منگل کو پورے ملک میں درجہ ہائے حرارت یکدم بڑھ گئے، جبکہ کچھ علاقوں میں ریکارڈ کیے جانے والے درجہ ہائے حرارت اپریل کے وسط میں ریکارڈ کی جانے والی قدر تک پہنچ گئے۔ یہ اضافہ جاپان کی جنوبی ساحلی پٹیوں پر فضائی دباؤ میں اضافے اور گرم مرطوب ہوا کے باعث پیش آیا۔...

قارئین کے تبصرے