ریڈیو جاپان اردو سروس کیلئے اناونسرز کی ضرورت ہے
ریڈیو جاپان اردو سروس کیلئے اناونسرز کی ضرورت کام کا دورانیہ : ستمبر ۲۰۱۰ سے مارچ ۲۰۱۱ (توسیع کی گنجائش) کام کا مقام : NHK براڈکاسٹنگ سینٹر ، شبویا ، ٹوکیو معاوضہ : NHK کے مقررہ معیار کے مطابق اسامیوں کی تعداد : چند (مرد و خواتین ، کسی بھی قومیت کے) کام کی تفصیل [...]
Read moreمشینری کی ضرورت ہے
ہماری کمپنی کو مندرجہ ذیل میشنری کی جاپان میں ضرورت ہے ، مندرجه ذیل میں سے کوئی ایک یا زیادھ یاپھر سب کی سب مشینری کسی کے پاس هو تو رابطہ کریں ہمیں آپ سے کاروبار کرکے خوشی هو گي منجانب احمد خان 09011168116 KOMATSU LOADERS wa30-2 /-3 wa40-2 wa70-1 wa100-1 TCM LOADERS TCM 04/808/820-1/820-2/830-2/835-2/840 [...]
Read moreانجن درکار
سکریپ کی کاڑیوں کے انجن درکار هیں ٹوٹل آرمی والے سب انجن ـ سائیتاما گنماں اباراکی تھوچی گی کے علاقے سے هم اٹھا سکتے هیں خاور 090 5582 3207
Read moreمثال اشتہار
مثال اشتہار برائے ضرورت ہے ہمیں ڈیزل انجن جنریٹروں کی ضرورت ہے ـ دس کے وی سے لے کر دوسو کے وی تک کی کپیسٹی کے رابطه : ملک انوکھا : 090−333−444
Read more