فوجتسو نے اوساکا شہر کا اکاؤنٹنگ سسٹم اپگریڈ کر دیا

ٹوکیو: فوجتسو نے پیر کو اعلان کیا کہ اس نے ‘ اپنالج’ نامی سسٹم تعینات کر دیا ہے، جو سرکاری اداروں میں اندرونی ڈیٹا کے انصرام کے لیے ایک نظام ہے، جس کا مقصد اوساکا شہر میں نیا اکاؤنٹنگ سسٹم تشکیل دینا تھا، جو جاپانی میونسپلٹیوں میں سب سے زیادہ تعداد میں ملازمین کا حامل ہے۔

اگرچہ روایتی اکاؤنٹنگ نظاموں کے لیے وقف کردہ کمپیوٹروں کی ضرورت ہوتی ہے، تاہم فوجتسو کا ‘اپنالج’ نظام مکمل طور پر ویب بیسڈ ہے، جس سے ملازمین اپنے ذاتی کمپیوٹروں سے اس تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں۔

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.