پالیسی

اون لائین اخبار کی پالیسی

  1. ١ یه سائیٹ اعلانات کی سائیٹ هو گی جس میں کوئی بھی شخص اپنا انفرادی اعلان بغیر کسی قسم کی ادائیگی کے کراسکے گا ـ
  2. ٢ اجتماعی اعلانات جو که غیر کاروباری هوں کے وه بھی بے قیمت شائع کیے جائیں گے
  3. ٣ ان پیفامات میں کسی فرد ، گروھ ،ادراے ، مذہب ، مسلک دھرم کی اهانت نہیں هونی چاهیے ـ
  4. ٤: پیغام مختصر اور جامع هونا چاهیے
  5. ٥:ارسال کنندھ کا ٹیلی فون یا ایڈریس لکھا هونا چاهیے جس پر رابطه کیا جا سکے
  6. اپ دنیا کے کسی بھی کونے میں رہتے هیں اپ اپنا پیغام اور اعلان شائیع کروا سکتے هیں ـ
  7. سب اعلانات نیک نیتی سے پبلش کیے جارہے هیں ان اعلانات سے هونے والے کسی کاروباری یا کسی بھی قسم کے مسئلے سے اس سائٹ کا کوئی تعلق نہیں هو گا
  8. خرید دار چیز کو خریدنے سے پہلے اپنی تسلی خود کرے
  9. اس سائیٹ کا کسی بھی مذہبی ، لسانی ، علاقائی ، نسلی یا کسی بھی قسم کی تنظیم سے کوئی تعلق نہیں هے ـ
  10. انتقال کے اعلان کے ساتھ ورثاء  میں سے کسی کی تصویر لگوانے کے لیے ، آپ کو تصویر ای میل کرنی هو گی ـ
  11. بچے کی پیدائیش پر آپ کے بچے کی تصاویر بھی شائیع کی جائیں گی لیکن صرف وه جو ای میل سے وصول هوں گی ـ
  12. سائیٹ ایڈمین ان تصاویر کی فلٹرنگ کے لیے کچھ تصاویر کو شائع ناں کرنے کا بھی حق رکھتا ہے ـ
  13. ایڈمن آپ کے پیغام کو فلٹر کرنے کا حق رکھتا ہے
  14. نامعقول اعلانات اور پیغامات شائیع نہیں کیے جائیں گے
  15. اور
  16. ارسال کنندھ کو اس کی اطلاع نهیں دی جائے گی چه جائیکه ارسالکنندھ خود انکوائیری کرے
  17. سائیٹ پر لکھنے والے کالم نگار اور شاعر حضرات کی تحاریر ان لکھاریوں کی اپنی ذمه داری هو گی
  18. سائیٹ ایڈمن کسی بھی قسم کی قانونی پریشانی میں نہیں پڑے گا ـ