ناریتا ائیر پورٹ چالیس سال کی مخالف کے بعد اخر کار اپنے ورکنگ آورز بڑھانے میں کامیاب،۔
نیٹ سورسز ایتاکورا : اطلاعات کے مطابق ٹوکیو کا انٹرنیسنل آئیر پورٹ ناریتا ائیر پورٹ اکتوبر سے اپنے رن وے کو استعمال کرنے کے اوقات بڑھا رہا ہے ،۔
ایسا 1978ء کے بعد اس وقت ممکن ہوا ہے جب کہ ائیر پورٹ کی مخالفت کرنے والی اخری ابادی نے بھی آمادگی دے دی ہے ،۔
انیس سو اٹھتہر سے ون وے کا استعمال کرنے کے اوقات صبح چھ بجے سے وات گیارہ بجے تک تھے ،۔
جن کو بڑھا دیا جائے گا ، ،۔
ناریتا ائیر پورٹ کی انتظامیہ نے وعدہ کیا ہے کہ وہ شور پر جس حد تک ہو سکتا ہے قابو پانے کی کوشش جاری رکھیں گے ،۔
اولمپک 2020ء کے لئے ناریتا ائیر پورٹ تیسرا رن وے بھی بنانے جا رہا ہے جس کو کہ اگے سال شروع ہو گا ،۔