شاھد مجید کی طرف سے ٢٠١٠ کا نیا سال مبارک
ساجد ڈی ایم جے والے کی طرف سے حاجی ارشد کو حج کی مبارک
ساجد ڈی ایم جے والے کی طرف سے حاجی ارشد کو حج کی مبارک بھائی ارشد کو حج کی بہت بہت مبارک هو ، منجانب ساجد خان ڈی ایم جے سائتاما کین هانیو والے
Read moreشاہد اقبال کی طرف سے حاجی ارشد صاحب کو حج کی مبارک باد
ہردل عزیز اور بے لوث شخصیت جناب ارشد صاحب کو میری طرف سے بہت بہت مبارک هو ، اللّه جل شان ان کا حج قبول فرمائیں منجانب: شاہد اقبال ، اقبال ٹریڈنگ گنماں کین مے ای وا ماچی والے
Read moreفیاض مغل کی طرف سے حاجی ارشد صاحب کو حج کی مبارک
مسجد تاتے بیاشی کے سرگرم رکن اور مشہور سماجی شخصیت جناب ارشد صاحب کو حج کے مقدس فریضے کی احسن ادائیگی پر مبارک باد کہتے هیں منجانب ، فیاض مغل ، ہجویری ٹریڈنگ کمپنی، گنماں کین اوراماچی والے
Read moreحاجی ارشد صاحب کو حج کی مبارک هو
تاتے بیاشی مسجد کے سرگرم کارکن جناب حاجی ارشد صاجب گوجرانواله والے ، فریضه حج ادا کرکے واپس جاپان پہنچ گئے هیں ، خاور ، جناب ارشد صاحب کو جح کی مبارک باد کہتا ہے خاور کی دعا ہے که اللّه عالی شان ان کا حج قبول فرمائیں اور ارشد صاحب کو دین و دنیا [...]
Read moreحج کی تیاریاں ، ابوماجد کی دعا
السلام عليكم اس وقت دنيا بهر مين مسلمان حج كي تياريون ميں مصروف هيں ان کیلیے هم سب مل كر دعا كريں كه ان كا حج آسان هو آمين أبو ماجد مدينة منورة KSA
Read moreخاور کھوکھر کی طرف سے عید مبارک
عید مبارک گنماں کین میں مقیم جاپان کی مشہور کاروباری اور سماجی شخصیت جناب عبدالقدوس بھٹی کی طرف سے
جاپان کے مسلمانوں کو بلخصوص اور دنیا بھر کے مسلمانوں کو عید مبارک هو ـ اللّه تعالی آپ کو هزاروں خوشیاں نصیب فرمائیں آمین منجانب : عبدالقدوس بھٹی
Read moreجاوید چیمه کو جائینٹ سیکرٹری بننے پر مبارک باد
جناب چوھدری جاوید چیمه کو مسلم لیگ ق کے جاپان کے لیے جائنٹ سیکرٹری بننے پر دلی مبارک باد پیش کرتے هیں اللّە چیمه صاحب کو اپنی ذمه داریوں سے عہدھ برا هونے کی توفیق عطا فرمائے آمین منجانب: عبدلالقدوس بھٹی اور چوھدری ضیاء هماری دعائیں اور حمایت آپ کے ساتھ ہے گنماں کین جاپان
Read moreچیف جسٹس افتخار چوھدری کی بحالی پر پیغام مبارک
چیف جسٹس افتخار چوھدری کی بحالی جمہوریت کی جیت ہے خلق خدا نے سنہری تاریخ رقم کی هے ساری قوم مبارک باد کی مستحق ہے عوامی نیشنل پارٹی جاپان تمام عوامی قوتوں اور سیاسی حمعاتوں کو مبارکباد پیش کرتی ہے ، جنکی طویل جدیجہد اور قربانیاں باکاخر کامیاب هوئیں ـ اس کامیابی پر پوری دنیا [...]
Read moreمبارک باد
مبارک باد هم محسن پاکستان ڈاکٹر عبدلقدیر صاحب کو ان کی آزادی پر مبارک باد دیتے هیں هماری دعائیں اور حمایتیں ان کے ساتھ هیں ـ اور پیپلز پارٹی کی حکومت کو خراج تحسین پیش کرتے هیں که جس کی حکومت میں ان کی ازادی ممکن هوئی ـ ڈکٹیر کے ظالمانه اقدم کے خلاف ایسا [...]
Read moreڈاکٹر فاروق ستار اعلی تعلیم یافته اور سلجھے هوئے انسان هیں ـ
ڈاکٹر فاروق ستار اعلی تعلیم یافته اور سلجھے هوئے انسان هیں ـ ان کا سمندر پار پاکستانیوں کے وزیر کی حثیت سے انتخاب ایک انتہائی دانشمندانه فیصله هے ـ یه وزارت ناصرف سمندر پار پاکستانیوں کے لیے کام کرتی ہے بلکه یه سفارتی تعلقات پر گہرا اثر ڈالتی هے ـ فاروق ستار جیسے منجھے [...]
Read moreمبارک باد
مبارک باد مسٹر بارک ایچ اوبامه کو هم امریکه کا ٤٤وان صدر ایر امریکه کا پہلا رنگ دار صدر بننے پر مبارک باد دیتے هیں جناب صدر صاحب دنیا آپ کو چمک دار هتھاروں سے لیس ایک سورما (نائیٹ) کے طور پر دیکھ رهی ہے جو اتے هی دھوم مچا دے گا منجانب غمخوار نیٹ [...]
Read moreمبارک باد
جاپان کی مشہور کاروباری شخصیت حافظ شاهد صاحب کو ان کے حج کو مقدس فریضه کی ادائگی پر بہت بہت مبارک باد دیتے هیں ـ منجانب عاصم میاں اباراکی ٹریڈنگ والے پاکستان ایسو سی ایشن کے چیف سیکٹری
Read moreمبارک باد
جاپان کی مشہور کاروباری شخصیت حافظ شاهد صاحب کو ان کے حج کو مقدس فریضه کی ادائگی پر بہت بہت مبارک باد دیتے هیں ـ منجانب مرزا خلیل بیگ بیگ ٹریڈنگ والے
Read moreمبارک باد
جاپان کی مشہور کاروباری شخصیت حافظ شاهد صاحب کو ان کے حج کو مقدس فریضه کی ادائگی پر بہت بہت مبارک باد دیتے هیں ـ منجانب میاں عظمت فیض میان ٹریڈنگ والے
Read moreحے سے دور کے بیس سال
نیٹ ورک ، جاپان کے شهنشاھ معظم جناب اکی هیٹو حے سے تھن نو ساما کو ان کے بیس ساله پر سکون اور پر امن دور پر مبارک باد دیتا ہے منجانب خاورکھوکھر اور ساتھی
Read moreنیک تمنائیں
پاکستان ایسوسی ایشن (رجسٹرڈ) اور پاکستان چیمبر آف کامرس کی طر ف سے نیک تمنائیں ـ آپ کی فیلی اور دوستوں کے لیے نیک تمنائیں اور ہم دنیا کے امن کے لیے دعا گو هیں ٢٠٠٩ کے نئے سال اور انے والوے سالوں کے لیے بھی ـ حبیب الرحمان ملک سیکرٹری جنرل ، پاکستان ایسوسی [...]
Read more