جاپان کی خبریں

غیر ملکی رهائشیوں کو زبان سیکھنے کے لیے جاپانی حکومت مدد کرے گی

اخبار:ٹوکیو منگل کے روز سامنے آئے ایشو کے مطابق ، حکومت جاپان ميں میں مستقل رہائش پزیر غیر ملکیوں کو زبان سیکھنے کے لیے مدد کرے گی تاکه وھ لوگ بہترطور پر معاشرے میں مدغم هو سکیں ،کیوکہ دیکھا گیا هے که زبان پر عبور ناں هونے کی وجہ سے لوگوں کو نوکری کی تلاش [...]

Read more

جاپان کے جاسوس سیٹلائیٹ میں نقص پیدا

اخبار: ٹوکیو حکومتی ذرائع کے مطابق جاپان کے چار جاسوس سیٹلائیٹ جو که زمین کے مدار میں میں حرکت کررهے هیں ، ان میں سے ایک میں نقص پیدا هو گیا هے اور یه سیٹلائیٹ سوموار کے روز سے کارگردگی نہیں دیکھا رها هے سیٹلائیٹ انٹیلیجنس سنٹر کا نمبر دو ریڈار سیٹلائیٹ جو که ٢٠٠٧ [...]

Read more

جدید تھری ڈی ٹی وی ، صرف دیکھائے گا هی نهیں ، چھونے کا احساس بھی دے گا

اخبار؛ نیشنل انسٹیوٹ اف ایڈوانس انڈسٹری سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نے ایک نئے سہ جہتی عکس دیکھانے والے ٹی وی کا بتایا هے جس میں ناظر ناں که عکس کو دیکھ سکے گا بلکه اچھل کر سکرین سے نکلے هوئے کو چھونے کا بھی احساس هو گا ناظر جب کسی تصویر کو چھونے کی کوشش کرے [...]

Read more

پراسرار، سزائے موت کا جاپانی نظام، پریس کو دیکھنے کی اجازت

اخبار؛ ٹوکیو یهاں جمعے کے روز وزارت انصاف نے صحافیوں کی جیل میں سزائے موت کے کمروں کو دیکھنے کی اجازت دی هے ، جهاں وزیر انصاف محترمہ چیبا کے ایکو کی زیر نگرانی رپوٹروں کو ان کمروں کی متحرک اور ساکت تصویریں بنانے کی اجازت دی گئی تیس منٹ کے اس دورے میں رپوٹروں [...]

Read more

ٹوکیو الیکٹرک کے پرانے ایٹمی ری ایکٹر میں موکس فیول کی بھرائی کردی گئی

اخبار: فوکوشیما سے ملی اطلاعات کے مطابق ٹوکیو الیکٹرک کمپنی نے اپنے فوکوشیما والے ایٹمی ری ایکٹر میں پوٹونیم اور یورینم کے مکس فیول کی بھرائی کردی ہے ، فوکو شیما ایٹمی پلانٹ کے ایک نمبر پکانٹ کے ٣نمبر ریایکٹر جاپان کا تیسرا ایٹمی پلانٹ هو گا جس مين پوٹونیم اور یورینم کے مکس اوکسائیڈ [...]

Read more

پاکستان کی مدد کے لیے جاپانی فوجیوں کی روانگی

اخبار:جاپان کے حکومتی ترجمان نے بتایا ہے که پاکستان میں فلڈ کے متاثرین کی مدد کے لیے پچاس فوجیوں کا ایک گروپ هیلی کاپڑوں کے ساتھ ہفتے کے روز پاکستان کے لیے روانہ هو گیا هے، جاپانی فوج کا یه امدادی گروپ اتوار کے روز پاکستان پہنچ جائے گا جہان یه لوگ ملتان کے قریب [...]

Read more

جاپان ، کوسٹ گارڈ کا ہیلی کاپٹر گر کر تباھ

اخبار: جاپان کوسٹ کارڈ کا ایک هیلی کاپٹرکر گر تباه هو گیا ، یه واقعہ بدھ کے روز کاگاوا کین کے پانیوں میں پیش آیا ، هیلی کاپٹر میں پانچ سوار تھے کوسٹ گارڈ جاپان کے ترجمان نے بتایا هے که کوسٹ گارڈ کی ایک کشتی کو ہیلی کاپٹر کی باقیات ملی هیں ،یه باقیات ساکائدے [...]

Read more

توهوکو لائین کی ٹرین کوگانے اسٹیشن سےمسافروں کو لیے بغیر چل پڑی

توچیگی: اویاما سے اطلاع ملی هے که اتسونومیا لائین کی ایک ٹرین جو کوگانے سے وینو کے لیے چلنی تھی . منگل کے روز ٤:٢٥ پر پلیٹ فارم پر کھڑے سوله مسافروں کو لیے بغیر چل پڑی. یه واقعہ ڈرائیور او کنڈیکٹر کی مس انڈرسٹنڈنگ کی وجه سے پیش آیا، ٹرین کو چل پڑنے کی [...]

Read more

بائیو تیل سے دنیا کو خوراک کی کمی کا خطرھ ، جاپان نے نیا طریقه دریافت کرلیا

اخبار: جاپان کی توهوکو یونورسٹی نے توهوکوالیکٹرک کمپنی کے تعاون سے سمندری جڑی بوٹیوں سے بائیو تیل نکالنے کا طریقہ دریافت کرلیا پروفیسر ساتو مینور  کے گروپ نے سمندری کھاس اور ڈنڈلوں سے تیل نکانے کے طریقے کي دتیافت کا یہاں ہفتے کے روز بتایا هے اب تک بائیو تیل کے لیے خام مال کے [...]

Read more

آئیچي کین کی ہر دل عزیر شخصیت ، شہزاد بھٹی حادثے کا شکار

آئیچي کین کے شہزاد بھٹی رائل ٹریڈنگ والے دو دن پہلے بارش میں پاؤں پھسلنے سے نالی میں پاؤں گر گيا جہاں ان کی ٹانگ کی ہنسلی کی هڈی ٹوٹ گئی هے ، شہزاد بھٹی کا اج اپریشن تھا اور ڈاکٹروں نے کامیاب اپریشن کے بعد ہڈی کو صحیع جگه بٹھا دیا هے امید ہے [...]

Read more

جاپان ميں سو سال سے زیادھ کی عمر کے لوگوں کے متعلق اعداوشمار میں شک پیدا هوگیا

اخبار: جاپان جہاں کے متعلق کے خیال کیا جاتا ہے که دنیا میں لمبی عمر پانے والے لوگوں کی تعداد سب سے زیادھ ہے . حالیه کچھ واقعات کے بعد یه بات اب تک کے اعداد شمار سے پہت مختلف نکلنے کا امکان ہے پچھلے دنوں ٹوکیو ميں ایک شخص که جس کے متعلق خیال [...]

Read more

سابق لاء میکر هامادا کوایچی فراڈ کے کیس میں گرفتار

اخبار؛ هامادا کو ایچی ، عرف هاماکوفراڈ کے کیس میں گرفتار، جاپان میں هاماکو ایک نام ہے که جس کو کون نہیں جانتا ، سابق سیاستدان کھل دھلی باتیں کرنے کے لیے مشہور هاماکو کو فراڈ کے کیس مين تفتیش کا سامنا ہو ، اس پر ایزام هے که اس کے ایک کمپنی سے دو [...]

Read more

ملک (جاپان) بھر میں پانی کے حادثات میں دس ہلاک اوراٹھارھ لوگ زخمی

اخبار : اطلاعات کے مطابق ، ابھی جب که گرمیوں کا سیزن ادھا گزرا ہے ،جاپان بھر میں کوئی دس لوگ پانی کے حادثات میں ہلاک هو گئے هیں اور ایک موت چٹھان سے پھسلنے پر هوئی هے زخمی هونے والوں کی تعداد آٹھارھ ہے جن میں چار لوگ شدید زخمی هیں ، مرنے والوں [...]

Read more

جاپان میں تین سواریوں والی سائیکل کی فروخت میں اضافہ

اخبار: پچھلے سال جولائی میں ٹوکیو میں سائیکل کی تین سواریوں سے پابندی اٹھنے کے بعد ایک سال میں کوئی ایک لاکھ سائیکل کی فروخت هوئی ہے  ، دو بچوں اور ایک بالغ کی سواری کے لیے ڈزائین کیے گئے سائیکل کی فروخت میں اضافہ تین سواریوں کی پابندی ختم هونے  کا سمجھا جارها ہے [...]

Read more

وزارت انصاف ، کمپیوٹر وائرس کے خلاف قانون بنانے پر غور کررهی ہے

اخبار: وزارت انصاف کے ذرائع نے بتایا ہے که منسٹری اس بات پر غور کررهی ہے که کمپیوٹر وائرس بنانے اور ان کو پھلانے کے خلاف قانون بنایا جائے جس کے لیے اسمبلی میں بل پیش کردیا گیا ہے حالیه قوانین کے تحت وائرس بنانے اور اس کو ترسیل کرنے پر کوئی سزا کا قانون [...]

Read more

میتسی کارپوریشن اورتے ای جن پٹ کے کاروبار مين اشتراک کریں گی

اخبار: متسوای کارپوریشن اور تے ای جین لمٹیڈ اپنے مصنوعات اور پولیتھین کی تیاری میں  میں اشتراک کریں گی ، پٹ جو که مشروبات کی بوتلیں بنانے کے کام آتاهے ، اس کو ٢٠١١ کے اپریل تک کم قیمتوں پر لانا اس اشتراک کی بنیادی کوشش هے، اس کے لیے کم قیمت خام کام کی [...]

Read more

ہیرو شیما میں ایٹم بم گرائے کی جانے کی یاد، امریکی نمائدھ تقریبات میں شریک

اخبار: ‎جاپان کے شہر ہیریشما میں میں ہر برس کی طرح ہیرو شیما اور ناگا ساگی پر ایٹم بم گرائے کی جانے کی یاد منائی جارہی ہے ‎جہاں تاریخ میں پہلی بار اس تقریب میں امریکه اور کئی دوسری ایٹمی طاقت رکھنے والے ممالک کے نمائدے شامل هو رهے هیں ، ‎ پینسٹہ برس قبل [...]

Read more

کاسیو الیکٹرونک زنانہ استعمال کے لیے کیمرھ بنائے گا

اخبار؛ منگل کے روز کاسیو کمپیوٹر کمپنی نے بتایا ہے که ان کی کمپنی انے والے ستمبر ميں جوان لڑکیوں کے استعمال کے لیے ایک خاص کیمرھ مارکیٹ میں لارهی هے. اس کیمرے ميں دس خاص فیچر هوں کے جیسے کی ناخنوں پر بنائے گئے نقش نگار اور آرائیشی زیورات کی تصویوں کو بنانے ميں [...]

Read more

کمپیوٹر وائیرس سے ڈیٹا کو نقصان پہنچانے پر اوساکا کا رہاشی گرفتار

اخبار؛ بدھ کے روز ٹوکیو کی پولیس نے بتایا ہے کهاوساک میں ایک ٢٧ ساله شخص کو گرفتار کیا گيا ہے جس پر الزام ہے که اس نے کمپیوٹر وائریس کے ذریعے دوسروں کی ملکیت ڈیٹا کو نقصان پہنچایا هے . ناکاتسوجی ماساتو نے اپنے جرم کا اعتراف کرلیا ہےکه اس نے جولائی دوہزار نو [...]

Read more

جاپان کا معمر ترین متوقع ، بابا ایک مردھ نکلا

اخبار: آداچی وارڈ ٹوکو کا مقیم ایک بابا جس کا نام کاتو سوجین تھا ، جولائی ميں ایک سو گیارھ سال کی عمر کو پہنچ گیا  ، جس پر اس کے علاقے  کی بلدیه کا افسر اس کی طویل عمری پر اس کو مبارک دینے کے لیے ان کے گھر پر گیا،اس مبارک باد میں [...]

Read more