شعیب بھائی کیریو والے کے مرحوم بیٹے کی نماز جنازھ
آج مورخہ ٢١ آکست بروز ہفتہ جامع مسجد محمدیه معصومیه ایسا ساکی ميں ایک پاکستانی بھائی شعیب احمد کیریو والے کے لخت جگر بعمر تین ماھ کی نماز جنازھ ادا کی گئی جسے بعد میں دفن کے لیے مہر محمد اکرم محمد اصغر بھنڈر اور راشد بھائی کی معیت میں قبرستان تدفین کے لیے بجھوایا [...]
Read moreجنید مقصود یاشیو والے الله کو پیارے هو گئے
جاپان میں بیس سال سے مقیم ، یاشیو کی ہر دل عزیز شخصیت جنید مقصود قضائے الہی سے پاکستان میں وفات پا گئے هیں انا لله واناالیه راجعون تقریباً 46 سال کی جوان عمری کی وفات نے سب دوستوں کو سوگوار کردیا هے . کچھ ماھ پہلے روٹین کے چیک اپ میں ڈاکٹروں کو ان [...]
Read moreعابد بٹ صاحب گنمان کین والوں کی والدھ محترمه کاانتقال هو گيا هے
مشہور سماجی اور کاروباری شخصیت جناب عبدالقدوس بھٹی کے کاروباری پاٹنر جناب عابد بٹ صاحب کے والد محترم پاکستان میں قضائے الہی سے انتقال کر گئے هیں ـ انالله اناعلیه راجعون ـ بٹ صاحب پاکستان روانه هو گئے هیں ـ قدوس بھٹی صاحب پہلے هی پاکستان میں موجود هیں ـ دوست احباب سے مرحوم کی [...]
Read moreفیاض چیمه گیفو کین میں انتقال کرگئے إنا لله وإنا إليه راجعون
پاکستان میں گجرات کے قصبے شادی وال کے فیاض چیمه جو که جاپان کے گیفو کین میں گاڑیوں کا کاروبار کرتے تھے ، ان کا دل کا دورھ پڑنے سے انتقال هو گیا ہے ـ إنا لله وإنا إليه راجعون فیاض چیمه مرحوم کے دو اور بھائی بھی (اعجاز چیمه ، اشفاق چیمه) جاپان میں [...]
Read moreخورشید علی ہری پور والے کی جوان مرگ ، انتقال پر ملال
خورشید علی ہری پور والے قضائے الہی سے انتقال فرما گئے هیں خورشید علی صاحب ، واجد علی صاحب یاشیو والے کے بڑے بھائی تھے ان کا انتقال کاگوشیما کے ہسپتال میں هوا ہے جہاں وھ خون کے کینسر کے علاج کے لیے داخل تھے انتقال کے وقت ان کی عر صرف 47سال تھی ،ان [...]
Read moreسراج برما والے کی لاش مل گئی ، نماز جنازھ مسجد قبا میں ادا کی گئی
ھفتے کی شام واتارسے دریا میں ڈوب جانے والے سراج برما والے کی لاش اج بروز منگل صبح دس بجے اباراکی کین کے شهر کوگا کے پاس می کونی باشی کے پاس تیرتی هوئی مل گئی ، واقعات کے مطابق سراج کچھ دوستوں کے ساتھ دریا پر مچھلیاں پلڑنے گیا تھا جهاں ایک مرغابی کا [...]
Read moreانتقال پُر ملال والدھ صاحبه میاں برادران کوگا اباراکی والے
جاپان کے مشہور کاروباری اور سوشل ورکر فیض میان ٹریڈنگ کے میاں برادران کی والدھ ماجدھ قضائے الہی سے پاکستان میں ان کے ابائی گھر میں انتقال کر گئیں هیں میاں سلیم صاحب جاپان میں مسلم لیگ ن کے مرکزی رهنما هیں اور ان کے چھوٹے بھائی میاں عظمت صاحب جاپان کے مشہور اور [...]
Read moreعباس شاھ کی والدھ محترمه کا انتقال پُر ملال
انتقال پُر ملال سید عباس شاھ المعروف بھولے شاھ کی والدھ ماجدھ پاکستان میں انتقال فرما گئیں هیں ـ عباس شاھ صاحب اپنی والدھ کی طبیت کی ناسازی کا سن گر پاکستان گئے تھے که ان کے پہنچتے هیں مرحومه نے جان جانِ افرین کے سپرد کردی اللّه تعالی مرحومه کو غریق رحمت فرمائیں آمین
Read moreانتقال پر ملال
شبیر صاحب گنماں کین اوتا سٹی والے ! شبیر صاحب کی جاپانی بیوی قضائے الهی سے انتقال کر گئی هیں ان کی نماز جنازه تاتے بیاشی والی مسجد ، مسجد قباء میں مورخه چھبیس دسمبر بروز جمعه بعد نماز عصر ادا کی گئی اوران کی میّت مورخه ستائیس دسمبر دو هزار آٹھ بروز هفته یاماناشی [...]
Read moreانتقال پرملال
زوہیب بھٹی صاحب کی ساس صاحب قضائے الہی سے انتقال فرماگئی هیں زوهیب بھٹی صاحب جن کا تعلق پاکستان پنڈی سے هے ـ جاپان میں تھوچگی کین کے شہر آشی کاگا میں رہتے هیں ـ اللّه ان کی ساس مرحومه کو غریق رحمت فرمائے آمین !ـ
Read more