جاپانی فرم نے لبلبے کے کینسر کے لیے کیڑے کا استعمال کرتے ہوئے دنیا کا پہلا ابتدائی اسکریننگ ٹیسٹ تیار کیا۔ ایک جاپانی بائیوٹیک فرم کا کہنا ہے کہ اس نے لبلبے کے کینسر کے لیے دنیا کا پہلا ابتدائی…
Category: سائنس و ٹیکنالوجی
جاپان کی تکنیکی خبریں ، ایجادات کے متعلق
جاپانی پولیس مدد کے لئے کال کرنے والوں کو ویڈیو بھیجنے کا نظام متعارف کروانے جا رہی ہے
نیشنل پولیس ایجنسی نے کہا کہ پولیس اکتوبر میں ایک آزمائشی نظام شروع کرے گی جو ایمرجنسی کال کرنے والوں کو کسی واقعے کی اطلاع دیتے وقت اپنے اسمارٹ فونز کا استعمال کرتے ہوئے ویڈیوز اور تصاویر بھیجنے کی سہولت…
جاپان متعلق آگاہی کے سلسلے میں ایک ویڈیو ۔
جاپان متعلق آگاہی کے سلسلے میں ایک ویڈیو ۔
جاپان میں یہ سال اولمپک کیمز کے انعقاد کا سال ہے
جاپان مسلمان ممالک کے کھلاڑیوں ان کے سپوٹروں اور دیگر شائقین کو وارم ویلکم کرنے کے لئے ان کی عبادات کا بھی انتظام کرتا ہے ،۔
ٹوکیوں میں جہاں ہوٹلوں اور پارکنگز میں نماز ادا کرنے کے مصلے مہیا کئے جا رہے ہیں ،۔
وہیں جاپان کی ایک فلاحی تنظیم نے چلتی پھرتی مسجد بنائی ہے ،۔
مسجد ایک ٹرک پر بنائی گئی ہے جس کی شکل بس کی طرح ہے ،۔
یہ بس نما مسجد کہیں بھی پارک کر کے اس کے پچھلا حصہ کھول کر سیڑھیاں بن جاتی ہیں اور دونوں اطراف کو کھول کر اڑتالیس سکوائیر میٹر کا مصلہ بن جاتا ہے ،۔
نماز کی ادائیگی کے پہلے وضو کرنے کے لئے ٹوٹیوں کا بھی انتظام کیا گیا ہے ،۔
مسجد میں عربی زبان میں تعزئے تغرے بھی لگائے گئے ہیں ،۔
یہ موبائل مسجد جاپانی تکنیک اور مہارت کے ساتھ ساتھ دیگر مذاہب کی رسپکٹ کرنے کی روایت کا بھی شہکار ہے ،۔
پینا سونک ، ایل سی ڈی پینل بنانا چھوڑ رہی ہے ،۔
نیٹ سورسز “ جاپان کی الیکٹرونکس کی مشہور کمپنی پینا سونک جو کہ بہت سی مصنوعات بناتی ہے ،۔ چاول پکانے کے ککر سے لے کر گاڑیوں کی ٹیسلا بیڑیاں تک بنانے والی پیناسونک نے اعلان کیا ہے کہ سن…
جاپان ، ایلفا ایکس بلٹ ٹرین کی نقاب کشائی ،۔
نیٹ سورسز ، مشرقی جاپان ریلوے نے جمعرات کے روز ایک نئی بلٹ ٹرین ایلفا ایکس نامی شینکانسین کی نقاب کشائی کی ہے ،۔ مشرقی جاپان ریلوے کے میاگی کین والے یارڈ پر میڈیا کو دیکھائی جانے والی اس بلٹ…
جاپان میں ڈورون اُڑانے پر بین کا نیا مجوزہ بل ۔ْ
جاپان میں ڈورون اُڑانے پر بین کا نیا مجوزہ بل ۔ْ نیٹ سورسز ایتاکورا:جاپانی حکومت نے ڈورون پر بین کے قانون پر نظر ثانی کی تجویز دی ہے ،۔ قانون ہے کہ ڈورون جہاز ، اولمپک کی جگہوں کے گرد…
ٹیوٹا کی گاڑی اپ چاند پر بھی چلے گی ،۔
جاپان میں دو ٹانگوں پر چلنے والا سمارٹ فون ،۔
جاپان میں دو ٹانگوں پر چلنے والا سمارٹ فون ،۔ نیٹ سورسز ایتاکورا: انسانی ساخت کا روبوٹ سمارٹ فون جو کہ انگلش کورین اور چینی زبان بول سکتا ہے ،۔ جلد مارکیٹ میں آ رہا ہے ،۔ جاپان کی شارپ…
جاپان کی افات اور الرٹ سسٹم
جاپان ، جس کو چڑھتے سورج کی سرزمیں کہتے ہیں ، اس کو زلزلوں اور قدرتی آفات کی سرزمین بھی کہہ سکتے ہیں ،۔ ارضی پلیٹوں کی سنگم کی وجہ سے سارا سال زلزلوں سے لرزتا جاپان ، یہاں تودہ…
جاپان میں سرج گرہن کا نظارہ۔
جاپان میں سرج گرہن کا نظارہ۔ نیٹ سورسز ایتاکورا: یہاں جاپان بھر میں اتوار کے روز جزوی سورج گرہن کا نظارہ کیا گیا ،۔ نشنل اسٹرنومیکل ابزروٹری آف جاپان کے مطابق مل؛ک بھر میں سرج گرہن صبح کے آٹھ بے…
ٹوکیو میں گرمی کی شدت کو کم کرنے پر تجربات ،۔
یہان جاپان میں پرائیویٹ سیکٹر کا ایک خلائی راکٹ تباھ ہو گیا ہے ،۔
گزرےکل کی بات ہے . یہان جاپان میں پرائیویٹ سیکٹر کا ایک خلائی راکٹ تباھ ہو گیا ہے ،۔ جاپان کے انتہائی شمالی علاقے ہوکائیدو سے لانچ کئے گئے اس راکٹ کا نام تھا “ مومو ٹو “ ،۔ جاپان شائد دنیا کا واحد…
ہائیا بوسا دو اور ریگجو کا محل ،۔
سڑک کی سطح پر اشارے پروجیکٹ کرتی ہوئی گاڑی ۔
سڑک کی سطح پر اشارے پروجیکٹ کرتی ہوئی گاڑی ۔ نیٹ سورسز کازو: میتسبشی الیکٹرک کارپوریشن نے ایک نئی ٹیکنالوجی ڈویلپ کی ہے جس میں ایل ای ڈی کے پروجیکٹر کے ساتھ سڑک سطح پر سائین جھگمگا جائیں گے ،۔…
پولن (کافون الرجی) کی پرکھ کرنے والے ایک ہزار روبوٹ تعینات ،۔
پولن (کافون الرجی) کی پرکھ کرنے والے ایک ہزار روبوٹ تعینات ،۔ نیٹ سورسز ایتا کورا: جاپان چیبا کی ایک کمپنی نے پولن کا سراغ لگانے اور فضا میں پولن کی مقدار ماپنے والے ایک ہزار روبوٹ تیار کئے ہیں…
چاند گرہن ۔ بلیو بلڈ مون ۔
نیٹ سورسز ایتاکورا : اکتیس جنوری دو ہزار آٹھ کی شام کو یہاں جاپان میں چاند گرہن کا نظارہ کیا جاسکے گا ،۔ اس دفعہ کا یہ چاند گرہن کوئی عام گرہن نہیں ہے ،۔ ماہرین نے اس گرین کو “ سپر بلیو…
جاپان میں ٹوٹ جانے پر خود کو جوڑ لینے والے شیشے کی دریافت ،۔
جاپان میں ٹوٹ جانے پر خود کو جوڑ لینے والے شیشے کی دریافت ،۔ جاپان کی لوک کہانیوں میں ایک کہانی ہے جس میں کہ ایک کنیز اپنے مالک کی محبت کو ازمانے کے لئے ایک شیشے کی پلیٹ ٹوڑ…
جاپانی سائینسدان حیرت ناک مرغی تیار کرنے میں کامیاب ۔
ایمگریشن قوانین متعلق کئے جانے والے عام سوال اور ان کا جواب ،دوسرا سوال
جاپان کا ایمرجنسی الرٹ سسٹم “ جے الرٹ “ کیا ہے ْ
جے الرٹ جس کو جاپانی میں زینکوک کے ہو سسٹم کہتے ہیں ،۔ J-Alert (全国瞬時警報システム Zenkoku Shunji Keihō Shisutemu) ملک بھر میں ایمرجنسی کی صورت میں عوام کو چوکنا کرنے ، اور ہنگامی حالات میں عوام کے روئے کو منظم…
جاپان کی گھڑیوں کی تکنیک کی ہسٹری ،۔ وہڈیو
ایک معلوماتی ویڈیو ، علم کے پیاسوں کے لئے ،.