خراج تحسین

مشتاق قریشی صاحب کی طرف سے ایک یاد گار تصویر

جاپان کے مشہور شاعر جناب مشتاق قریشی صاحب نے یه ایک تصویر بھیجی هے بے نظیر صاحبہ کی جب وھ طوکیوایمبیسی اف پاکستان میں خطاب کررهی هیں

Read more

آپنا ووٹ کاسٹ کریں حضور بنی اکرم صعلم کی حمایت میں

جناب انور میمن صاحب کی طرف سے کانا گاوا سے ایک ای میل وصول هوئی ہے جس میں ایک ویب سائیٹ کے متعلق لکھا ہے  جہان انٹرنیٹ سروے کیا جارها ہے ، اس سروے میں دس شخصیات میں سے کون سی شخصیت آپ کی نظر میں محترم ہے کے لیے ووٹ دینا ہے ان شخصات [...]

Read more

چوھدری ضیاء کھادا ، اور چوھدری قیصر الیکشن کمیٹی کے فیصلوں کا خیر مقدم کرتے هیں

ناگانو کین سے پاکستان ایسوسی ایشن تحلیل کے اراکین اور سابق عہدے داروں کا جناب عبدالقدوس بھٹی صاحب کی کوشش سے ایک اجلاس هوا ہے جس میں پاکستان ایسوسی ایشن کے هونے والے انتخابات پر خوشی کا اظہار کیا گیا ہے  ـ چوھدری ضیاء کھادا اور چوھدری قیصراور ان کے ساتھیوں نے کہا ہے که [...]

Read more

لیاقت بھٹی کی جاپان سے پاکستان واپسی

ناظم گوجرانوالہ جناب لیاقت بھٹی صاحب کو که جاپان گو معروف کاروباری جناب عبدالقدوس بھٹی کے چھوٹے بھائی هیں واپس پاکستان چلے گئے هیں ان کو ناریتا اإیر پورٹ تک خدا حافظ کہنے کے لیے پاکستانیوں کی ایک بڑی تعداد ائر پورٹ تک گئی تھی گمان کین سو ناریتا ائر پورٹ تک کی مسافت میں [...]

Read more

پاکستانی ڈاٹ جے پی کو خراج تحسین

جاپان میں اردو کی انٹر نیٹ سائیٹس کہـ لیں یا پاکستانی لوگوں کی انٹر نیٹ سائیٹ ـ
پچھلے دنوں انپر نیٹ پر سرفنگ میں ایک سائیٹ پاکستانی ڈاٹ جے پی نظر سے گزری هے ـ جس کا پہلا صفحه دیکھتے هی معلوم هوتا ہے که کسی مصروف بندے نے اپنے وقت ملنے پر هی اس کواپ ڈیٹ کرنے کا سوچ کر بنائی هے ـ
لیکن جی

Read more