ٹویوٹا کی کامیابی کا راز۔۔بِلاسودی سرمایہ کاری(آٹھویں قسط)
ٹویوٹا کی کامیابی کا راز۔۔بِلاسودی سرمایہ کاری (آٹھویں قسط) میں تو اس کے سودی لین دین ہی سے یہ ثابت کررہا ہوں کہ اس کی سرمایہ کاری کا سارا سرمایہ بلاسودی ہے۔ اس بات کو اچھی طرح سے سمجھ لیں تو یہ اعتراض پیدا نہیں ہوتاجوبار بار نئے نئے الفاط میں مختلف قارئین کی طرف [...]
Read moreٹویوٹا کی کامیابی کا راز۔۔بِلاسودی سرمایہ کاری (ساتویں قسط)
حسین خاں ۔ ٹوکیو ٹویوٹا سودی قرضے بھی لیتی ہے لیکن یہ کبھی بھی ایک ’مقروض‘کمپنی نہیںرہی میری حمایت میں عبدالرحمٰن صدیقی صاحب کا یہ مشورہ ایک نیٹ پر چھپا ہے کہ کسی ایک آدمی کے سوال کے جواب میں پورا ایک مضمون لکھ ڈالنا مناسب نہیں ہے ، اس کے نتیجہ میں پہلے لکھی [...]
Read moreسفارت خانہ کی پالیسی میں خوش آئند تبدیلی مبارک
سفارت خانہ نے جیتنے والی پاکستان ایسوسی ایشن کو ریکیگنائیز کرلیا حسین خان ۔ ٹوکیو حقیقت چھپ نہیں سکتی بناوٹ کے اصولوں سے کہ خوشبو آنہیں سکتی کبھی کاغذ کے پھولوں سے الیکشن کمیشن نے 8 اگست کی شام میں ٹوکیو کے ایک ہال میں تقریب ِ حلف برداری منائی۔اس میں ٹوکیو کے علاوہ یوکوہاما، [...]
Read moreکمیونٹی میںانتشار پیدا کرنے کی جڑ سفارت خانہ کی ’غیر جانبداری‘ ہے
حسین خاں ۔ ٹوکیو جاپان میں کئی اسلامی تنظیمیں بھی ہیں اور رفاہی بھی، اور روز نئی نئی بنتی جارہی ہیں۔ جتنی زیادہ یہ بنیں انھیں خوش آمدیدکیا جاتا ہے کیونکہ ان کی تعداد میں اضافہ سے کمیونٹی میں دینی بیداری میںاضافہ اور اس کی فلاح وبہبود میں اور زیادہ ترقی ہوگی۔ لیکن ’پاکستان ایسوسی [...]
Read moreچور کی ڈاڑھی میں تنکا
حسین خاں ۔ ٹوکیو `الیکشن کے سلسلہ میں میرے پچھلے کالم کے جواب میں جو باتیں سامنے لائی گئی ہیںان میں ایک تو یہ کہ پاکستان کی سیاست میں جماعتِ اسلامی نے کیا رول ادا کیا تھا اس کو زیرِ بحث لایا گیا ہے۔ فرض کیجیے کہ جماعتِ اسلامی نے بہت ساری سیاسی غلطیاں کی [...]
Read moreالیکشن کمیشن کے اعلان کردہ نتائج پر سارے پاکستانیوں کومتحد و متفق ہوجانا چاہیئے
الیکشن کمیشن کے اعلان کردہ نتائج پر سارے پاکستانیوں کومتحد و متفق ہوجانا چاہیئے ہارنے والے پینل کے امیدواروں کو خوشدلی سے اپنی ہار مان کراتحاد کو قائم رکھنا چاہیئے کمیونٹی کو انتشار سے بچا کر جوڑے رکھنے کی ساری ذمہ داری ہارنے والوں کے کاندھوں پر ہے۔ حسین خاں ۔ ٹوکیو جن لوگوں کو [...]
Read moreٹویوٹا کی کامیابی کا راز (پانچویں قسط)-
حسین خاں ۔ ٹوکیو اس موضوع پر میری پچھلی تحاریر پر کچھ غلط فہمیاں، سوالات اور اعتراضات1) ایک سوال یہ اٹھایا گیا ہے کہ ’’اگر ’’داداجان ‘‘ نے سُود کیخلاف اپنے ملازمین اور ہنرمندوں کے سامنے تقاریر کیں تو کون سا معرکہ سرانجام دیا یا سُودی نظام کیخلاف کونسی روایت چھوڑی کہ اُسکی تقلید کیجائے [...]
Read moreٹویوٹا کی کامیابی کا راز۔۔بِلاسودی سرمایہ کاری (چوتھی قسط)
حسین خاں ۔ ٹوکیو ٹویوٹا کے اصولِ شراکت داری کی برکت اس صورتِ حال میں ایک سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ اگر کسی موٹر کارکمپنی کو اپنی توسیع اور نئے نئے ماڈل ہر سال یا ہر 2, 3 سال میں نکالنے کے لیے اتنا سرمایہ درکار ہو جسے اس کے منافع کے جمع شدہ [...]
Read moreٹویوٹا کی کامیابی کا راز۔۔بِلاسودی سرمایہ کاری (تیسری قسط)
حسین خاں ۔ ٹوکیو بانی ءِ ٹویوٹا کا سودی قرضے لینے کی مجبوری کاصدمہ،استعفیٰ، علیحدگی اورانتقال اس کمپنی کے بانی کی اچی رو تویودا ، جو موجودہ صدر آکی اُو تویودا کے دادا تھے، انھوں نے قسم کھالی تھی کہ ان کی کمپنی کبھی سودی قرضے نہیں لے گی ۔ انھوں نے اپنے آئندہ آنے [...]
Read moreتویاما کی ثقافتی محفل , حسین خان ٹوکیو
حسین خان ۔ ٹوکیو 0 کیا اسلام میں موسیقی جائز ہے؟مذہبی جذبات کو برانگیختہ کرنے کے لیے ہراتوار کو عیسائیوں کی کلیساؤں میں موسیقی کے ساتھ گانے گائے جاتے ہیں۔ ہندو اپنے مندروں میں بھجن گاتے ہیں۔لیکن مسلمانوں کی کسی مسجد میں موسیقی کے ساتھ ذکر اذکار کی کوئی محفل سجائی نہیں جاتی۔ کیا مسلمانوں
Read moreٹویوٹا کی کامیابی کا راز(دوسری قسط)
حسین خاں ۔ ٹوکیو(دوسری قسط) انیس سو نوے کی دہائی میں جاپان ایک زبردست اقتصادی بحران کا شکار ہوا۔اس کو جاپان میں اس کی ’’ضائع شدہ دہائی ‘‘ بھی کہا جاتا ہے۔اس دہائی میں جاپان اپنی اقتصادی پوزیشن کو قائم نہیں رکھ سکا۔ اس دہائی سے پہلے امریکی دانشور جاپان کو اقتصادی اور انتظامی طور [...]
Read moreٹویوٹا کی کامیابی کا راز۔ بِلاسودی سرمایہ کاری
المی کساد بازاری کے سبب گذشتہ مالی سال میں اس کو 4 کروڑ 70 لاکھ ڈالر کا خسارہ اٹھانا پڑا تھا۔اس کی تاریخ میں 70 سال بعداس کو اپنے دوسرے خسارہ کا شکار ہونا پڑا تھا ۔950 میں ٹویوٹا کو 1937 میں اپنے قیام کے 13 سال بعد پہلا خسارہ ہوا تھا۔ 73 سال میں ہونے والے اس دوسرے خسارہ پر بھی قا بو پاکر ٹویو ٹا حسبِ معمول نفع پر دوبارہ چلنی شروع ہوگئی۔
سالِ رواں میں اس کی شرح منافع میں مزیدمعقول اضافہ کا امکان ہے کیونکہ اس کی گاڑیوں کی مانگ بڑھتی جارہی ہے
قائدِآعظم کا تصورِ پاکستان حسین خاں ۔ ٹوکیو
روزنامہ جسارت میں’’ قائدآعظم کا تصور پاکستان‘‘ کی پہلی قسط قائدِآعظم کا تصورِ پاکستان حسین خاں ۔ ٹوکیو x یہ سوچنے اور جائزہ لینے کی ضرورت ہے کہ قا ئد آعظم کا تصوّرِ پاکستان کیا تھا؟ ان کے تصوّرِ پاکستان کو ہمارے چند ٹیلیوژن کے مکالموں اور اخبارات وغیرہ میں بعض دانشوروروں،اردواور انگریزی اخباروں کے [...]
Read moreحسین خان ٹوکیو ،پاکستان کااسلامی بم(تیسری قسط)-
پاکستان کااسلامی بم(تیسری قسط)- ’’انڈیا کے ایک سابق امریکی سفیر، نیویارک کے سنیٹر دانیال پیٹرک موینی ہان نے کہا،’لو، اب ایک اسلامی بم بھی آج ہمارے سامنے آگیا ہے۔ اس کو میزائیل پر بھی لگایا جاسکتا ہے۔ اس کا مطلب اسرائیل کی تباہی بھی ہوسکتا ہے۔ ‘‘ ’’ہمارے ایٹم بم کو ہم کتناہی کہیں کہ [...]
Read moreیہودیوں کی احسان فراموشی، کالم حسین خان ٹوکیو
یہودیوں کی اصلیت ‘ بربریت‘ احسان فراموشی اور ناکامی احادیثِ مبارکہ میںہے کہ اسرائیل کے مقامِ ،لدّھ (Lydh)، جہاں آجکل اسرائیل کی ایر فورس کا ھیڈکوارٹر ہے، دجّال آئے گا اور عیسیٰ علیہ السّلام اس کو قتل کریں گے، سارے یہودی مارے جائیں گے اور پھر قیامت آئے گی۔
Read moreپاکستان کااسلامی بم (دوسری قسط)ـ
پاکستان کااسلامی بم (دوسری قسط) لڑادے ممولے کو شہباز سے ایٹمی دھماکوں میں ہندوؤں کے مقاصد کچھ اور تھے اور ہمارے کچھ اور۔ ہندوؤں کی چالوں کو تو اللہ تعالی نے ناکام بنادیا بلکہ الٹا ان کے منہہ پر دے مارا،لیکن ہماری ناتواں کوششوں میں برکت عطا فرمائی۔’اسلامی‘ بم کے ایٹمی دھماکوں کے ذریعے ہمارے [...]
Read moreپاکستان کا اسلامی بم تحریر حسین خان ٹوکیو
پاکستان کااسلامی بم تحریر: حسین خاں ۔ٹوکیو (پہلی قسط) 28 مئی کو مسلم لیگ (ن) کے کارکن پاکستان اور بیرونی ممالک میں ’یومِ تکبیر‘ مناتے ہیں ، کیونکہ 18 سال پہلے اس دن 1998 میں نواز شریف نے اس وقت کے وزیرِ آعظم کی حیثیت سے 7 کامیاب ایٹمی دھماکے کرکے پاکستان کو دنیا کی [...]
Read more