‘بیٹ’ تاکیشی نے اینٹی گے الزامات کو مسترد کر دیا

May 22, 2012
ایڈیٹر

ٹوکیو: اداکار و ہدایتکار تاکیشی “بیٹ” کیتانو نے پیر کو ان الزامات کو مسترد کر دیا کہ انہوں نے ٹاک شو میں ہم جنس پرست شادیوں کے خلاف اہانت آمیز کلمات استعمال کیے تھے۔ ان کلمات نے گے حقوق کا پرچار کرنے والوں کی تنقید کو دعوت دی تھی۔ کیتانو، جن کی یاکوزا گینگسٹرز...

مزید پڑھیے

مائیکرو چپ ساز رینی ساس کی جانب سے 6000 ملازمتیں ختم کرنے کی اطلاع

May 22, 2012
ایڈیٹر

ٹوکیو: جاپان کے سب سے بڑے روزنامے نے منگل کو اطلاع دی ہے کہ منافع کی طرف لوٹنے کی جد و جہد میں مصروف جاپانی مائیکرو چپ ساز ادارہ رینی ساس الیکٹرونکس 6000 ملازمتیں یا اپنی افرادی قوت کا 15 فیصد ختم کرنے کی...

مزید پڑھیے

جاپان، امریکہ، جنوبی کوریا کے مابین شمالی کوریا کے معاملے پر بات چیت

May 22, 2012
ایڈیٹر

سئیول: سئیول کی وزارت خارجہ کے مطابق، سینئر امریکی، جنوبی کوریائی اور جاپانی اہلکاروں نے پیر کو شمالی کوریا اور دوسرے معاملات پر تبادلہ خیال کیا، جبکہ کمیونسٹ ریاست کی جانب سے ایک اور ایٹمی دھماکہ کرنے کی منصوبہ بندی کے خدشات موجود ہیں۔...

مزید پڑھیے

جاپانی کیمرہ مین پر جان لیوا فائرنگ کے معاملے پر تھائی لینڈ میں عدالتی تحقیقات کا آغاز

May 22, 2012
ایڈیٹر

بینکاک: ایک تھائی عدالت نے پیر کو ایک جاپانی کیمرہ مین کی ہلاکت کے سلسلے میں عدالتی تحقیقات کا آغاز کیا، جو دو برس قبل بینکاک میں حزب مخالف...

مزید پڑھیے

ٹوکیو اسکائی ٹری کھل گیا

May 22, 2012
ایڈیٹر

ٹوکیو: دنیا کے سب سے بڑے کمیونیکیشن ٹاور اور دوسری بڑی عمارت ٹوکیو اسکائی ٹری کو منگل کی صبح عوام کے لیے کھول دیا گیا۔ سیاحتی اہلکاروں کو امید...

مزید پڑھیے

سورج گرہن کا نظارہ کرنے کے بعد 74 لوگ امراض چشم کے کلینک پہنچ گئے

May 22, 2012
ایڈیٹر

ٹوکیو: معالجین چشم کی جاپانی سوسائٹی نے منگل کو اپنی ویب سائٹ پر اطلاع دی کہ پیر کو حلقہ نما سورج گرہن دیکھنے کے بعد پورے جاپان کے 18...

مزید پڑھیے

فوکوکا کے مئیر نے سرکاری ملازمین پرشراب پینے پر 1 ماہ کی پابندی عائد کر دی

May 22, 2012
ایڈیٹر

فوکوکا: فوکوکا کے میئر سوئی چیرو تاکاشیما نے ایک ماہ کے لیے تمام سرکاری ملازمین پر گھر سے باہر شراب پینے پر پابندی لگا دی ہے۔ اس غیر معمولی...

مزید پڑھیے

دوسری سالانه محفل عرس پاک ایسے ساکی مسجد گنماں کین

May 22, 2012
ایڈیٹر

مسجد ایسے ساکی ،گنماں کین جاپان

بھاگا ہوا پینگوئن خلیج ٹوکیو میں زندگی کے مزے لوٹنے میں مصروف

May 21, 2012
ایڈیٹر

ہمبولٹ پینگوئن جو ایدوگاوا وارڈ، ٹوکیو سے مارچ میں بھاگ نکلا تھا، خلیج ٹوکیو میں کئی بار تیرتے دیکھا گیا ہے۔ حیوانیاتی علم کے ماہرین کہتے ہیں کہ پینگوئن...

مزید پڑھیے

یاہو علی بابا میں اپنا آدھا حصہ 7.1 ارب ڈالر میں بیچے گا

May 21, 2012
ایڈیٹر

ہانگ کانگ: مشکلات کا شکار انٹرنیٹ کمپنی یاہو انکارپ نے چینی ای کامرس گروپ علی بابا میں اپنا 40 فیصد حصہ 7.1 ارب ڈالر میں بیچنے کی حامی بھر...

مزید پڑھیے

ہوسونو کانسائی کے لیڈروں کو اوئی ری ایکٹر دوبارہ چلانے پر رضامند نہ کر سکے

May 21, 2012
ایڈیٹر

اوساکا: وزیر ماحولیات گوشی ہوسونو، جو ایٹمی بحران سے نمٹنے کے انچارج وزیر بھی ہیں، ویک اینڈ کے دوران کانسائی میں مقامی حکومتی لیڈران کو مطمئن کرنے میں ناکام...

مزید پڑھیے

اے کے بی 48 کے پرستار سے تصاویر چرانے کے لیے اس کا گلہ دبانے والا یونیورسٹی طالبعلم گرفتار

May 21, 2012
ایڈیٹر

ٹوکیو: پولیس نے ایک 19 سالہ یونیورسٹی طالبعلم کو گرفتار کیا ہے جس نے مبینہ طور پر اے کے بی 48 کی جانب سے ہاتھ ملانے کی ایک تقریب...

مزید پڑھیے

ماں نے کار چڑھا کر پانچ سالہ بیٹی مار ڈالی

May 21, 2012
ایڈیٹر

آئچی: پولیس نے پیر کو کہا کہ سیتو، صوبہ آئچی میں ایک پانچ سالہ بچی اس وقت ہلاک ہو گئی جب اس کی ماں نے حادثاتی طور پر اس...

مزید پڑھیے

گرہن نے لیموروں کوبے وقوف بنا ڈالا، جانوروں میں افراتفری پھیل گئی

May 21, 2012
ایڈیٹر

ٹوکیو: پیر کو بہت سوں کے لیے باعث دلچسپی بننے والے حلقہ نما سورج گرہن نے جاپانی چڑیا گھر کے گول دم والے لیموروں میں بھی افراتفری پھیلا دی،...

مزید پڑھیے

سورج گرہن کے دوران دو سالہ بچہ تیسری منزل کے اپارٹمنٹ سے گر گیا

May 21, 2012
ایڈیٹر

ٹوکیو: پیر کی صبح سورج گرہن کے دوران ٹوکیو میں ایک دو سالہ بچہ تیسری منزل کے اپارٹمنٹ کی کھڑکی سے گر کر شدید زخمی ہو گیا اور اسے...

مزید پڑھیے

لالا زار کرکٹ کلب کی روائتی حریف الکرم کرکٹ کلب کے ہاتھوں دُھلائی۔

May 21, 2012
ایڈیٹر

لالا زار کرکٹ کلب کی روائتی حریف الکرم کرکٹ کلب کے ہاتھوں دُھلائی۔ اردوورلڈنیوز۔گزشتہ اتوار جاپان کرکٹ لیگ کا پہلا میچ روائتی حریف الکرم کرکٹ کلب اور لالا زار...

مزید پڑھیے

توشیبا کاواساکی میں اسمارٹ کمیونٹی سنٹر قائم کرے گا

May 21, 2012
ایڈیٹر

ٹوکیو: توشیبا کارپ کاواساکی میں اسمارٹ کمیونٹی سنٹر قائم کرےگا۔ 15 منزلہ عمارت اکتوبر 2013 میں کھلے گی اور قریباً سات ہزار لوگوں کے لیے کاروباری مرکز کا کام...

مزید پڑھیے

آدمی نے کٹانا سے رئیل اسٹیٹ ایجنٹ کا ہاتھ کاٹ ڈالا

May 21, 2012
ایڈیٹر

توچیگی: پولیس نے ہفتے کو کہا کہ انہوں نے ایک آدمی کو حراست میں لیا ہے جب اس نے اتسومیا میں رئیل اسٹیٹ ایجنٹ کے ہاں آپے سے باہر...

مزید پڑھیے

چیبا، سائیتاما میں زہریلے مادے کی موجودگی پر واٹر سپلائی میں کمی

May 21, 2012
ایڈیٹر

ٹوکیو: ٹوکیو کے نزدیک واقع دو صوبوں کے ہزاروں گھرانوں کو ہفتے کو واٹر سپلائی کاٹ دی گئی جب مقامی آزمائشوں سے پتا چلا کہ پانی کینسر کا سبب...

مزید پڑھیے

‘پنک پینتھر’ چور کو ٹوکیو میں نقب زنی پر مقدمے کے لیے وطن واپس بھیج دیا گیا

May 21, 2012
ایڈیٹر

ٹوکیو: جاپانی پولیس کے مطابق، چوروں کے عالمی گروہ “پنک پینتھر” کے ایک مونٹینگرن رکن کو ٹوکیو کی زیورات کی دوکان میں 3.6 ملین ڈالر کی ڈکیتی پر مقدمے...

مزید پڑھیے

حلقہ نما گرہن دیکھنے کی تیاری، جاپان میں خصوصی چشموں کی فروخت

May 21, 2012
ایڈیٹر

ٹوکیو: ہفتے اور اتوار کو جاپان میں سیاہ رنگ کے خصوصی چشمے فروخت ہو رہے تھے جبکہ زمین کے گنجان آباد ترین علاقوں میں سے ایک، اس خطے میں...

مزید پڑھیے

اردونیٹ جاپان کی تیسری کامیاب سالانہ تقریب ٭ہانڈی٭ ریستوران میں منعقد ہوئی

May 21, 2012
ایڈیٹر
p1250919

اردونیٹ جاپان کی تیسری کامیاب سالانہ تقریب ٭ہانڈی٭ ریستوران میں منعقد ہوئی رپورٹ۔نمائندہ خصوصی اردونیٹ جاپان ۱۲مئی ۲۱۰۲ئ؁ جاپان کے نمبر ون آن لائین نیوز نیٹ اردونیٹ جاپان کی...

مزید پڑھیے

جاپان، امریکہ اور جنوبی کوریا اگلے ہفتے شمالی کوریا کے معاملے پر بات چیت کریں گے

May 19, 2012
ایڈیٹر

واشنگٹن: امریکہ نے کہا کہ وہ پیر کو جاپان اور جنوبی کوریا کے ساتھ سہ فریقی مذاکرات میں حصہ لے گا جن کا مقصد ناکام راکٹ لانچ کے بعد...

مزید پڑھیے

سی شیفرڈ کے لیڈر واٹسن کو ضمانت پر رہائی مل گئی، حوالگی کا فیصلہ ابھی زیر غور

May 19, 2012
ایڈیٹر

برلن: ایک جرمن عدالت نے ماحولیاتی سمندری گروپ سی شیفرڈ کے بانی پاؤل واٹنس کو ضمانت عطاء کر دی جبکہ حکام فیصلہ کر رہے ہیں کہ اسے تحویل مجرمین...

مزید پڑھیے

جے آر ایسٹ ریل کی پٹڑیوں کے ساتھ واقع دیواروں، ستونوں سے الٹی سیدھی تصاویر مٹائے گا

May 19, 2012
ایڈیٹر

ٹوکیو: ایسٹ جاپان ریلوے کو (جے آر ایسٹ) نے اعلان کیا ہے کہ وہ آنے والے برسوں میں الٹی سیدھی تصاویر ختم کرنے کے خلاف 80 ملین ین کی...

مزید پڑھیے

سپانسر

اللہ تعالی

پرانے مراسلات