پیدائیش

بیٹے کی پیدائیش

چوھدری همایوں بھنڈر آف باسی والا گوجرانواله  حال مقیم  گنماں کین جاپان   کے هاں بیٹے کی پیدائیش هوئی ہے  اللّه بے کو صحت اور درازی عمر عطاکرے آمین ـ ھمایوں بھنڈر نے بیٹے کا نام  فہد رکھا ہے  ـ

Read more

خوشی

جناب مبین صاحب پاکستان کوھ مری والے مبین صاحب کے هاں ان کی پاکستانی بیوی کے بیٹا پیدا هوا ہے اللّه بے کی عمر دراز کرے اور اس کو صحت مند رکھے

Read more

خوش خبر

اشهتار برائے خوش خبری میرے گھر اگست کی چھبیس تاریخ کو بیٹا پیدا هوا ہے جس کا نام آیت مصطفے رکھا ہے دوستوں سے درخواست ہے که اس کی درازی عمر کے ساتھ ساتھ اس کے لیے دعا کري که اللّه اس کو بہت سی عقل اور علم سے نوازے منجانب: غلام مصطفے : 090−5582−3207

Read more