طریقه استعمال

اس سائیٹ کو بنانے کا مقصد آخر کیا ہے
اور اس کو بنانے کی خواهش میرے اندر کیوں پیدا هوئی ـ
سائیٹ کو بنانے کی خواهش تو میں اپنے معتلق والے صفحے پر لکھوں گا
اس صفحے پر میں لکھنا چاهتا هوں که اس مقصد کیا ہے
اور
معاشرے کے لیے کیسے مفید هو سکتی ہے یا آپ اس کو کیسے استعمال کر سکتے هیں !ـ
طریقه کار
آپ کو صرف یه کرنا هو گا که آپ جو بھی پیغام اس سائیٹ پر لگوانا چاهتے هیں
اس کو مندرجه ذیل فیکس نمبر پر فیکس کر دیں
050 1011 6971
یا پھر مندرجه ذیل پر ای میل کر دیں
gmkhawar@gmail.com
هماری کوشش هو گی که آپ کا بھیجا هوا پیغام چوبیس گھنٹوں میں اون لائین کر دیا جائے
موصول هونے والے پیغامات کی زیادتی دیر کا سبب بن سکتی هے

آپ کا پیغام مختصر اور واضع هونا چاهیے

اگر آپ پیغام کے ساتھ تصویر لگوانا چاھتے هیں تو اپ کو پیغام صرف ای میل هی کرنا چاهیے

پیغام پر اس کی کیٹاگری لکھی هونا چاهیے

کیٹا گری مندرجه ذیل هوں گي

اظہار افسوس

انتقال پر ملال

برائے فروخت

تقریبات

شادی خانه آبادی

شاعری

ضرورت ہے

نمائیندگان

پیدائیش

پیغام مبارک

کالم اور مضامین

آپ جو بھی پیغام ہمیں ارسال کریں کوشش کریں که اس پیغام پر واضع طور پر اس کی کیٹا گری یعنی زمرھ بھی لگھا هوا هو
تاکه آپ کا پیغام صحیع جگه پر شائع هو سکے!!ـ

3 comments for “طریقه استعمال

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.