جاپان میں سرج گرہن کا نظارہ۔
نیٹ سورسز ایتاکورا: یہاں جاپان بھر میں اتوار کے روز جزوی سورج گرہن کا نظارہ کیا گیا ،۔
نشنل اسٹرنومیکل ابزروٹری آف جاپان کے مطابق مل؛ک بھر میں سرج گرہن صبح کے آٹھ بے سے لے کر نو بجے تک دیکھا گیا ،۔
سرج گرہن کے نظارے کے لئے ہوکائیدو کے شہر کوشیرو ایونٹ ترتیب دی گیا تھا ،۔
اس کے علاوہ سیندائی ، میازاکی میں بھی نظارہ کرنے کے لئے اسٹرونومی ایجنسی نے انتظام کیا ہو اتھا ۔
کوشیرو شہر میں بچوں کے لئے مخصوص پاکر “ کودومو یوگاکوکان “ میں لوگوں کو سورج گرہن دیکھنے کے لئے مخصوص شیشے دئے گئے ،
ہوکائیدو میں سب سے زیادہ لوگ اکھٹے ہوئے ،۔
جن کی نفری بچوں اور والدین کو ملا کر کوئی ساٹھ افراد تھی ،۔
جاپان میں اگلا سورج گرہن ، اگلے سال چھبیس دسمبر کو دیکھا جا سکے گا ،۔