محمد انور میمن کاناگاوا

جاپان میں پاکستانی کمیونٹی کا اتحاد ۔ مسئلے کے حل کے لئے تجاویز ۔

جاپان میں پاکستانی کمیونٹی کا اتحاد     ۔            مسئلے کے حل کے لئے تجاویز ۔ محمد انور میمن گزشتہ مضمون  میں ، راقم نے پاکستان ایسوسی ایشن جاپان کے نام سے بنی ہوئی تین تنظیموں کی تحلیل اور اس کے بعد نو رکنی کمیٹی کے قیام سے الیکشن کمیشن کی تشکیل تک ، اور پھر الیکشن کے انعقاد [...]

Read more

جاپان میں پاکستانی کمیونٹی کا اتحاد ۔ ایک خواب پریشاں ، یا ممکن تعبیر ؟

جاپان میں  پاکستان ایسوسی ایشن کے نام سے تین تنظیمیں بن جانا ساری کمیونٹی کے لئے پریشانی کا باعث تھا ۔  تاہم یہ امر باعث اطمینان تھا کہ مختلف اوقات میں مختلف دردمند افراد کی طرف سے کمیونٹی کو متحد کرنے اور ایک متحدہ پاکستان ایسوسی ایشن کے قیام کی کوششیں بھی جاری رہیں ۔ بالآخر ، گزشتہ سال [...]

Read more

پاکستان ایسوسی ایشن جاپان کے انتخابات کے حوالے سے کچھ تجاویز پیش خدمت ہیں ۔ کالم

پاکستان ایسوسی ایشن جاپان کے انتخابات ۔ الیکشن کمیشن کے ابتدائی فیصلے محمد انور میمن پاکستان ایسوسی ایشن جاپان کے انتخابات کے لئے قائم کئے گئے ۸ رکنی الیکشن کمیشن کے پہلے اجلاس کی روداد ، اور اس کے ابتدائی فیصلوں کی تفصیل ، کمیشن کے سیکرٹری کے جاری کردہ بیان سے ملی ۔ یہ [...]

Read more

کالم ،پاکستان ایسوسی ایشن جاپان کے انتخابات ۔ الیکشن کمیشن کا قیام

پاکستان ایسوسی ایشن جاپان کے انتخابات ۔ الیکشن کمیشن کا قیام محمد انور میمن پاکستان ایسوسی ایشن جاپان کے انتخابات کے سلسلے میں ۹ رکنی کے اجلاس کی خبر نظر سے گزری ۔ پڑھ کر خوشی بھی ہوئی اور افسوس بھی ۔ خوشی اس بات پر ہوئی کہ ہزار اختلافات اور اندیشوں کے باوجود ، [...]

Read more

متفقہ پاکستان ایسوسی ایشن جاپان کی تشکیل

تحریر : محمد انور میمن جاپان میں پاکستان ایسوسی ایشن کے نام سے تین تنظیموں کے قیام اور ان کے اختلافات سے کمیونٹی میں مسائل پیدا ہونے کے بعد ، عوامی دباؤ کے تحت تینوں تنظیموں کی تحلیل کا اعلان کیا گیا تھا ، جس کا کمیونٹی میں زبردست خیر مقدم کیا گیا تھا ۔ [...]

Read more

ٹوکیو یونیورسٹی میں اسلام کے بارے میں سیمینار

اس لئے سیمینار کی زبان جاپانی رکھی گئى تھی ۔ سیمینار کا انعقاد جاپان جاپان مسلم پیس فیڈریشن نے ٹوکیو یونیورسٹی کے ادارہ برائے تحقیق اسلامی کے ساتھ مل کر کیا تھا ۔ سیمینار کو جاپان میں موجود اسلامی تنظیموں ، بالخصوص جاپان مسلم ایسوسی ایشن کا تعاون حاصل تھا ۔ تقریب کی نظامت کا فرض راقم نے انجام دیا

Read more

محمد انور میمن کی تحریر

مشترکه پاکستان ایسوسی ایشن کی تشکیل کے لئے عبوری کمیٹی کا قیام

Read more