد کی پارکنگ میں هونے والے عشائیه کی ریورٹنگ معیوب الفاظ اور غلط رپورٹنگ گی گئی ہے [...]

Read more

صوبه سرحد (پختونخواھ) کے سینئیر وزیر اورعوامی نیشنل پارٹی گے سینئر رھنما بشیر احمد بلور پر قاتلانه حمله

صوبه سرحد (پختونخواھ) کے سینئیر وزیر اورعوامی نیشنل پارٹی گے سینئر رھنما بشیر احمد بلور پر قاتلانه حمله پشاور میں خوبائی وزیر اور عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی قائد   بشیر احمد بلور پر قاتلانه حملے میں ٣ افراد ھلاک اور کئی شدید زخمی هوئے هیں  جبکه بشیر احمد بلور خوش قسمتی سے اس حملے [...]

Read more

شریف برادران کو نااھل قرار دے دیا گیا

قومی مفاھمت کا ایک سنہری موقع ضائع کردیا گیا سپریم کورٹ کا شریف برادران کی نااھلی کا فیصله ایک غیر دانشمندانه قدم هے سبریم کورٹ گے فیصلے سے ملک ایک بار پھر شدید بحران کا شکار هو گیا هے موجودژ حالات اس بات ک اجازت نهیں دینے که ملک کو انارکی کی طرف دھکیلا جائے [...]

Read more

اظہار افسوس اور اعلان فاتحه خوانی

عوامی نیشنل پارٹی کے ممبر صوبائی اسمبلی عالمگیر خان شہید هو گئے – عوامی نیشنل پارٹی جاپان واقعه کی شدید مذمت کرتی هے  عوامی نیشنل پارٹی جاپان علمگیر خان کے خاندان کے ساتھاس غم میں برابار کی شریک هے  اور هم اس بم بھماکے میں زخمی هونے والوں کی صحت یابی کے لیے دعا گو [...]

Read more

اظہار افسوس

اظہار افسوس عباس شاھ کی  والدھ محترمه کے انتقال پر بہت افسوس هے اللّه تعالی مرحومه کو جنت الفروس میں جگه دے اور اپنے نزدیک ان کے درجات بلند فرمائے آمین مرحومه کے  پسماندگان کو اللّه صبر جمیل عطا فرمائے منجانب خاور کھوکھر

Read more

اظہار افسوس

فیصل اینڈ دانیال ٹریڈنگ اباراکی والے مہر اشفاق صاحب کے بھائیوں کی یکے بعد دیگرے وفات پر مہر اشفاق صاحب کے بھائوں کی مغفرت کے لیے دعا گو هیں اللّه تعالی لواحقین کو صبر جمل عطا فرمائے آمین منجانب میاں عاصم رضا اباراکی ٹریڈنگ والے

Read more

اظہار افسوس

اظهار افسوس میں خاور کھوکھر اور میرے دوست ، مرزا خلیل بیک کے جوان سال بھائی کی وفات پر اظہار افسوس کرتے هیں اللّه مرحوم کو غریق رحمت کرے ، اپنے نزدیک اس کے درجات بلند کرے اور لواحقین کو صبر جمیل عطافرمائے آمین منجانب : خاور کھوکھراینڈ فیملی

Read more