انوکی ، بروز ہفتہ یکم اکتوبر دوہزار بائیس انتقال کر گئے ،۔ انتونی انوکی (محمد حسین) انتقال کر گئے ہیں ،۔ پاکستان میں انکو انیس سو چھہتر میں ہونے “اکّی پہلوان” کے ساتھ ہونے والے مقابلے کی وجہ سے جانا…
Category: انٹرٹینمنٹ
پرائمری کےبچوں نے جمبوجیٹ ہوائی جہاز کو رسے سے کھینچ کر چلایا
جاپان میں انیس سو ترانوے سے ایک رسم چلی ہے کہ ہر سال ستمبر کے تیسرے اتوار کے دن پرائمری سکول کے بچے جمبو جیٹ ہوائی جہاز کو رسے سے کھینچ کر کئی سو میٹر حرکت دیتے ہیں ،۔ سو…
جاپان متعلق آگاہی کے سلسلے میں ایک ویڈیو ۔
جاپان متعلق آگاہی کے سلسلے میں ایک ویڈیو ۔
جاپان میں یہ سال اولمپک کیمز کے انعقاد کا سال ہے
جاپان مسلمان ممالک کے کھلاڑیوں ان کے سپوٹروں اور دیگر شائقین کو وارم ویلکم کرنے کے لئے ان کی عبادات کا بھی انتظام کرتا ہے ،۔
ٹوکیوں میں جہاں ہوٹلوں اور پارکنگز میں نماز ادا کرنے کے مصلے مہیا کئے جا رہے ہیں ،۔
وہیں جاپان کی ایک فلاحی تنظیم نے چلتی پھرتی مسجد بنائی ہے ،۔
مسجد ایک ٹرک پر بنائی گئی ہے جس کی شکل بس کی طرح ہے ،۔
یہ بس نما مسجد کہیں بھی پارک کر کے اس کے پچھلا حصہ کھول کر سیڑھیاں بن جاتی ہیں اور دونوں اطراف کو کھول کر اڑتالیس سکوائیر میٹر کا مصلہ بن جاتا ہے ،۔
نماز کی ادائیگی کے پہلے وضو کرنے کے لئے ٹوٹیوں کا بھی انتظام کیا گیا ہے ،۔
مسجد میں عربی زبان میں تعزئے تغرے بھی لگائے گئے ہیں ،۔
یہ موبائل مسجد جاپانی تکنیک اور مہارت کے ساتھ ساتھ دیگر مذاہب کی رسپکٹ کرنے کی روایت کا بھی شہکار ہے ،۔
ناگویا کوچین ، جاپان کا دیسی مرغ اور خاور کھوکھر کی باتیں
ناگویا کوچین !،۔ ناگویا کوچین مرغ کی ایک مخصوص نسل ہے جس کا گوشت کھایا جاتا ہے ،۔ ککڑ کڑاہیاں ، اور مرغے کے پکوان کی لگژری ؟ جو ہماری زبان میں بولی جاتی تھی وہ ساری لگژری فارمی مرغ…
جاپان آگاہی کے سلسلے میں ،۔
جاپانی زبان میں عورت کے لئے کئی الفاظ استعمال کئے جاتے ہیں ،۔ اُکسّاں !،۔ ایک لفظ جو کہ اصل میں بیوی کے معنی میں ہوتا ہے لیکن اگر ایک عورت بے شک کہ شادی نہ بھی کی ہو بچے…
ٹوکیو اولمپک کے ٹکٹ کی سیل شروع !،۔
جاپان ٹوکیو میں ہونے والے اولمپک ٹوکیو اولمپک 2020کے ٹکٹ کی سیل شروع ہو گئی ہے ،۔ ابھی یہ سیل صرف جاپان کے لوگون کے لئے شروع ہوئی ہے ،۔ دیگر ممالک کے لوگ یعنی اورسیز ایپلیکنٹ 15 جون سے…
جاپان میں گزری رات لوگوں نے نئے سال کو نہیں نئے کلینڈر کو ویلکم کیا ہے ۔
یہ جاپان ہے ،۔
یہاں گزری رات کو کلینڈر تبدیل ہوا ہے ،۔
جی
ہاں کلنیڈر کی تبدیلی دیگر دنیا مٰں یہ کام صدیون بعد بھی نہیں ہوتا ،۔
کہ
اسلام میں کلینڈر کی تبدیلی نبی پاک ﷺ کے ہجرت کے سال سے شروع ہوتی ہے ،۔
اس سے پہلے کے زمانے کو مکے کی زندی کہتے ہیں ،۔
یورپ میں گریگوری کلینڈر کوئی سولہ سو سال پہلے رائج ہوا تھا اور
ہند میں بکرمی کلینڈر کی ابتدا دو ہزار اسی سال پہلے ہوئی تھی ،۔
دنیا میں ہزاروں سال میں کبھی ہونے والے کلینڈر کی تبدیلی کا کام یہان جاپان میں ، پر شہنشاھ کی تحت نشینی سے شروع ہوتا ہے ،۔
اور اگلے شہنشاھ کی جانشینی تک جارہ رہتا ہے ،۔
ہر نئے بادشاھ کی تاج پوشی یا تحت نشیشنی گزرے بادشاھ کی رحلت پرہوتی ہے اس لئے اگرلوگ بھالے تاج پوشی کا جشن مناتے ہیں تو پرانے بادشاھ کا سوگ بھی شامل ہوتا ہے ،۔۔
لیکن
اج کے جاپان میں تاریخ سیکنڑوں سال بعد ایسا ہوا ہے کہ شہنشاھ زندگی میں نئے شہشناھ کی تحت پوشی ہو رہی ہے ،۔
اس بات نے جاپان کو بہت ایکسائیٹڈ کیا ہوا ہے ،۔
شہنشاھ اکی ہیٹو ، جس سے جاپانی عوام بہت پیار کرتے ہیں ،۔
اس کے بیٹے نارو ہیٹو کو شہنشاھ بنا کرجگہ جگہ جاپان نے گزری رات کو نئے سال کی طرح کاؤنٹ ڈاؤن کے منایا ،۔
شالا وسدا رہے جاپان ۔
جاپان زندہ باد، پائیندہ باد !،۔
خاور کھوکھر
令和元年
令和元年。 令和時代の始まり。 よろしくお願い。
وائرل ہونے والی ویڈیو ، کہیں ” روگائی ” کا کیس تو نہیں ؟
جاپان سے وائلر ہو جانے والی ایک ویڈیو جس میں ایک عمر رسیدہ مرد ٹرین کے دروازے میں مزاحمت ڈال کر روکے رکھتا ہے ،۔
یہ واقعہ چھ اپریل کے دن آئی چی کین میں جاپان ریلورے کی ایک لائین ہیگاشی یاما پر پیش آیا ،۔
آئی چی کین کے “ہیگاشی یاما” لائین پر پیش انے والے اس واقعے کی ویڈیو بنا کر ٹوئیٹر پر ڈالی گئی ،۔
وائرل ہو جانے والی اس ویڈیو کے متعلق کئی طرح کی قیاس آرائیاں کی جا رہی ہے کہ
کیا یہ کیس تنگ کرنے کا کیس تھا ،
یا کہ
عمر رسیدگی کی وجہ سے قوت فیصلہ کی کمی اور معاملات کو سمجھ نہ سکنے کی وجہ سے ایسا ہوا ۔
یا کہ جاپان کا ایک لفظ ہے “ روگائی “ جو کہ ان دنوں عمر رسیدہ لوگوں کے متعلق بولا جاتا ہے ۔
ایسے عمر رسیدہ لوگ جو حالات سے تپّے ہوئے یا اکتائے ہوئے روئے کا شکار ہوتے ہیں ،۔
ایسے لوگ جوان لوگوں کو تنگ کر کے ان پر حاوی ہونے کی کوشش کرتے ہیں ،۔
آم کا ایک جوڑا جس کی قیمت چھ لاکھ روپے ،۔
آم کا ایک جوڑا جس کی قیمت چھ لاکھ روپے ،۔ جاپان جہاں موسم کی پہلی سوغات ، جو کہ مچھلی ہو کہ خربوزہ یا کہ پھر آم ! ، موسم کی پہلی سوغات کی بولی ہمیشہ حیرت انگیز ہوا…
جاپان کی ایک لوک کہانی ،۔
جاپان کے ایک شہر تاتے بیاشی ،۔ اس شہر کے متعلق ایک لوک کہانی بیان کی جاتی ہے ۔ جس میں ایک بجو اپنی کایا کلپ کرتا ہے ،۔ تاتے بیاشی ، گنماں پرفیکچر میں واقع ایک شہر کا نام…
جاپان میں دو ٹانگوں پر چلنے والا سمارٹ فون ،۔
جاپان میں دو ٹانگوں پر چلنے والا سمارٹ فون ،۔ نیٹ سورسز ایتاکورا: انسانی ساخت کا روبوٹ سمارٹ فون جو کہ انگلش کورین اور چینی زبان بول سکتا ہے ،۔ جلد مارکیٹ میں آ رہا ہے ،۔ جاپان کی شارپ…
جاپانی نژاد کے میوزک ویڈیو کے لئے گریمی ایوارڈ ،۔
جاپانی نژاد کے میوزک ویڈیو کے لئے گریمی ایوارڈ ،۔
لاس اینجلس سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق ، ٹوکیو میں پیدا ہونے والے ایک میوزک میکر کے ویڈیو کو گریمی ایوارڈ سے نوازا گیا ہے ،۔
مو رائی ہیرومی ، 1983ء میں ٹوکیو میں پیدا ہوا تھا ، نو سال کی عمر میں امریکہ منتقل ہو جانے والے ہیرومی کو گریمی ایوارڈ کی اکاسٹھویں تقریب میں تعریفی اسناد کے ساتھ ایوارڈ دیا گیا ہے ،۔
ہیرومی کو یہ ایوارڈ اس کی میوزک ویڈیو “ دس از امریکہ “ پر دیا گیا ہے ،۔
اس ویڈیو میں امریکہ میں پائے جانے والے معاشرتی مسائل کو اجاگر کیا گیا ہے ،۔
ہیرو می ، کونی ہیرو مورائی کا بیٹا ہے ،۔
کنی ہیرو اپنے اس گانے کی کمپوزنگ کی وجہ سے مشہور ہیں ، جس کا ٹائٹل تھا ،۔
“ تسوباسا کداسائی (مجھے پر عطا کئے جائیں ) “ ۔
ناریتا ائیر پورٹ چالیس سال کی مخالف کے بعد اخر کار اپنے ورکنگ آورز بڑھانے میں کامیاب،۔
ناریتا ائیر پورٹ چالیس سال کی مخالف کے بعد اخر کار اپنے ورکنگ آورز بڑھانے میں کامیاب،۔ نیٹ سورسز ایتاکورا : اطلاعات کے مطابق ٹوکیو کا انٹرنیسنل آئیر پورٹ ناریتا ائیر پورٹ اکتوبر سے اپنے رن وے کو استعمال…
جاپان کے کوبے بیف کے بعد پیش کیا جاتا ہے کوبے لیدر ،۔
جاپان کے کوبے بیف کے بعد پیش کیا جاتا ہے کوبے لیدر ،۔ نیٹ سرسز ایتاکورا : مشہور زمانہ گوشت کوبے بیف ، جو کہ دنیا بھر کے مہنگے ترین گوشتوں میں شمار ہوتا ہے ،۔ کوبے بیف کے جانوروں…
جاپان ،سپیڈ جو صرف جاپان میں دیکھی جا سکتی ہے ۔
پچھلے سال جاپان کی نان ایمرجنسی کالز اور نیا ون ون نائین
اس سال جاپان کی ایمرجنسی کالز بیس فیصد نان ایمرجنسی کالز رہیں ،۔ اتیا کورا نیٹ سورسز : جاپان کی نیشنل پولیس ایجنسی نے بتایا ہے کہ پچھلے سال سال 2018ء میں اسی لاکھ سے زیادہ ایمرجنسی کالز وصول ہوئیں…
جاپانی بندروں کا ویڈیو وائرل
جاپان کے شمالی علاقے آوموری میں ایک خاتون خانہ نے جب بندروں کو ٹرانسفامر کی تنی ہوئی تاروں پر چلتے دیکھا تو اپنے فون سے ان کی ویڈیو بنا لی،۔
جو کہ بعد میں اس خاتون کے بچے نے یوٹوب پر اپ لوڈ کی تھی
سوموار کے روز اپ لوڈ ہونے والی اس ویڈیو کو سوشل میڈیا پر لاکھوں بار دیکھا جا چکا ہے ،۔
جاپان میں کوکاکولا اپنے مشروب کی قیمت بڑھانے جا رہی ہے ،۔
جاپان میں کوکاکولا اپنے مشروب کی قیمت بڑھانے جا رہی ہے ،۔ نیٹ سورسز کازو: کوکاکولا بوٹلرز جاپان جو کہ جاپان کی بڑی مشروب کمپنی ہے ، اس نے اعلان کیا ہے کہ وہ ساتیس سال بعد بہلی بار اپنے…
جاپان میں سرج گرہن کا نظارہ۔
جاپان میں سرج گرہن کا نظارہ۔ نیٹ سورسز ایتاکورا: یہاں جاپان بھر میں اتوار کے روز جزوی سورج گرہن کا نظارہ کیا گیا ،۔ نشنل اسٹرنومیکل ابزروٹری آف جاپان کے مطابق مل؛ک بھر میں سرج گرہن صبح کے آٹھ بے…