پریس ریلیز

انٹرنیشنل و یلفیئر کلب تویاما جاپان ویلفیئر اسکیم نمبر1کی دوسری قرعہ اندازی

16اگست ۲۰۱۰ [رپورٹ شاہد خان ] انٹر نیشنل ویلفئیر کلب تویاما کی جانب سے اعلان کردہ ویلفئیر اسکیم نمبر ۱ کی دوسری قرعہ اندازی قا ئم مقا م صدر محمد شاہد خان کے آفس میں بعد نماز ظہر کی گئی۔ جس میں قا ئم مقام صدر شاہد خان ،فا ئنا نس سیکر یٹری عرفان میمن [...]

Read more

انٹر نیشنل ویلفئیر کلب تویاما جاپان

10اگست2010تویاما۔ انٹرنیشنل ویلفئیر کلب تویاما جاپان کا ایک ہنگا می اجلاس کلب کے صدر نواب علی بہلم کی صدارت میں منعقد ہوا۔ جس میں اس سال 14 اگست کو یومِ آذادی کی تقریب کا پروگرام نہ منانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔یہ فیصلہ پاکستان میں تاریخ کے بد ترین سیلاب کی وجہہ سے ہونے والے [...]

Read more

اپیل برائے امدادِ متاثرین سیلاب زدگان پاکستان

انٹرنیشنل ویلفئیر کلب تویاما جاپان اگر تم خیرات ظاہر دوتو وہ بھی خوب ہے اور اگر پوشیدہ دو اور وہ بھی اہلِ حاجت کو تو وہ خوب تر ہے اور(اسی طرح کا دینا)تمہارے گنا ہوں کو بھی دور کر دیگا اور خدا کو تمہارے سب کاموں کی خبر ہے{سورۃالبقرہ آیت271} اپیل برائے امدادِ متا ثرین [...]

Read more

الیکشن کمیشن برائے پاج (پاکستان ایسوسی ایشن جاپان) کی ایک اہم پریس ریلیز

الیکشن کمیشن برائے پاج کی پریس ریلیز نمبر ٢٣ ، اج مورخہ ٢١ جولائی ٢٠١٠ء   کو بمقام ہنزھ ریسٹورینٹ ، میں الیکشن کمیشن ممبران کی ایک میٹنگ هوئی ، میٹنگ میں الیکشن کمیشن گے پانچ ممبران رئس صدیقی ،طیب خان ، حاجی الیاس ، قدوس بھٹی اور کمال رضوی صاحبان نے شرکت کی الیکشن کے [...]

Read more

وطن عزیز میں غیر قانونی مقیم باشندوں کو واپس بھیجا جائے، عبدالحفیظ لون جاپان والا

ٹوکیو(فیکس سے)وطن عزیز میں مقیم غیر ملکی پشندے جن میں اکثریت افغانیوں کی ہے هر مقام پر پاکستان کی بدنامی کا باعث بن رہے هیں ، کیونکه ان لوگون نے پیسے کے زور پرناجائیز ہتھکنڈوں سے پاکستان کی شہریت اپنا رکھی هے ، جو وطن عزیز کے لیے خطرناک ہے ، ان خیالات کا اظہار [...]

Read more

جاپان میں مسجد کے متعلق ایک اہم بات ، توجہ فرمائیں

جاپان کی مساجد کی مرکزی ویب سائٹ جاپان میں پہلی مسجد سنہ ۱۹۳۵ میں تعمیر ہوئی ۔ اس کے بعد سے الحمد للہ اس تعداد میں اضافہ جاری ہے ۔ ۱۹۸۰ کی دہائی تک یہ اضافہ نہایت سست رفتار تھا ۔ تاہم اس کے بعد جاپان میں غیر ملکی مسلمانوں کی بڑی تعداد میں آمد [...]

Read more

مشہور اورثابت شدھ شر پسند ،فراڈیوں کے حمایتی ابرار کے خلاف ایک راجپوت کی پریس ریلیز

مشہور شر پسند اور فراڈیوں کی حمایت میں لڑائی تک  پر اتر آنے والے تھوچی گی کین کے مشہور کردار کے خلاف ایک راجپوت کی پریس ریلیز، یاد رهے ابرار نامی یه شخص بد نامی کو بھی اپنی مشہوری سمجھتا ہے ،   پریس ریلیز پڑھنے کے لیے مندجه ذیل پر کلک کریں

Read more
Read more

اختلافات ختم الیکشن نتائیج اعلان دوبارھ هو گا

جناب رئیس صدیقی اور ڈاکٹر محمد عمران الحق کے درمیان آج مورخه 24 آپریل 2010 رات 7 بجکر 10منٹ پر یه بات طے کی جاتی ہے که الیکشن کمیشن کے ممبران (11اپریل2010ء  ) تینون پینلوں کے صدور اور میڈیا کے سامنے ایک میٹنگ میں پیلٹ پیپرز کا سیل بند ریکارڈ پیش کیا جائے گا اور [...]

Read more
Read more
Read more

جناب رئیس صدیقی صاحب کی طرف سے پریس ریلیز ، ڈاکٹر عمران کو فارغ کردیا گیا

جاپان ميں پاکستانی کمیونٹی کے  مشهور اور مذھبی  جناب رئیس احمد صدیقی صاحب نے ٢١ اپریل دو ہزار دس کو ایک پریس ریلیز جاری کی هے جس کی رو سے انهوں نے الیکشن کمیشن برائے پاج کے سیکرٹری ڈاکٹر عمران الحق کو ان کے عهدے سے فارغ کردیاهے ، رئیس صدیقی صاحب کے مطابق ڈاکٹر [...]

Read more

الیکشن کمیشن برائے پي اے جے کی پریس ریلیز ، تین کینوں میں دوبارھ الیکشن کروائے جاسکتے هیں

الیکشن کمیشن برائے ایسوسی ایشن جاپان نے پریس نمبر ٢٠ جاری کی هے جس میں اس بات کا بتایا گيا هے که پولنگ افسروں کو معاوضه کی ادائیگی شروع کردی گئی هے اور جن امیدواروں نے اپنے کاغذات نامزدگی واپس لے لیے تھے ان کو بھی پیسے واپس کردئے جائیں گے اس کےعلاوھ یه بھی [...]

Read more

رئیس صدیقی صاحب کی الیکشن کمیشن سے بوجه غیر حاضری رکنیت خارج کردی گئی ہے

This is for the information of all Pakistani community that Mohtaram Raees Siddiqui saheb is no more a member and/or Chairman of the Election Commission of Pakistan Association Japan as per decision taken in the Election Commission meeting held on April 17, 2010.

The decision was not announced yesterday because we wanted to have a compromise session with Malik Liaquat saheb and his team.

Tonght, before start of the Oath Taking Ceremony we were informed that our offer is not accepatble to the other group, so we shall go as with our plan. Under such circustamces the members of the Election Commission decided to release this notification and verbally informed all the Pakistani community.

Ths issues with the permission of the new Ameer of the PAJ Election Commission and has also been placed on the website of the Election Commission

http://www.pajelection.info

For and on behalf of

PAJ Election Commission

Read more

آئی چی کمیونٹی میں بیرونی عناصر پھوٹ ڈال رھے ھیں۔ صدر بھنڈر نوٹس لیں۔ شہزاد بھٹی

آئی چی کن کے معروف سماجی رھنما جناب شھزاد بھٹی صاحب نے ایک بیان میں کہا ھے کہ آئی چی کین میں بعض افراد دوسرے کنوں سے آکر یہاں کی کمیونٹی میں پھوٹ ڈال رھے ھیں اور یہاں کے بھائی چارے کو تباہ کر رھے ھیں۔ انھوں نے کہا کہ یہ سب کچھ شکست خوردہ [...]

Read more