ایڈیٹر کی بات

اج یکم آگست دو ہزار دس ہے ، پاج کے الیکشن کا دن ہے

اخبار اج یکم آگست دوہزار دس جاپان ميں پاج کے الیکشن میں متنازعه کینوںمیں دوبارھ الیکشن کا دن هے کانگاوا ، شیزوکا، اور گیفو نام کی کینوں میں اج الیکشن هو رهے هیں ، اس الیکشن کے نتائیج کا اعلان تین دن بعد هو گا روزنامہ اخبار سایتاما الیکشن کے نتائج کی تصدیق هوتے هی [...]

Read more

خاور کی علالت کی خبر پڑھ کر

دنیا بھر سے سینکڑوں فون اور ہزاروں ایمیلوں کا تاندھ نہیں بندھ سکا کسی ایک بھی بندے کا فون یا میل وصول نهیں هوئی هے ، خاور کو بیماری کے دوران کسی نے بھی فون کرکرکے تنگ نهیں کیا ہے تاتے بیاشی سے صرف ایک فون شاہد اقبال کا ایا تھا جس نے لوہے کا [...]

Read more

ایڈیٹر کی بات ، پاکستان نیوز کی پیدائیش

کچھ دن پہلے تاتے بیاشی کی مسجد میں جمعے کی نماز کے بعد لاثانی ریسٹورینٹ پر پہلي دفعه دیکھی تھی پاکستانی اخبار جو که ملک حبیب الرحمان کی ادارت ميں شائیع هوئی هے. جاپان سے پرنٹڈ اخبار اگر کوئی نکلی بھی هو تو مجھے علم نهیں ہے میرے خیال ميں یه پہلی اخبار ہے ،هاں [...]

Read more

اردو کے سب رنگ اردو بلاگروں کی دنیا کی دوسری بڑی سائیٹ

ایڈیٹر کی بات کچھ تکنیکی باتیں هو جائیں ، حالانکه مجھے معلوم هے که جاپان میں سبھی پاکستانیوں کی ان باتوں کا علم هے جو میں لکھنے جارها هوں لیکن پھر بھی لکھ دیتے هیں که انٹر نیٹ کی دنیا ميں دوسرے ممالک کے لوگ بھی پڑھتے هیں شائد ان کے علم میں کچھ اضافه [...]

Read more

روز نامه اخبار سائیتاما کے شهر کازو میں جاپان کی سب سے بڑی کوئی نوبوری لہرائی گئی

%d8%b1%d9%88%d8%b2-%d9%86%d8%a7%d9%85%d9%87-%d8%a7%d8%ae%d8%a8%d8%a7%d8%b1-%d8%b3%d8%a7%d8%a6%db%8c%d8%aa%d8%a7%d9%85%d8%a7-%da%a9%db%92-%d8%b4%d9%87%d8%b1-%da%a9%d8%a7%d8%b2%d9%88-%d9%85%db%8c%da%ba

کوئی نوبوری (رھو مچھلی کی چڑھائی)، ایک رسم هے جاپان میں اپریل کے مہینے ميں مرد بچوں والے گھروں ميں کپڑے کی بنی رهو مچھلییاں لہرائی جاتی هیں ، رہو مچھلی کو جاپانی میں کوئی کہتے هیں اور پانی کے بهاؤ کے مخالف چڑھنا یا کسی بھی انچائی کی طرف چڑھنے کو نوبور کہتے هیں [...]

Read more

ایڈٹر کی بات

ایڈیٹر کی بات جاپان کی پاکسانی برادری میں اج کل ایک ٹینشن سی چل رهی هے ،  یه ٹینشن اس وقت شروع هوئی جب کچھ سال پہلے پاکستان ایسوسی ایشن کو ایمبیسی کے زیر سایه متحرک کیا گیا ،جو که فوراً هی دو تین ٹوٹے هو کر رھ گئی ، اس ایسوسی ایشن کو متحد [...]

Read more

سائتاما کین ، اباراکی کین اور توچیگی کین کے پولنگ اسٹیشنوں کا حال

جاپان میں الیکشن کی گهماں گہمیاں جیسا که جاپان میں مقیم سبھی پاکستانیوں کو معلوم هے که پاکستان ایسوسی ایشن کے انتخابات اج هو رهے تھے  یهاں سائیتاما کین میں لوگ کونوس والے الیکشن سنٹر پر آ جا رهے تھے  بڑا پرسکون ماحول تھا کچھ دوست خوش گپوں ميں مشغول تھے  باہر بریانی والی ویگن [...]

Read more

اس سائیٹ کے لیے آپ مانگی گئی آپ کی رائے کے نتائیج

اس سائیٹ  روزنامه اخبار سائتاما پر ایک سروے لگایا گیا تھا جس میں سوال تھا که یه سائیٹ آپ کو کیس لگتی هے چھ سوالات تھے معلوماتی؟ فضول؟ خوبصورت؟ بد صورت؟ قابل برداشت؟ کوئی رائے نہیں ؟ اردو پڑھنے والوں کی اکثریت اس قسم کے سروے ميں رائے دینے   سے گریز کرتی ہے حالانکه [...]

Read more

ناپاک نیٹ کے متعلق

ناپاک نیٹ یه ایک حقیقت ہے که ناپاک نیٹ نام کے اون لائین اخبار نما موجود ہے اور لوگ اس پر ایکسس کررهے هیں خاور کے خیال میں یه ادبی دنیا کا  ایک بے ادب شہکار هے اس سائیٹ کے اخلاقی هونے یا بد اخلاقی هونے کا سرٹیفیکٹ   ، روز نامه اخبار سائیتاما جاری [...]

Read more

ایڈیٹر کے نام ایک ای میل

یه ای میل مجھے بہت دن پہلے ملی تھی لیکن اس کو شائع ناں کرسکا ، که میں اس پر کچھ لکھ کر شائع کرنا چاھتا تھا لیکن اب اس تحریر پر تبصرے میں آپ پڑھنے والوں پر چھوڑتا هوں ـ السلام علیکم خاور صاحب ، جاپان انٹرنیشنل پریس کلب کے اجلاس میں آپ کی [...]

Read more

این ای سی کا ٹرانسلیٹر عینک نما ، ایک ایجاد

عینک جو که نظر کو بڑھانے کے لیے یا پھر دھوپ سے بچنے کے لیے هوتی هے این ای سی نے اس کا ایمج هی بدل کردیا هے ، این ای سی الکٹرونکس نے ایک عنکنما ایجاد کی ہے جس کے لینز نهیں هوں گے   جس کے متعلق این ای سی کا کہنا ہے [...]

Read more

ڈیموکریٹک پارٹی کی جیت

نصف صدی پہلے جاپان کے ٥٢ وین وزیر اعظم رهنے والے ھاتو یاما ایچی رو  کا پوتا ھاتو یاما یوکی او ستمبر کے وسط تک جاپان کا وزیر اعظم بن جانے کی راھ پر ہے ـہاتویاما نے حکومت سازی کے سلسلے میں مذاکرات کا آغاز کر دیا ہے، هاتو یاما  یوکی او کی جاپان کی [...]

Read more

آج جاپان میں عام انتخابات کا دن ہے ، عام لوگ منتخب کریں گے که کس کو حکومت ملنی چاھیے ـ

اخباری سروے اور سیانوں کو اندازوں میں ڈیموکریٹک پارٹی اف جاپان کے بھاری اکثریت سے جیتنے کے امکانات هیں ـ

Read more

جاپان سے خاص طور پر اور دنیا بھر سے ، اس اون لائین سائٹ کو نمائدگان کی ضرورت ہے ـ

اور سب سے بڑی بات یه که آگر اپ کے کمپیوٹر میں اردو لکھنے کی صلاحیت ہے تو اپ خود اس سائیٹ کے ایڈیٹر بن سکتے هیں ـ
اور اگر آپ کا کمپیوٹر اردو نهیں لکھ سکتا تو خاور سے رابطه کرلیں ، خاور اپ کو فون پر هی گائیڈ کر دے گا که اپ کا کمبیوٹر کیسے اردو لکھ سکتا ہے ـ
تھوچی گی کین کے اویاما آرائی اوکشن میں هر ھفتے کو خاور آپ کو مل سکتا ہے
عام سا یه آدمی اپ کو بڑی خاص باتیں بتا جائے گا

Read more

جاپان میں غیر قانونی لوگوں کو جن کے بچے سکول جانے کی عمر کے هیں ، کے لیے ایک اچھی خبر ،

نیٹسورس: جمعے کے روز یہاں منسٹری آف جسٹس نے ایک کائیڈ لائین ریویو میں کہا ہے که وھ لوگ جن کے سکول جانے کی عمر کے بچے هیں اور وھ غیر جاپانی قومیت کے ساتھ جاپان ميں غیر قانونی طور پر رھ رھے هیں ان کو کچھ شرائط کے ساتھ قیام کا اجازت نامه مل [...]

Read more

سراج برما والے کی لاش مل گئی ، نماز جنازھ مسجد قبا میں ادا کی گئی

ھفتے کی شام واتارسے دریا میں ڈوب جانے والے سراج برما والے کی لاش اج بروز منگل صبح دس بجے اباراکی کین کے شهر کوگا کے پاس می کونی باشی کے پاس تیرتی هوئی مل گئی ، واقعات کے مطابق سراج کچھ دوستوں کے ساتھ دریا پر مچھلیاں پلڑنے گیا تھا جهاں ایک مرغابی کا [...]

Read more

افریقه سے چھوٹے پیانوں پر بجائی جانے والی منفرد دھنوں کی جاپان امد

افریقه سے چھوٹے پیانوں پر بجائی جانے والی منفرد دھنوں کی جاپان امد ساکائی مانگو، اوساکا یونورسٹی میں فارن لنگویج کا سٹوڈنٹ تھا ایور افریقی زبان سواحلی سیکھتا تھا ـ جہان اس نے پہلی دفعه تنزانیه کے مشہور پیانو بجانے والے ھاک ابی زاوک کی بجائی دھنں كی سی ڈی سنی جس نے ساکائی کے [...]

Read more

ٹوکیو میں افغان هسٹری پر ایک انگریزی ڈرامه تھیٹھر هو گا

ٹوکیو کی شیبیا وارڈ میں وون کی ١٦ اور ١٧ کو  افغان ایمبیسی کے زیر انتظام ایک ڈرامه  تھیٹر کیاجائے گا  کراس روڈ کنٹری نام کے اس انگریزی ڈرامے میں خانه جنگی میں مبتلا افغانستان جو که بڑی طاقتوں کا اکھاڑا بنا رها ہے اس کی تاریخ پر ایک نظر ڈالی جائے گی  اگلے سال [...]

Read more

اویاما اوکشن میں جلیبی پارٹی

تصاویر اور ویڈیوں دیکھنےکے لیے نیچے تغصیل سے دیکھنے کے لیے کلک کریں  یه جلیبی احمد سعید بھٹی نے منگوائی تھي  نقوی صاحب نے صبح سو هی لوگوں کو کام کروانے شروع کردیے تھے که نواز شریف کی بحالی کے سلسلے میں جلیب آ رهی هے  میاں عظمت ، فیض میاں ٹریڈنگ والوں کا تبصرھ [...]

Read more

سور بخار عرف شین گاتا وائرس جاپان ميں داخل هو گیا ہے ، احتیاطی تدابیر

سور بخار عرف شین گاتا وائرس جاپان ميں داخل هو گیا ہے ، احتیاطی تدابیر یہاں هفتے کے روز خنزیر بخار کا پہلا مقامی مرض پایا گیا ہے  اس وائیرس کو بڑا خطرناک سمجھا جاتا ہے  اور اس کے وبائی صورت اختیار کرنے کا خطرھ ہے  مندرجه ذیل میں کچھ بنیادی احتیاطی تدابیر لکھی جارھی [...]

Read more